نیو کلیئر پاور کے پاس بندرگاہ سے پیاز چھڑانے کے پیسے نہیں، شیخ رشید کا سخت حملہ

لاہور ( آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار نے معیشت کا جنازہ نکال دیا ، جس طرف حالات جا رہے حکمرانوں کے پاس بھی اسمبلیاں توڑنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں […]

پاکستان ٹیکنیکل ڈیفالٹ کر چکا، سابق چئیرمین ایف بی آر کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) سابق چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان ٹیکنیکل ڈیفالٹ کر چکا ہے کیوں کہ مخصوص ایل سیز کھولنے کا مطلب ہے ہم ٹیکنیکل ڈیفالٹ میں داخل ہوچکے ہیں، پاکستان کے پاس پیمنٹ کرنے کے کوئی […]

عمران خان کو پی ٹی آئی قیادت سے ہٹانے کا معاملہ، امپورٹڈ حکومت الیکشن کمیشن کو استعمال کرے گی، پی ٹی آئی سینئر لیڈر کی پیشنگوئی

پشاور( آئی این پی )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے عمران خان کو تحریک انصاف کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا شوشہ چھوڑا ہے اور اس مقصد کے لیے امپورٹڈ […]

عمران خان اور چوہدری پرویز الٰہی کی جدائی کا وقت آگیا، وزیراعلیٰ پنجاب نے عمران خان کو جھنڈی دکھا دی

لاہور(پی این آئی)سینئر تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کی جدائی کا وقت آیا ہی چاہتا ہے۔سینئر تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ پرویز الہیٰ نے عمران خان کو وہ پانچ وجوہات بتا […]

آئی ایم ایف کا دباؤ، حکومت کا ترقیاتی بجٹ میں کتنے سو ارب روپے کٹوتی پر غور؟

اسلام آباد (آئی این پی): وزارت خزانہ نے ملک کو درپیش معاشی بحران کے باعث رواں مالی سال کے ترقیاتی بجٹ میں ساڑھے تین سو ارب روپے کی کٹوتی کرنے کی تجاویز کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے تاہم وزارت منصوبہ بندی کی طرف سے […]

روس سے تیل کے حصول میں پیش رفت کب شروع ہو گی؟ ٹائم فریم دے دیا گیا؟

اسلام آباد (آئی این پی)حکومت نے ملک کے ڈیفالٹ کرنے اور مالیاتی ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق افواہیں یکسر مسترد کردیں ہیں جبکہ وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ عمران خان کی طرح ہوا میں تیر نہیں چلاتے، روس سے تیل خریداری […]

عوام کو پیٹرول کی قیمتوں میں 42 روپے فی لیٹر تک ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی ) عوام کو پٹرول پر 42 روپے فی لٹر تک ریلیف ملنے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔نجی ٹی وی نےذرائع وزارت پیٹرولیم کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا ہے کہ پاکستان روس سے سستا تیل خریدے گا، روس سے 30 […]

2018میں اسٹیبلشمنٹ نے پی ٹی آئی کی مدد کی یا نہیں؟ بڑا دعویٰ آگیا

لاہور(پی این آئی)کے انتخابات میں اسٹیبلشمنٹ نے ہماری کوئی مدد نہیں کی۔اگر پارٹی ہار رہی ہوتی تو ’ترین‘ کے جہاز میں کوئی نہ بیٹھتا، 2018 میں ہم زیادہ نشستوں سے کامیاب ہوتے، انتخابات میں ہمارے کچھ نمائندے تو ہزار، ہزار ووٹوں سے ہارے ، فواد […]

حکومت اور پی ٹی آئی قیادت میں رابطوں کی تصدیق ہو گئی

لاہور ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری نے حکومت اور پی ٹی آئی کے رابطوں کی تصدیق کردی، سابق وفاقی وزیر کہتے ہیں کہ ہمارے حکومت کے ساتھ غیر رسمی رابطے ہورہے ہیں، صدر مملکت نے بھی اسحاق ڈار کو […]

شیخ رشید نے عمران خان کی نااہلی کی پیشنگوئی کر دی گئی

راولپنڈی (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ یہ لوگ عمران خان سے الیکشن میں مقابلہ نہیں کر سکتے ، اس لئے اب یہ عمران خان کو نا اہل کرنے جا رہے ہیں ۔شیخ رشید […]

پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کا بیانیہ پی ٹی آئی مخالف قرار، پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر اعجاز چوہدری کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی اور مونس الہٰی کا بیانیہ پی ٹی آئی مخالف ہے، اس کا فائدہ پی ڈی ایم کو تو ہوسکتا ہے، پی ٹی آئی کو نہیں۔   […]