سابق چئیرمین ایف بی آر نے 2023میں پاکستان کے دیوالیہ ہونے کی پیشنگوئی کر دی

لاہور ( پی این آئی ) 2023 میں پاکستان دیوالیہ ہو جائے گا، شبر زیدی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ حکومتی وزرا جھوٹ بولتے رہے کہ پاکستان سری لنکا نہیں بن سکتا، اگر […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہیں کررہے تو بڑھا بھی نہیں رہے، کوشش ہے کہ روس سے 30 فیصد ڈسکاؤنٹ پر تیل مل جائے، حکومت نے ابھی تیل کی قیمتوں پر کوئی سیلز […]

شیخ رشید نے اسمبلیاں ٹوٹنے کی نئی تاریخ دے دی، سارے سیاستدانوں کو گیٹ نمبر 4 کی پیداوار قرار دے دیا

کراچی(آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 15 سے 30 دسمبر تک فیصلہ ہوجائے گا کہ اسمبلیاں ٹوٹیں گی یا الیکشن ہوگا،ڈیڑھ سال بعد الیکشن ہوتا تو شاید ہماری حالت ن لیگ سے خراب ہوتی، سارے سیاستدان گیٹ […]

پیپلز پارٹی کے سابق ایم این اے گیسٹ ہاؤس میں مردہ پائے گئے

اسلام آباد (آئی این پی) پیپلز پارٹی کے سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری سعید کی لاش ایک گیسٹ ہائوس میں پائی گئی ہے۔اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کے سابق ایم این اے چوہدری سعید گیسٹ ہاؤس میں مردہ پائے گئے۔ان کی میت […]

پیپلزپارٹی رہنما کا اچانک انتقال، پارٹی سوگ میں ڈوب گئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے۔سابق ایم این اے چوہدری سعید گیسٹ ہاؤس میں مردہ پائے گئے، ان کی میت پمز اسپتال منتقل کردی گئی ہے ،مزید تحقیقات کی جارہی ہیں، پولیس حکام۔ […]

اسمبلیاں تحلیل کرنے پر پی ٹی آئی میں اختلافات، اسد عمر نے بھی اعتراف کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کے معاملے پر پارٹی میں اختلاف رائے موجود ہے۔ایک بیان میں اسد عمر نے کہا کہ کچھ لوگ اسمبلیاں فوری تحلیل کرنے کے حق میں ہیں اور […]

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے اسمبلیاں تحلیل نہ کیں تو کیا ہوگا؟ پی ٹی آئی رہنما کا بڑا اعلان

لاہور ( پی این آئی ) صوبائی وزیر ہاشم ڈوگر نے پنجاب اسمبلی تحلیل نہ ہونے کی صورت میں مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران پنجاب کے وزیرِ آب پاشی ہاشم ڈوگر نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز […]

تحریک انصاف چیئرمین سینٹ کو ہٹانے کے فیصلے سے پیچھے ہٹ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کو اعتماد کے ووٹ کے ذریعے ہٹانے کے اپنے پہلے کے فیصلے سے پیچھے ہٹ گئی۔ پی ٹی آئی کی سینیٹ کی قیادت نے بھی واضح کیا ہے کہ […]

راولپنڈی، 31ہزار روپے سے کم آمدن، احساس راشن رعایت پروگرام میںرجسٹریشن کے اہل قرار

راولپنڈی (آئی این پی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے زیر صدارت ایک اہم اجلاس کے موقع پرڈپٹی ڈائریکٹر شوشل ویلفیئر نبیلہ ملک نے تفصیلی بریفننگ دی۔جس پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نوشین اسرار کاکہناتھاکہ احساس راشن رعایت پروگرام میں مزید تیزی لائی جائے، تاکہ مستحق اور […]

عمران خان پرقاتلانہ حملہ، پی ٹی آئی رہنما جے آئی ٹی کے سامنے کیوں پیش نہیں ہو رہے؟ اصل معاملہ سامنے آگیا

لاہور ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر حملے کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے میں عدم دلچسپی کا انکشاف سامنے آگیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر نے ایک اور وعدہ پورا کر دیا، ایم این سی ایچ پروگرام کے 348 ملازمین کی مستقلی کے لیے اسامیوں کی منظوری

مظفرآباد (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے ایک اور وعدہ وفا کر دیا۔ وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کی ہدایت پر MNCH پروگرام کے ملازمین کو نارمل میزانیہ پر منتقل کرنے کے لیے محکمہ مالیات نے آسامیوں […]