سیلابی ریلے پنجاب کے بعد سندھ پہنچ گئے، کون کون سے علاقے زیر آگئے؟

پاکپتن ، چاچڑاں شریف/ پنو عاقل(آئی این پی ) بپھرے دریاوں کے سیلابی ریلے پنجاب کے بعد سندھ پہنچ گئے،پنوعاقل کے قریب سیلابی ریلے کی وجہ سے کینال میں سو فٹ چوڑا شگاف پڑگیا جس کے باعث فصلیں زیرِآب آگئیں، علاقہ مکینوں نے شکایت کی […]

گرمی سے پریشان شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، شمال مشرقی بالائی پنجاب،خطۂ پوٹھوہار،خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران شمال مشرقی پنجاب،خطۂ پوٹھوہاراورکشمیر میں چند مقامات پر موسلا دھار […]

گرمی اور حبس سے ستائے شہریوں کے لیے خوشخبری، مسلسل کئی دنوں تک بارشوں کی پیشنگوئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے گرمی اور حبس سے ستائے شہریوں کے لیے خوشخبری سنادی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں، 13 اگست کو مغربی ہوائیں بھی بالائی […]

راولپنڈی میں مزید بارشوں کی پیشنگوئی، تفصیل جانیئے

راولپنڈی (آئی این پی)منیجنگ ڈائریکٹر واسا محمد تنویر نے کہا کہ محکمہ موسمیات کے مطابق جڑواں شہروں میں 25 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے,کسی بھی قسم کی ایمرجنسی صورتحال سے نپٹنے کیلئے تیار ہیں۔واسا ترجمان عمر فاروق کے مطابق منیجنگ […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے موسم کے حوالے سے بڑی پیشگوئی

اسلام آباد(پی این آئی) ملک کے بیشترعلاقوں میں آج بھی موسم گرم اور مرطوب رہے گا جبکہ اسلام آباد، خطۂ پوٹھوہار ، شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں،آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔دوسری جانب محکمہ […]

رواں ہفتے مزید بارشوں کی پیشگوئی، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ

اسلام آباد(آئی این پی۹محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے دوران مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی، بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں 2 اگست کو ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق 3 اگست کو مغربی ہوائیں بھی ملک میں […]

گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) کہیں بادل تو کہیں دھوپ کی تپش،آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران جنوبی پنجاب، خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان ،گلگت بلتستان ، کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی پنجاب، خیبر پختونخوا، […]

بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے آج بھی بارش کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون بارشیں کے باعث آج بھی بادل برسنے کا امکان ہے، مون سون کی بارشوں کا سلسلہ آئندہ 24گھنٹے تک جاری رہے گا، آج شہر میں […]

بارشیں تھمنے والی نہیں، مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم گرم اور مر طوب رہے گا۔تاہم شمال مشرقی پنجاب، خطہ ٔ پوٹھوہار، خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان ،کشمیر اورگلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک […]

یکم اگست سے طوفانی بارشیں شروع ہونے کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) طوفانی بارشوں کا نیا الرٹ جاری، پنجاب کے مختلف اضلاع میں یکم اگست تک طوفانی بارشیں جاری رہنے کا امکان، اربن فلڈنگ کا خدشہ۔     تفصیلات کے مطابق ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب نے جمعہ کے روز اپنے ایک […]

طوفانی بارشیں شروع، الرٹ جاری کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) صوبائی دارالحکومت میں آج رات طوفانی بارش کا امکان ہے جس کے باعث عاشور کے جلوس کا روٹ زیر آب آنے کا خدشہ ہے۔ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے واسا سمیت دیگر اداروں کو الرٹ کردیا ہے ، متعلقہ […]