آزاد کشمیر، معاون خصوصی برائے اطلاعات چوہدری رفیق نیر کی پرنٹ اینڈ ڈیجیٹل میڈیا ایسوسی ایشن کے نومنتخب صدر طارق نقاش اور تمام عہدیداروں کو مبارکباد

مظفرآباد (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزادکشمیر کے معاون خصوصی برائے اطلاعات،ماحولیات اور سمال انڈسٹریز چوہدری محمد رفیق نیئر نے ‘پرنٹ اینڈ ڈیجیٹل میڈیا ایسوسی ایشن (PDMA) کے نومنتخب صدر طارق نقاش سمیت تمام عہدیداروں کو مبارک باد دی ہے۔اپنے تہنیتی پیغام میں معاون خصوصی […]

میری کال ٹیپ کیوں کی گئی؟ شوکت ترین کا لیک آڈیو کال پر ردِ عمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ گھر میں بیٹھ کر کی گئی گفتگو ٹیپ کرنا اور اس کی مدد سے ہمیں دیوار سے لگانے کی کوشش مناسب نہیں۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق شوکت ترین نے […]

بس یار میں کرپٹ ہوں‘ مراد علی شاہ نے صحافی اور ایم این اے میں صلح کرادی، ویڈیو وائرل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعلیٰ سندھ مراد علی نے شاہ نے مقامی صحافی اور رکن قومی اسمبلی میں صلح کرادی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مراد علی شاہ کی اندرون سندھ دورے کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں صحافی کو سمجھاتے اور […]

آئی ایم ایف سے قرضے کی منظوری کے بعد امریکی ڈالر کی قیمت دھڑم سے گر گئی

اسلام آباد (پی این آئی)آئی ایم ایف کی جانب سے قرضے کی منظوری کے ساتھ ہی پاکستانی روپے کے مقابلے میں اڑان بھرتا امریکی ڈالر ایک بار پھر نیچے آنے لگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 2 روپے 42 پیسے کم ہونے […]

آڈیو لیک معاملہ ،ملک کے خلاف سازش یا پلاننگ ؟ سب کچھ کھل کر سامنے آگیا، نجم سیٹھی کا تہلکہ خیزانکشاف

اسلام آباد(پی این آئی )سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی آڈیو لیک کہاں سے ہوئی؟ ملک کے خلاف یہ سازش تھی یہ پلاننگ کا حصہ ہے؟ آگے کیا ہونے جارہا ہے؟ بڑے بڑے انکشافات سامنے آگئے۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیو ز کے […]

پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں یکم ستمبر سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں10 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کم کے باعث کی جائے گی۔ عالمی منڈیوں […]

وزیر خزانہ خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے استعفیٰ دینے کی پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخزانہ خیبرپختونخواہ تیمورسلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل ثابت کردیں کہ میں نے آئی ایم ایف کو خط لکھا ہے تو میں استعفی دے دوں گا، اگر مفتاح ثابت نہ کرسکے تو خود مستعفی ہوجائیں، مفتاح اسماعیل کو […]

شوکت ترین اور محسن لغاری کی آڈیو کال معاملہ، تحریک انصاف کا اہم ردعمل آگیا

اسلام آباد( پی این آئی ) تحریک انصاف کی خاتون رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ شوکت ترین کے آڈیو کال میں کچھ بھی غیر قانونی یا غلط نہیں ہے۔اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ پر شیری مزاری نے لکھا کہ حکومت آئی ایم ایف سے […]

پاکستان کے غدار بے نقاب، سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، پاکستانی عوام ملک کیخلا ف سازش پر پھٹ پڑے

اسلام آباد(پی این آئی) شوکت ترین اور پنجاب و خیبر پختون خوا کے وزرائے خزانہ کی ٹیلیفونک گفتگو پر ملک بھر میں شدید ردعمل ، ”پاکستان کے غدار بے نقاب ”سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، پاکستانی عوام ملک کیخلاف ہونے والی اندرون خانہ […]

شوکت ترین کی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے خزانہ سے گفتگو کی آڈیو لیک

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ میں تحریک انصاف کی سازش بے نقاب ہوگئی،سینیٹر شوکت ترین کی پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے خزانہ کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو لیک ہوگئی۔ آئی ایم ایف سے ڈیل ناکام کرانے کیلئے […]

ڈی این اے بدلتا نہیں،سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم

اس دفعہ سیلاب بغیر اطلاع کے نہیں آیا بلکہ عالمی اداروں نے اس طرح کے حالات کی پہلے ہی پیش گوئی کررکھی تھی۔ گزشتہ دو دھائیوں میں 173 قدرتی آفات کا پاکستان شکار ہوا۔ حالیہ سیلاب میں نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) کے […]