بشریٰ بی بی کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آگئی ہے، بشریٰ بی بی آڈیو میں نگران بنی گالہ انعام سے گفتگو کررہی ہیں، آڈیو میں بشریٰ بی بی توشہ خانہ کی […]

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر مکمل ریلیف دینے کے بجائے ڈیزل پر لیوی کی شرح بڑھا دی

کراچی(این این آئی)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر مکمل ریلیف دینے کے بجائے ڈیزل پر لیوی کی شرح بڑھا دی۔وزارتِ پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی کی شرح بڑھا کر 30 روپے کر دی گئی ہے۔پیٹرول پر آئی ایم ایف کی شرائط کے […]

سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے سیاست میں شمولیت سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے کہا ہے کہ وہ کبھی سیاست میں شمولیت اختیار نہیں کریں گے۔ جمعرات کو دی نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاست میں […]

پشاور میں پی ٹی آئی ایم پی اے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

پشاور (پی این آئی) خیبر میں جہاں پی ٹی آئی کی حکومت ہے، پولیس نے تحریک انصاف کے ایم پی اے آصف خان کے 5 ساتھیوں کے خلاف کار سرکار میں مداخلت پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تھانہ خزانہ میں […]

اسمبلیاں تحلیل ہوتے ہی پی ٹی آئی کا دوبارہ سڑکوں پر آنے کا فیصلہ، سینئر لیڈر شپ کے اجلاس کی اندرونی کہانی

لاہور(آئی این پی)اسمبلیاں تحلیل ہوتے ہی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے دوبارہ سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ کرلیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اسمبلیوں کی تحلیل کے بعد کیا ہوگا ؟ تحریک انصاف نے سیاسی روڈ میپ طے کرلیا، عمران خان […]

دس لاکھ افراد کو قدرتی آفات، نیشنل ایمرجنسی کے دوران امدادی سرگرمیوں کے لیے تربیت دی جائے گی

تیمر گرہ ؍دیرپائن (آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اعلان کیا ہے کہ جماعت اسلامی ملکی تاریخ کی سب سے بڑی قومی رضاکار مہم کا آغاز کرنے جا رہی ہے جس کے تحت دس لاکھ افراد کو قدرتی آفات یا خدانخواستہ نیشنل ایمرجنسی […]

پی ٹی آئی کی اسمبلیوں میں واپسی کا امکان؟ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھا ہے۔شاہ محمود قریشی نے اسپیکر قومی اسمبلی سے اگلے ہفتے ملاقات کا وقت مانگ لیا۔شاہ محمود قریشی نے خط میں کہا کہ پی ٹی آئی ارکان […]

پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی سے استعفوں کے لیے نئی حکمت عملی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے ہی ڈی ایم حکومت پر جھوٹ بولنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے مستعفی ہونے والے ارکان کو تنخواہ نہیں مل رہی ہے۔ یک ٹویٹر […]

پی ٹی آئی کے ایم پی اے پرویز الہیٰ کے خلاف پھٹ پڑے، پرویز الہیٰ پر اپنے لوگوں کو نوازنے کا الزام

لاہور ( آئی این پی) تحریک انصاف کے رہنما جلیل احمد شرقپوری نے پارٹی چیئرمن عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ 20سے 25دسمبر تک پنجاب اسمبلی توڑ دیں۔انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پرویزالٰہی سے گزارش کی […]

حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات ناکام، اسحاق ڈار نے صدر عارف علوی کو کیا جواب دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) پی ڈی ایم حکومت اور قومی اسمبلی میں بڑی اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کے درمیان صدر عارف علوی کے درمیان مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں اور اس حوالے سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اس […]

موٹروے فنڈز کرپشن کیس ، نامزد ملزم کے بیٹے کی کرنسی نوٹو کی گڈیوں اورمہنگی گاڑیوں کے ہمراہ ویڈیو وائرل

حیدرآباد(آئی این پی) ایم 6 موٹروے منصوبے میں مبینہ کرپشن کیس میں نامزد ملزم رحمت اللہ سولنگی کے بیٹے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں اسے مہنگی گاڑیوں میں نوٹوں کی گڈیوں کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو میں پانچ اور ایک ہزار کے نوٹوں […]