گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر، دھڑلے کی بارشیں شروع ہونے کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)آج رات موسم کی صورتحال کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم بالائی خیبر پختونخوا ، خطہ پوٹھوہار ، گلگت بلتستان اورکشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود […]

ہیٹ ویو کا خدشہ ، امتحانات ملتوی کر دیے گئے

کراچی(پی این آئی)ہیٹ ویو کے پیش نظر کراچی سمیت سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی کر دیےگئے۔ ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیر جامعات و بورڈز محمد علی ملکانی کی سفارش پر انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی کرنےکی […]

گرمی کی شدت میں اضافہ، خطرناک پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں گرمی کی شدت برقرار درجہ حرارت میں اضافہ ہونے لگا۔ محکمہ موسمیات کے اعداد وشمار کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 27جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک […]

پاکستان میں گرمی 47 ڈگری تک جانے کی پیشنگوئی، کون سے شہر متاثر ہوں گے؟

کراچی(پی این آئی)پاکستان میں گرمی 47 ڈگری تک جانے کی پیشنگوئی، کون سے شہر متاثر ہوں گے؟ محکمہ موسمیات نے سندھ میں موسم مزید گرم ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق وسطی وبالائی سندھ میں کل سے دن میں درجہ حرارت 47 ڈگری […]

بارشوں کا نیا سلسلہ کہاں کہاں برسے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش و ژالہ باری سے موسم خوشگوار ہو گیا۔وفاقی دارالحکومت میں بعض مقامات پر بارش کے ساتھ ژالہ باری ہوئی جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ اسلام آباد پر چھائے […]

آئندہ 24 گھنٹے میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اورجنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے اور شام/رات کے دوران تیز /گرد آلود ہوائیں/جھکڑ چلنے کا امکان ہے۔       شام /رات کے دوران […]

شہری تیار رہیں، طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے ہفتہ اور اتوار کو خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے، پی ڈی ایم اے کی جانب سے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے بارشوں کے […]

شہری تیار ہوجائیں، بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری، محکمہ موسمیات نے ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشن گوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے میدانی علاقوں میں رواں موسم گرما کی پہلی ہیٹ ویو کی […]

دھڑلے کی بارشیں شروع، ہلچل مچانے والی پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نےمئی کے تیسرے ہفتے سے پنجاب میں آندھی اور بارشیں شروع ہونگی۔ انہوں نے سندھ اور پنجاب کے کاشتکاروں کو چاول کی بھرپور کاشت کرنے کا مشورہ دیا۔دوسری جانب آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر شہروں […]

شہری تیار ہوجائیں، مزید بارشوں کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پرتیز […]

بارشوں کا نیاسلسلہ، آج کہاں کہاں پانی برسے گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران اسلام آباد، بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔۔۔ محکمہ موسمیات […]