لاڈ شاڈ ختم، عمران خان سمیت پی ٹی آئی سے بڑی بڑی گرفتاریوں کو فیصلہ، سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی و تجزیہ کار نجم سیٹھی نے نے بڑی گرفتاریوں کی پیش گوئی کر دی ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں نجم سیٹھی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے خیال میں اب عمران خان کو بھی […]

آزاد کشمیر، صحت عامہ حکومت کی اولین تر جیحات میں شامل ہے، صدر آزاد کشمیر کا کشمیر ہیلتھ فاؤنڈیشن یو کے کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب

میرپور (پی این آئی) صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ صحت عامہ حکومت آزادکشمیر کی اولین تر جیحات میں شامل ہے اسی وجہ سے آزادکشمیرکے تر قیاتی و غیر تر قیاتی بجٹ کا 10فیصدصحت عامہ پر خرچ […]

منی بجٹ کی تیاری، کیا کچھ مہنگا ہو گا؟ آئی ایم کی شرائط پوری کرنے کا عمل جاری

اسلام آباد (پی این آئی) ماہرین معیشت نے آئندہ چند روز میںمنی بجٹ کا امکان ظاہر کیا ہے جس کے نتیجے میں سگریٹ اور تمباکو کی پتی مہنگی ہو جائیگی، ان ماہرین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے طے پانے والے معاہدے کی […]

شہبازگل نے اگر قانون کیخلاف کام کیا تو۔۔۔ عمران خان نے اپنا موقف پیش کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شہبازگل نے اگر قانون کیخلاف کام کیا تو اسے صفائی کا موقع ملنا چاہیے تھا، دنیا کا ہر قانون صفائی کا موقع دیتا ہے، لیکن جس طرح اس کی […]

موجیں ہی موجیں، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15روپے کمی کا امکان ہے، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی عالمی مارکیٹ کے تناسب سے کی جائے گی۔ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15روپے […]

ایم کیو ایم نے حکمران اتحاد سے نکلنے کا امکان ظاہر کر دیا

کراچی (پی این آئی) رہنما ایم کیو ایم وسیم اختر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا ساتھ چھوڑنے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا، پیپلز پارٹی کے ساتھ معاہدہ مجبوری تھی، وعدے پورے نہ ہوئے تو کچھ بھی فیصلہ کر سکتے ہیں۔   […]

آزاد کشمیر، چاہے ہماری حکومت چلی جائے، پی ٹی آئی کی حکومت اختیار واپس کرنے والی آئینی ترمیم کا حصہ نہیں بنے گی، وزیر اعظم سردار تنویر الیاس نے آل پارٹیز کانفرنس میں اعلان کر دیا

اسلام آباد (آئی اے اعوان) وزیراعظم آزادکشمیر اور پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ آزاد ریاست جموں وکشمیر کے اسٹیٹس کے ساتھ کوئی نہیں چھیڑ سکتا ۔پی ٹی آئی کی حکومت اختیار واپس کرنے والی آئینی […]

آج کہاں کہاں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آج بھی پنجاب، خیبر پختونخوا اور شمالی بلوچستان میں بارش کا امکان ہے، زیریں سندھ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ […]

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد، این ڈی ایم اے کیلئے 5 ارب روپے کی ضمنی گرانٹ منظور

اسلام آباد (آئی این پی) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی )نے این ڈی ایم اے کے لیے 5 ارب روپے کی ضمنی گرانٹ کی منظوری دے دی۔ ہفتہ کو جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت ای سی سی […]

پیر سے مزید بارشیں، کئی شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ، کون کون سے شہر متاثر ہوں گے؟ خبردار کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی )محکمہ موسمیات نے ملک میں اگلے ہفتے سے مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے اور تنبیہہ کی ہے کہ ان بارشوں سے کراچی سمیت کئی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جون کے وسط سے ملک […]

فوج سیاست میں کسی قسم کی مداخلت نہیں کریگی، ہیلی کاپٹر حادثے پر سوشل میڈیا منفی مہم اور قیاس آرائیوں سے دکھ ہوا، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (آئی این پی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر )کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنر ل بابر افتخار نے فوج کی جانب سے سیاست میں مداخلت کے حوالے سے کسی بھی قسم کی قیاس آرائیوں کو مستردکرتے ہوئے واضح کیاہے کہ فوج کا […]