آئی ایم ایف نےگلے سے پکڑا ہوا ہے، مولانا فضل الرحمن

پشاور (پی این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے گلے سے پکڑا ہوا ہے ،اپنی شرائط منوانا رہا ہے،پنجاب ضمنی الیکشن میں کامیابی نیازی بیانیے کی مقبولیت کی دلیل نہیں،آزاد کشمیر کو پاکستان کے […]

آئی ایم ایف کا مطالبہ،پارلیمنٹیرین اور بیوروکریٹس کے اثاثوں کی تفصیلات پبلک کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے ارکان پارلیمنٹ اور بیوروکریسی کے اثاثوں کی تفصیلات تک عوام کو رسائی دینے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تفصیلات پبلک کرنے کا لیٹر آف انٹینٹ معاہدہ طے پا گیا ہے […]

وزیراعظم آزادکشمیر کا مہاجرین کے 100بچوں کو سرکاری ملازمت دینے، بچوں کی تعلیم و شادیوں کے لئے ڈیڑھ کروڑ روپے، مہاجرین کیمپوں کے باسیوں کو قرضوں کے لئے 3 کروڑ روپے کا اعلان

مظفرآباد ( پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کا مہاجرین کے 100بچے بچیوں کو سرکاری ملازمت دینے ، مہاجر کیمپ امبور میں گزلزمڈل سکول کے قیام ،مہاجرین کے بچوں کی تعلیم و شادیوں کےلئے ڈیڑھ کروڑ روپے ، مہاجرین […]

وادئ نیلم رتی گلی واقعہ، سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے نارووال کے نوجوانوں کی میتیں گاؤں روانہ کر دیں

مظفرآباد (پی آئی ڈی) سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے 16اگست 2022کو وادی نیلم کے گاؤں دواریاں رتی گلی کلاؤڈ برسٹ میں جاں بحق ہونے والے نارووال کے رہائشی سیاحوں عمیر سجاد ولد محمد […]

پی ٹی آئی سے ایک اور بڑی گرفتاری؟ اسد عمر کے گھر بھی پولیس موبائل پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کے گھر پولیس موبائل پہنچ گئی، انہوں نے کہا کہ کچھ دیر پہلے پولیس موبائل میرے گھر آئی، دیکھتے ہیں ان کا کیا ارادہ ہے۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں […]

عدالت کا شہباز گل کو پمز ہسپتال بھیجنے اور دوبارہ میڈیکل کرانے کا حکم

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے ریمانڈ میں توسیع کی اسلام آباد پولیس کی درخواست مسترد کر کے انہیں پمز ہسپتال بھیجتے ہوئے دوبارہ میڈیکل کرا کر رپورٹ جمع کرانے کا […]

ہمیں شرم آنی چاہئے، شہباز گل پر تشدد کی پریشان کن تصاویر دیکھیں، پیپلزپارٹی رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر کا اعتراف

اسلام آباد(پی این آئی) مصطفی نواز کھوکھر نے انکشاف کیا ہے کہ ڈاکٹر شہباز گل پر جسمانی تشدد کی انتہائی پریشان کن تصویریں دیکھی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مصطفی نواز کھوکھر کی جانب سے تحریک انصاف کے رہنما شہباز […]

مہنگا ترین پیٹرول خریدنے کیلئے ہوجائیں تیار، خبر نے عوام پر رات گئے بجلیاں گرادیں

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے آئندہ سال جنوری اور اپریل تک پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی (پی ڈی ایل) کو بالترتیب پیٹرول اور ڈیزل پر زیادہ سے زیادہ 50 روپے فی لیٹر تک بڑھانے کا وعدہ کیا ہے۔7 […]

اڈیالہ جیل میں رینجرز طلب، شہباز گل کو آخرکار ہار ماننی پڑ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کی مقامی عدالت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے ریمانڈ کے معاملے پر اسلام آباد اور پنجاب پولیس میں ٹھن گئی جبکہ وزارت داخلہ کی جانب سے رینجرز طلب کیے جانے کے بعد اڈیالہ جیل […]

ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات، پی ٹی آئی رہنمائوں کیلئے بُری خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ایف آئی اے نے ممنوعہ فنڈنگ کی تحقیقات کیلئے پی ٹی آئی کے مزید 5 رہنماؤں کو طلب کرلیا ہے، پی ٹی آئی رہنماؤں کو خفیہ بینک اکاؤنٹس آپریٹ کرنے کے الزام میں طلب کیا گیا ہے، فرح ناز، روشنا […]

پیٹرول 50 روپے فی لیٹر تک مہنگا کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان لیٹر آف انٹینٹ (اظہار آمادگی کے خط) پر اتفاق ہو گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کی طرف سے آئی ایم ایف کو بجھوائے گئے اظہار آمادگی کی تفصیلات سامنے آ […]