جانوروں کی بیماری لمپی سکن کیلئے ویکسین کے 60 لاکھ انجیکشنز کی کمی کا سامنا، جعلی ویکسین مارکیٹ میں آ گئی

لاہور( آئی این پی)محکمہ لائیو سٹاک دعوئوں کے باوجود جانوروں میں پائی جانے والی لمپی سکن بیماری پر قابو پانے کیلئے مطلوبہ ویکسین کی دستیابی کویقینی نہ بنا سکی ۔ ذرائع کے مطابق لمپی سکن پر قابو پانے کیلئے 14ملین ویکسین کی ضرورت ہے اور […]

اے ایف آئی سی سے پروفیسر آف کارڈیک سرجری میجر جنرل ڈاکٹر محمد وسیم، پروفیسر آف کارڈیک میڈیسن میجر جنرل نصیر ثومور کا کارڈیک ہسپتال کا مظفرآباد کا دورہ

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے پروفیسر آف کارڈیک سرجری میجرجنرل پروفیسر ڈاکٹر محمد وسیم اور پروفیسر آف کارڈیک میڈیسن میجرجنرل نصیر ثومور نے کارڈیک ہسپتال مظفرآباد کا دورہ کیا ۔ان کے ہمراہ سکریٹری صحت عامہ آزاد کشمیر میجر جنرل احسن […]

وزیراعظم آفس، این ڈی ایم اے سمیت سب کو تین ماہ پہلے طوفانی بارشوں سے آگاہ کر دیا تھا، موسمیات کے ڈی جی نے تہلکہ مچا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں مون سون کی حالیہ طوفانی بارشوں اور ان کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے اسلام آباد میں محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر جنرل صاحبزادہ خان کا کہنا ہے […]

آئی ایم ایف معاہدے پر دستخط،خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ نےمفتاح اسماعیل کو دبنگ جواب دے دیا

پشاور (آئی این پی) صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیرخزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ ہم غدار نہیں اور صوبے کے مفاد پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں ایک ماہ سے مفتاح اسماعیل کے ساتھ ڈیل کر رہا ہوں، ان […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کے ترجمان اوورسیز نے سمندر پار کشمیری اور پاکستانیوں سے متاثرین سیلاب کی مدد کی اپیل کر دی

اسلام آباد (آئی اے اعوان) وزیراعظم آزاد کشمیر کے ترجمان اوورسیز کشمیریوں اور پاکستانیوں سے متاثرین سیلاب کی دل کھول کر مدد کرنے کی اپیل کر دی ۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان وزیراعظم توصیف عباسی نے کہا کہ حالیہ سیلاب کی تباہ کاریوں نے […]

پیٹرول 300روپے فی لیٹر ملنا شروع ہو گیا

نوشہرہ (پی این آئی)نوشہرہ میں پیٹرول پمپ مالکان نے من مانے نرخ وصول کرنا شروع کر دیے۔نجی ٹی وی سےگفتگو کرتے ہوئے شہریوں نے بتایا کہ پیٹرول 300 روپے لیٹر ملنا شروع ہوگیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہےکہ شہر میں موجود بینکوں کی اے ٹی […]

مجھے اور مریم نواز کو کون انصاف فراہم کرے گا؟ سابق وزیراعظم نواز کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا

لندن(پی این آئی)مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے استفسار کیا ہے کہ میرے حق میں اور کتنی گواہیاں درکار ہیں؟۔لندن میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں نواز شریف نے کہا کہ ہر بات پر سوموٹو لینے والوں کو جسٹس شوکت […]

انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ آزادکشمیر اور ایم ٹی بی سی باغ کے مابین آزادکشمیر میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے معاہدہ طے پا گیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ آزادکشمیر اور ایم ٹی بی سی باغ کے مابین آزادکشمیر میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے معاہدہ طے پا گیا۔ اس سلسلہ میں تقریب سیکرٹریٹ اطلاعات و انفارمیشن ٹیکنالوجی میں منعقد ہوئی جس میں سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی […]

پیٹرول مزید مہنگا، وزیر خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی ٹیکس لگانے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہےکہ ٹیکس اہداف حاصل نہ ہوئے توپیٹرولیم مصنوعات پرجی ایس ٹی لگائیں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ قطر نے تین ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی منظوری دی ہے، […]

شدید بارشوں کے بعد سیلاب کی وارننگ، سوات اور چارسدہ میں ایمرجنسی نافذ

سوات/پشاور (این این آئی)صوبائی مینجمنٹ ڈیزاسٹر اتھارٹی (پی ڈی ایم) کی جانب سے دریائے سوات میں اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ کے بعد خیبر پختونخوا حکومت نے ضلع سوات میں فوری طور پر 30 اگست تک رین ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔یہ فیصلہ نیشنل […]

ستمبر میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کا ایک اور بڑا اسپیل تیار، وفاقی وزیر نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے خبردار کیا ہے کہ ستمبر میں شدید سیلاب کے ایک اور سپیل کا امکان ہے، متاثرین سیلاب کی بحالی بڑا چیلنج ہے، سب کو ملکر آگے چلنا ہوگا۔شیری رحمان نے بیان میں […]