8اپریل رات 8 بج کر 42منٹ پر کیا ہونیوالا ہے؟ دنیا کی نظریں جم گئیں

کراچی(پی این آئی) رواں سال کا پہلا مکمل سورج گرہن 8 اور 9 اپریل کی درمیانی شب ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا، سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق 8 اپریل کی رات 8 بج کر 42 منٹ […]

عید الفطر کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن ہی جعلی نکلا

لاہور (پی این آئی) عید الفطر کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جعلی قرار۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر عید الفطر کی تعطیلات کے حوالے سے وفاقی حکومت کا ایک نوٹیفیکیشن گردش کر رہا ہے، جس کے حوالے سے اب وزارت داخلہ نے وضاحتی بیان جاری […]

ژالہ باری سے ہلاکتیں، مزید بارشوں کی پیش گوئی

پشاور(پی این آئی)ژالہ باری سے ہلاکتیں، مزید بارشوں کی پیش گوئی۔۔۔محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے جبکہ پی ڈی ایم اے کی جانب سے انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔جمعے اور سنیچر کی درمیانی رات ہونے […]

مزید بارشوں کیلئے تیار ہوجائیں، پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر ،وسطی/ بالائی پنجاب، اسلام آباد اور شمالی بلوچستان میں آندھی/جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ اس دوران بعض مقامات […]

بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں 27سے 31مارچ تک بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ ایک مغربی لہر 27مارچ سے ملک کے مغربی حصوں میں داخل ہو چکی ہے اور ملک کے […]

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل، پیشنگوئی کر دی گئی

کوئٹہ (پی این آئی) بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا، مغربی ہوائوں کا نیا سلسلہ ملک کے مغربی حصوں میں داخل ہو گیا، کل تک بالائی اور وسطی حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا، 31 مارچ تک بارشوں اور برفباری […]

5دن مسلسل بارشیں، شہری تیار ہوجائیں

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں 27 مارچ شام یا رات سے 31مارچ کے دوران تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔       مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، […]

تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ختم ہونے کا خدشہ، بُری خبر

اسلام آباد (پی این آئی) چند ہفتوں میں تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ختم ہو جانے کا خدشہ، پاکستان پانی کی قلت کے بدترین بحران کے دہانے پر، اپریل اور مئی میں 25 فیصد تک پانی کے شارٹ فال کا خطرہ۔   […]

کل شروع ہونیوالا بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

پشاور (پی این آئی)خیبر پختونخوا میں کل سے بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔       محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں اور برفباری کا سلسلہ 31 مارچ تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے […]

مغربی ہواؤں کا سسٹم داخل ، گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کوئٹہ(پی این آئی)مغربی ہواؤں کا سسٹم داخل ، گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔۔۔مغربی ہواؤں کا ایک سسٹم آج بلوچستان میں داخل ہوگا جس کے تحت گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سسٹم منگل کی دوپہر […]

آج رات کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے جنوبی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بعض اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی۔     محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور مطلع […]