پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے پی ٹی آئی کو شکست دینے کیلئے حکمت عملی تیار کر لی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی نے این اے 118 ننکانہ کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی حمایت کا اعلان کردیا۔لاہورمیں لیگی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنماحسن مرتضیٰ نے کہا کہ این اے 118 میں پی پی کے امیدوار نے […]

سندھ میں بارشیں، جامشورو کا دراوٹ ڈیم مکمل بھر گیا، 25 ہزار ایکڑ اراضی آئندہ کئی سال تک سیراب ہو سکے گی

کراچی (آئی این پی )کراچی سے جڑے سندھ کے ضلع جامشورو کا غیر معروف مگر اسٹیٹ آف دی آرٹ منصوبہ دراوٹ ڈیم بھی اپنی 8 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ مکمل بھر گیا ہے جس کے اسپل ویز سے پانی کا غیر معمولی اخراج حسین […]

عمران خان کو دوبارہ اقتدار میں لانے کی کوششیں ہو رہی ہیں، مولانا فضل الرحمان ویڈیو بیان میں پھٹ پڑے

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان کے ریاستی ادارے شدید ترین عالمی دبائو میں ہیں، ریاستی اداروں نے عالمی دبائو میں آکر مملکت کے […]

عوام سے پیٹرول اور ڈیزل کی زیادہ قیمت وصول ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی اے سی نورعالم خان نے کہا ہے کہ عوام سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت زیادہ وصول کی جارہی ہے، پٹرول پمپس پر ڈیزل اور پٹرول کی کوالٹی انتہائی ناقص ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی مقامی کھپت 10فیصد بھی […]

عمران خان اور اسد عمر کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جھٹکا دیدیا، اپیلیں خارج

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور جنرل سیکرٹری اسد عمر کی جرمانوں کے خلاف اپیلیں عدم پیروی پر خارج کر دیں۔عمران خان اور اسد عمر کی جانب سے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانے کے خلاف اپیل […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی بجائے اضافے کی خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کےاجلاس میں چیئرمین سینیٹر عبدالقادر کا کہنا ہے کہ نہیں لگتا حکومت پیٹرولیم مصنوعات سستی کر پائے گی، ابھی تو آگے جاکر حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی بھی لگانا ہے، آئی ایم […]

آزاد کشمیر، پرنٹ اینڈ ڈیجیٹل میڈیا ایسوسی یشن کا قیام، وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کا تنظیم کے صدر طارق نقاش کو مبارکباد

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے آزادکشمیر میں میڈیا کے مسائل کے حل کے لیے قائم کی جانے والی پرنٹ اینڈ ڈیجیٹل میڈیا ایسوسی ایشن(PDMA)کے قیام کا خیر مقدم کرتے ہوئے تنظیم کے صدر طارق نقاش اور ان کے دیگر […]

جیل حکام کی میڈیکل رپورٹ میں شہباز گل کے حوالے سے خوفناک انکشاف کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ‏جیل حکام نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں شہباز گل کی میڈیکل رپورٹ پیش کر دی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ میڈیکل رپورٹ […]

سیلاب متاثرین کو ہنگامی طور پر 25 ہزار روپے فی خاندان دینے کا فیصلہ، جانی نقصان پر 10لاکھ فی کس لواحقین کو دیا جائیگا، وزیر اعظم شہباز شریف نے آج این ڈی ایم اے طلب کر لیا

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات احسن اقبال نے کہاہے کہ طوفانی بارشوں اور سیلابوں سے بلوچستان اور سندھ میں ہنگامی صورتحال پیدا ہو چکی ہے،اس سے 800سے زائد افراد جاں بحق، 1500سے زائد زخمی ہوگئے ہیں،، لاکھوں افراد اپنے […]

آئندہ 4دن مسلسل طوفانی بارشیں، مون سون کا نیا سپیل الرٹ جاری

لاہور ( این این آئی ) پراونشینل ڈائزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب نے مون سون کا نیا سپیل الرٹ جاری کر دیا ہے جس کے مطا بق 23 سے 26 اگست تک جنوبی پنجاب اور سرگودھا ڈویژنز میں مون سون کی تازہ لہر کا امکان ہے۔دریائے […]

پیپلز پارٹی کے وزیر اعظم شہباز شریف سے شکوے، فہرست تیار کر لی گئی، بات کریں گے

اسلام آباد (پی این آئی) پی ڈی ایم کی وفاق میں حکومت میں شامل بڑی جماعت پیپلز پارٹی نے وزیراعظم شہباز شریف کے کئی فیصلوں پر گلے شکوے شروع کر دیئےہیں۔ ان میں وزیر اعظم کے ساتھ کام کرنے والے، معاونین خصوصی کی تعیناتیوں ، […]