محکمہ موسمیات نے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشنگوئی کر دی

پشاور(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ‎خیبرپختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ کل سے شروع ہونے کا امکان ہے، بارشوں کا سلسلہ بدھ کے روز تک وقفے وقفے سے جاری رہ سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کی اس پیش گوئی پر پی ڈی ایم اے […]

خیبر پختونخوا حکومت نے آئی ایم ایف سے ملنے والے پیسوں سے حصہ مانگ لیا

پشاور (پی این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے صوبائی وزیر خزانہ تیمور جھگڑا کے آئی ایم ایف کو خط کی حمایت کر دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر کامران بنگش نے کہا کہ وزیر خزانہ کا خط آئین کے مطابق تھا، آئین کے تحت وفاق کسی […]

پاکستان کی معاشی مشکلات میں اضافہ عمران خان حکومت کی وجہ سے ہوا، آئی ایم ایف

اسلام آباد (پی این آئی)آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی مشکلات کی وجہ عمران خان حکومت کی پالیسیوں کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے انہوں نے وعدوں اور اہداف سے انحراف کیا جس کی وجہ سے پاکستان کو ان مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ […]

چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے مخالفین کو بڑی دھمکی دیدی

گجرات (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف جو حربے استعمال کیے جا رہے ہیں وہ نہ رکے تو وہ اسلام آباد کا رخ کریں گے اور پھر انہیں چھپنے کی جگہ […]

پی ٹی آئی آئندہ الیکشن میں کس سیاسی جماعت کیساتھ اتحاد کرے گی؟ اہم رہنما کا بڑا اعلان

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت بسرا کا کہنا ہے کہ عمران خان پی ڈی ایم کے لیے خطرناک ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پی ڈی ایم کی جماعتیں اس لیے الیکشن کی طرف نہیں جا رہی ہیں کیونکہ وہ سیاسی طور […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، آئی ایم ایف نے پاکستانیوں کو بُری خبر

اسلام آباد(پی این آئی)وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، نے پاکستانیوں کو بُری خبر۔۔ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں آئندہ برس بھی مہنگائی کی شرح برقرار رہے گی جس کے باعث ملک میں مظاہرے بھی ہو سکتے […]

وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کی وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کا فیصلہ انتہائی مجبوری میں کیا، اب تو چھینک بھی مارنا ہوتو آئی ایم ایف سے پوچھنا ہوگا، آپ آزاد نہیں کہ فیصلے کرسکیں، اگر بطور قوم زندہ رہنا […]

غیر قانونی طور پر مقیم 4 لاکھ غیر ملکیوں کو مشروط معافی دینے کا فیصلہ، واپسی کے لیے ڈیڈ لائن دے دی

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم 4 لاکھ غیر ملکیوں کو مشروط عام معافی دینے کا فیصلہ کر لیا ہے، دستاویز کے مطابق معافی واپس جانے والے غیر ملکیوں کیلئے ہوگی۔ معافی دینے کا فیصلہ وزارتی کمیٹی برائے […]

سوئی ناردرن گیس کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر امدادی پروگرام کا آغاز

لاہور (پی این آئی) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر امدادی پروگرام کا آغاز کردیا ہے۔ یہاں یہ واضح کرنا ضروری ہے کہ پاکستان میں حال ہی میں آنے والے سیلاب […]

پی ٹی آئی رہنما نے اپنی حکومت کے امدادی کیمپوں میں 70 فیصد سیلاب متاثرین کو جعلی قرار دیدیا

پشاور (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے سابق ایم این اے فضل محمد نے خیبر پختونخوا(کے پی) میں لگائے گئے امدادی کیمپس میں 70 فیصد سیلاب متاثرین کو جعلی قرار دے دیا۔عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کی […]

سیلاب زدگان کیلئے عالمی امداد کو ناکافی قرار دیدیا گیا، عالمی برادری ہمارا ساتھ دے، وزیر اعظم شہباز شریف کی اپیل

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو آج ہمارے ساتھ کھڑے ہونا چاہیے، جوامداد ہمیں موصول ہورہی ہے اور جتنی کی ہمیں ضرورت ہے، اس میں بہت زیادہ فرق ہے، ہمیں عالمی برادری سے زیادہ امداد کی ضرورت […]