ضلع پشین کے اکثر باغات و فصلیں تباہ اور زراعت مکمل ختم ہوکر رہ گئی ہے صوبائی حکومت واٹس اپ پر چل رہی ہے، جے یو آئی کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس

پشین (محمد قسیم)ضلع پشین کے اکثر باغات و فصلیں تباہ اور زراعت مکمل ختم ہوکر رہ گئی ہےصوبائی حکومت واٹس اپ پر چل رہی ہے، جے یو آئی کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس۔جمیعت علماء اسلام کے رہنماء رکن قومی اسمبلی مولانا کمال الدین، رکن صوبائی […]

کورونا ہار گیا، سعودی عرب سے بڑی خوشخبری آگئی ، صرف کتنے کیسز رہ گئے ؟اہم تفصیلات

ریاض (پی این آئی)کورونا ہار گیا، سعودی عرب سے بڑی خوشخبری آگئی ، صرف کتنے کیسز رہ گئے ؟اہم تفصیلات…. سعودی عرب میں صحت یاب کورونا مریضوں کا تناسب بڑھ گیا،مملکت میں اب تک 62 ہزار سے زائد مریض مکمل صحت یاب ہوگئے، جبکہ پچھلے […]

آئی پی ایف پی پروگرام کے 41اسکالرز نیشنل اکیڈیمی آف ہائیر ایجوکیشن کے افتتاحی تربیتی کورس سے فارغ التحصیل

اسلام آباد (پی این آئی) آئی پی ایف پی پروگرام کے 41اسکالرز نیشنل اکیڈیمی آف ہائیر ایجوکیشن کے افتتاحی تربیتی کورس سے فارغ التحصیل۔انٹیرم پلیسمنٹ آف فریش پی ایچ ڈیز پروگرام کے 41اسکالرز پر مشتمل پہلابیچ چار ہفتوں پر مبنی نیشنل اکیڈیمی آف ہائیر ایجوکیشن […]

دما دم مست قلندر قلندر لعل شہباز کا مزار کل سے زائرین کے لیے کھول دیا جائے گا، ایس اور پیز پر عمل ضروری

کراچی(پی این آئی)دما دم مست قلندر قلندر لعل شہباز کا مزار کل سے زائرین کے لیے کھول دیا جائے گا، ایس اور پیز پر عمل ضروری،سندھ حکومت کا کورونا وائرس کے دوران ایک اور بڑا فیصلہ، سیہون میں قلندر لعل شہباز کا مزار ایس او […]

تبدیلی آگئی!! ڈیڑھ سال میں پہلی مرتبہ کسی۔۔۔۔ سلیم صافی بھی فواد چوہدری کی حمایت میں بول پڑے

اسلام آباد (پی این آئی ) کورونا وائرس کی صورتحال پر اس وقت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جہاں حکومتی اور اپوزیشن بینچوں سے تقریروں کا سلسلہ جاری ہے جو کہ فواد چوہدری کو بالکل بھی پسند نہیں آیا اور انہوں نے دونوں طرف […]

کورونا حملہ، 54میڈیا ورکر نشانہ بن گئے، ایک خاندان کے 15افراد پازیٹو ہو چکے ہیں، عالمی ادارے کی تشویش

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا حملہ، 54 میڈیا ورکر نشانہ بن گئے، ایک خاندان کے 15 افراد پازیٹو ہو چکے ہیں، عالمی ادارے کی تشویش، اسلام آباد سے صحافی عمر چیمہ کی رپورٹ کے مطابق پشاور سے تعلق رکھنے والے ایک صحافی اسد شہزاد […]

وزیر اعلیٰ سندھ کا پیر سے صوبے بھر میں تمام مارکیٹیں کھولنے کا اعلان، احتیاطی تدابیر تاجروں کی ذمہ داری ہو گی

کراچی(پی این آئی)وزیر اعلیٰ سندھ کا پیر سے صوبے بھر میں تمام مارکیٹیں کھولنے کا اعلان، احتیاطی تدابیر تاجروں کی ذمہ داری ہو گی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے بھر میں شاپنگ مالز کے علاوہ تمام مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے […]

کورونا نے کراچی پولیس کو بھی ٹارگٹ کر لیا، 2 اہلکار جاں بحق

کراچی(پی این آئی):کورونا نے کراچی پولیس کو بھی ٹارگٹ کر لیا، 2 اہلکار جاں بحق ، کورونا وائرس نے کراچی میں 2 پولیس اہلکاروں کی بھی جان لیلی۔پولیس کے مطابق کراچی پولیس کے 2 اہلکار کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوگئے، گزشتہ روز کورونا […]

صحت یاب ہونے والا کوئی بھی مریض دوسری بار کورونا سے متاثر نہیں ہو سکتا، ماہرین نے حوصلہ کن خبر سنا دی

سیول (پی این آئی) کرونا کو شکست دینے والے شخص میں دوبارہ مہلک وائرس کی تشخیص ٹیسٹنگ کی خرابی کا نتیجہ تھی، صحت یاب ہونے والا کوئی بھی مریض دوسری بار کورونا سے متاثر نہیں ہو سکتا ہے۔ جنوبی کوریا کے ماہرین نے دعویٰ کیا […]

جہلم شہر میں کورونا سے بچاؤ کے لیے سپرے کیا گیا

جہلم(طارق مجید کھوکھر) جہلم شہر میںکورونا سے بچاؤ کے لیے سپرے کیاگیا، اس سپرے کی نگرانی چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن انعام الرحیم اورچیف سینٹری انسپکٹر رانا محمد اشفاق نے کی یہ سپرے سول لائن، ریلوے روڈ، چوک شاندار،مین بازار،اولڈ جی ٹی روڈ، مشین محلہ،جادہ تک […]

علم نجوم کی پاکستانی ماہر سامعہ خان کی پیشنگوئی، کورونا سے پیدا کردہ حالات مئی کے آخر تک بہتر ہو جائیں گے

لاہور (پی این آئی) علم نجوم کی پاکستانی ماہر سامعہ خان کی پیشنگوئی، کورونا سے پیدا کردہ حالات مئی کے آخر تک بہتر ہو جائیں گے،ماہر علم نجوم سامعہ خان کا کہنا ہے کورونا کی روک تھام کے لیے ابھی حکومت کو مزید سخت اقدامات […]