بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز بلوچستان ، خیبر پختونخوا ، جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔     جبکہ شمال مغربی بلوچستان کے بعض مقا مات پر موسلادھار بارش […]

شہری دھڑلے کی بارشوں کیلئے تیار ہوجائیں، ہلچل مچانے والی پیشنگوئی کر دی گئی

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان میں 24 تا 27 اپریل مزید بارشوں کی پیش گوئی کے بعد متعلقہ اداروں میں الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی کی گئی ہے کہ صوبے کے مختلف اضلاع میں 24 اپریل سے بارشوں کا نیا […]

مغربی ہوائیں پاکستان میں داخل ہونے کو تیار، کہاں کہاں جل تھل ہو گا؟

کراچی(پی این آئی)مغربی ہوائیں پاکستان میں داخل ہونے کو تیار، کہاں کہاں جل تھل ہو گا؟مغربی ہواؤں کا سلسلہ بدھ کی رات پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق 24 سے 27 اپریل کے درمیان بلوچستان میں بارش اور بعض مقامات […]

6 اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ

تائیوان(پی این آئی)6 اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ۔۔۔تائیوان کے مشرقی علاقے میں 6.3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق تائیوان کی مشرقی کاؤنٹی ہوالین میں زلزلے کے شدید جھٹکے ریکارڈ کیے گئے۔تائیوانی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلہ 5.5 کلومیٹر […]

بارشوں نے تباہی مچادی ، سیلابی صورتحال ۔۔تمام تعلیمی ادارےاور دفاتر بند

کوئٹہ (پی این آئی) گوادر سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بارشوں کے سبب گوادر کے مختلف علاقوں کے ندی نالوں میں طغیانی آگئی، پانی رہائشی گھروں کے اندر داخل ہوگیا۔ نشیبی علاقے […]

طوفانی بارشیں، 75سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

دبئی(پی این آئی)طوفانی بارشیں، 75سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔۔۔دبئی، شارجہ اور ابوظبی سمیت متحدہ عرب امارات کی ریاستوں میں طوفانی بارشوں سے 75 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔دبئی میں 2 سال کی بارش چند گھنٹوں میں برس گئی جہاں پانی سے سڑکیں ڈوب گئیں جب کہ […]

تباہ کن بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

کوئٹہ(پی این آئی ) بلوچستان میں بارشوں کا پہلا سلسلہ ابھی تھما نہیں تھا کہ محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے میں آج رات سے رواں ہفتے 19 اپریل تک مزید بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے […]

بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے،پسنی میں 70 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جاچکی،بارشوں سےاب تک 5 افراد جاں بحق ہوچکے، 15گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان کےمختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ،گزشتہ 24 […]

آسمانی بجلی گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد کتنی ہوگئی؟ عوام کو خبردار کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)بلوچستان اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے غیرمعمولی واقعات میں 22 افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں زیادہ تعداد بچوں کی ہے پی ڈی ایم اے پنجاب کے ترجمان مظہر حسین […]

پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل عید الفطر منائی جائیگی

اسلام آباد(پی این آئی) شوال المکرم کا چاند نظر آگیا ہے۔ کل ملک بھر میں عید ہوگی۔     عید الفطر کے چاند کا اعلان مفتی عبدالخبیر آزاد نے کیا۔عید کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت […]

کراچی کے بعد ایک اور شہر میں چاند نظر آنے کی شہادت موصول

کوئٹہ (پی این آئی) کراچی کے بعد ایک اور شہر سے عید کا چاند نظر آنے کی شہادت موصول ہوگئی ہے ۔ بلوچستان کی زونل کمیٹی کے مطابق کوہلو میں چاند نظر آنے کی شہادت موصول ہوئی ہے تاہم حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی […]