پیپلزپارٹی میں شامل ہونے والے ارکان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

کوئٹہ ( پی این آئی ) بلوچستان عوامی پارٹی کے ایم پی ایز کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا معاملہ،بی اے پی نے ارکان صوبائی اسمبلی کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پیپلز پارٹی میں شمولیت پر ایم پی ایز سے جواب طلب […]

پی ٹی آئی کا اسٹیبلشمنٹ کیساتھ تعلقات سے متعلق انصار عباسی کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) پاک فوج میں کمان کی تبدیلی کے بعد سے پی ٹی آئی کا ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہر رابطہ ختم ہوگیا ہے۔ پارٹی کے سینئر ترجمان اور سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے رابطہ کرنے پر تصدیق کی کہ جب […]

پیپلزپارٹی نے حمزہ شہباز کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کا معاملہ مشکوک بنا دیا

لاہور ( پی این آئی) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما حسن مرتضی نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز کے وزیراعلی بننے سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب کے حوالے سے فیصلہ پی ڈی ایم کی مشاورت سے ہو گا۔ […]

ن لیگ نے پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کیساتھ ہاتھ کر دیا

لاہور(پی این آئی)جہانگیر ترین اور علیم خان کی زیر قیادت جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 40 سے زائد منحرف اراکین نئی سیاسی جماعت بنانے یا پیپلزپارٹی میں شمولیت جیسے آپشنز پر غور کررہے ہیں۔ یہ پیش رفت […]

بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد /پشاور/لاہور(پی این آئی) ملک کے بیشتر اضلاع میں بادلوں اور بوندا باندی کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں بادلوں کا راج رہا، آئندہ 24گھنٹوں کے دوران خطہ پوٹھوہار میں ہلکی بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مری، […]

اہم ترین ملاقات آج، ایم کیو ایم پاکستان کے دھڑوں کو یکجا کرنے کوششیں حتمی مرحلے میں داخل

کراچی (پی این آئی) ایم کیو ایم پاکستان کے مختلف دھڑوں کو یکجا کرنے کی کوششیں حتمی مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں اور ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی آج اس حوالے سے ایم کیو ایم پاکستان کے ناراض سینئر […]

صدر آزاد کشمیر نے میرپور کی مثالی تعمیر و ترقی کے لیے 14کلومیٹر سے زائد 3اہم ڈیول کیرج روڈ کا سنگ بنیاد اور افتتاح کر دیا

میرپور(پی این آئی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے میرپور کی مثالی تعمیر و ترقی کے لیے ایک ارب 10کروڑ روپے کی لاگت سے 14کلومیٹر سے زائد 3اہم ڈیول کیرج روڈ کا سنگ بنیاد اور افتتاح کر دیا۔       […]

سردیاں تو اب شروع ہوئیں، محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کے نئے سلسلے کی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) بارش اور برفباری کا نیا سسٹم ملک میں داخل ہونے کیلئے تیار، ملک کے مختلف علاقوں میں 7 جنوری سے 12 تاریخ تک بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ بارش […]

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی پی ٹی آئی پر برس پڑے

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو چاہیے کہ غیر ذمہ دارانہ بیانات نہ دے، 25 تاریخ کا اپنا حال یاد رکھیں، ان کی زبانیں نکلی ہوئی تھیں، تحریک اںصاف والے کم از اپنے […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کے سرپرائز وزٹ جاری، ڈی ایچ کیو ہسپتال میرپور اور سٹی پولیس اسٹیشن کا سرپرائز دورہ، ڈسٹرک ہسپتال کا دورہ

میرپو ر (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردارتنویر الیاس خان کا میرپور سٹی پولیس اسٹیشن کو ماڈل پولیس اسٹیشن او رمیرپور میں وویمن پولیس سٹیشن کے قیام کا اعلان۔ وزیراعظم آزاد کشمیر کے سرپرائز وزٹ جاری، وزیراعظم سردارتنویر الیاس خان کا […]

پاکستان کے پاس بجلی پیدا کرنے اور تیل خریدنے کے لیے ڈالر نہیں ہیں، بہتر ہے عادات بدل دیں، وفاقی وزیر کی گفتگو

لاہور(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ 3 ایئر پورٹس کے آپریشنز آوٹ سورس کیے جا رہے ہیں، ایئرپورٹ ہمارے پاس ہی رہیں گے، آپریشنز کو آوٹ سورس کرنا نجکاری نہیں ہے، وفاقی حکومت نے سب سے بات چیت […]