آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی گئی

اسلام آ باد (پی این آئی) حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے مرکزی ڈیبٹ مینجمنٹ آفس قائم کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق ڈیبٹ آفس کے قیام کا مقصد قرضوں کی مینجمنٹ اور ادائیگیوں کے مسائل سے […]

محکمہ موسمیات نے ہلکی بارش اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

کوئٹہ (پی این آئی)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ مختلف علاقوں قلعہ عبداللہ، مسلم باغ اور دیگر علاقوں میں ہلکی بارش، خانوزئی اور زیارت کے پہاڑوں پر ہلکی برف باری ہوئی ہے۔     بلوچستان کے مختلف […]

جنرل باجوہ اور آصف علی زرداری کی ڈیل سے متعلق عمران خان کے بیان پر شدید ردِعمل آگیا

کراچی(پی این آئی)صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کےجنرل ( ر) قمر جاوید باجوہ اور آصف زرداری کی ڈیل کے بیان میں کوئی صداقت نہیں۔       عمران احسان فراموش ہیں قمر جاویدباجوہ نے انہیں 2018 کا الیکشن […]

ماموں کا سافٹ ویئر اپڈیٹ ہو گیا میرا نہیں ہوا، مونس الہیٰ نے چوٹ کر دی

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہی نے کہا ہے کہ ماموں کا سافٹ ویئر اپڈیٹ ہوگیا میرا نہیں ہوا، چوہدری شجاعت حسین کے بچوں نے ان کو مس گائیڈ کیا، ہم اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے تیار ہیں، کب لیں گے […]

وفاقی حکومت کی طرف سے پی ٹی آئی کے تشکیل کردہ سرکاری اداروں کے بورڈز کی تحلیل کر نے کا عمل جاری

اسلام آباد(آئی این پی)پی ڈی ایم کی حکومت نے تحریک انصاف حکومت میں تشکیل دیے گئے نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی( این ٹی ڈی سی) کے بورڈ کو تحلیل کردیا ہے۔موجودہ حکومت کی جانب سے گزشتہ حکومت کے تشکیل کردہ بورڈز تحلیل کرنے کا سلسلہ […]

پی ٹی آئی کیساتھ کتنی نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگی؟ مونس الٰہی کا بڑا دعویٰ

لاہور ( پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنماء مونس الٰہی نے کہا کہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے سیاسی لوگ سیاسی لوگوں سے بات کر رہے ہیں، سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے ابھی تک نمبرز پر کوئی بات نہیں ہوئی۔ عمران خان سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے […]

آئی ایم ایف نے حکومت سے پیٹرولیم لیوی شارٹ فال پورا کرنے کا پلان مانگ لیا

اسلام آباد (پی این آئی)بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)نے حکومت سے پیٹرولیم لیوی پر 300 ارب روپے کے شارٹ فال کو پورا کرنے کا پلان مانگ لیا۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے دوران 300 ارب روپے پیٹرولیم لیوی کے […]

اسلام آباد کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی درالحکومت اسلام آباد کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی اس ضمن میںپمز، پولی کلینک اور نرم ہسپتال کے سربراہان کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری مراسلہ میں کہاگیاکہ آئی […]

پنجاب اسمبلی کل نہیں ٹوٹے گی، اسپیکر پنجاب اسمبلی نے واضح کر دیا

لاہور (پی این آئی) سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کا کہنا ہے کہ ہم فوری طور پر اسمبلی توڑنا چاہتے ہیں لیکن تحریک عدم اعتماد کا معاملہ آ گیا جس کی وجہ سے معاملہ تاخیر کا شکار ہوا، کل اسمبلی نہیں ٹوٹ سکتی، معاملہ شاید […]

چوہدری پرویز الٰہی نے عمران خان کی حمایت کے بدلے کیا مانگ لیا؟ پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

لاہور (پی این آئی) پرویزالہی کا عمران خان کی حمایت کے بدلے میں بڑا مطالبہ۔ رہنما پی ٹی آئی شفقت محمود نے تصدیق کی ہے کہ پرویزالہٰی یوں ہی عمران خان کے ساتھ نہیں کھڑے ہوئے، بلکہ انہوں نے بدلے میں پنجاب اسمبلی کی 30 […]

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے نوٹیفکیشن پر دستخط کر دیئے گئے

لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن تیار، گورنر نے دستخط کردیئے ہیں، تاریخ تبدیل ہونے کے بعد 12 بجتے ہی نوٹیفکیشن جاری کردیا جائےگا، تاریخ تبدیل ہوگئی تو اسپیکر کے پاس کوئی جواز نہیں ہوگا کہ اجلاس کیوں طلب […]