قرنطینہ کیے گئے تبلیغی جماعت کے تمام لوگ صحت یاب ہوگئے، وہ اہم علاقہ جہاں لاک ڈائون ختم کرنے کا عندیہ دیدیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) بارہ کہو میں قرنطینہ کیے گئے تبلیغی جماعت کے تمام لوگ صحت یاب ہوگئے ہیں۔ ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفاقت نے کہا ہے کہ بارہ کہو میں قرنطینہ کیے گئے تبلیغی جماعت کے تمام لوگ صحت یاب ہوگئے ہیں […]

پاکستان کو کورنا کو شکست دینے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟ چینی ماہرین پاکستان آگئے ، بہترین تجاویز پیش کر دیں

لاہور(پی این آئی) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزار سے لاہور میں چین کے ڈاکٹروں اور ماہرین کے وفد نے ملاقات کی۔ملاقات میں کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے دوطرفہ تعاون اور مشترکہ کاوشوں کو فروغ دینے پر اتفاق ہوا۔چینی ڈاکٹروں اور چیف نرس […]

پیٹرول قیمتوں میں کمی کی خوشی زیادہ دیر تک قائم نہ رہ سکی۔۔ پاکستانیوں کیلئے بری خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) کیا پاکستانی عوام سستی پٹرولیم مصنوعات کا مزہ نہیں چکھ پائیں گے؟ دنیا میں تیل کی قیمتیں پھر بڑھنے لگیں۔ امریکی صدرٹرمپ کی کوششوں سےتیل کی قیمت میں کمی روکنے کے لیے سعودی عرب اور روس تیل کی پیداوار کم کرنے […]

جزوی لاک ڈاون کے باعث دیہاڑی دارطبقہ متاثر خیبر پختونخوا میں 32ارب روپے کا پیکج منظور

بنوں (پی این آئی) وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ ،صوبائی حکومت وائرس سے نمٹنے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہی ہے ،جزوی لاک ڈاون کے باعث دیہاڑی دارطبقہ متاثر ہوا لیکن حکومت عوام کے ساتھ کھڑی ہے، خیبر […]

سب سے پہلے پاکستان ، چین نے ترجیحی بنیادوں پر امدادی سامان پاکستان بھجوانا شروع کر دیا؟دل کھول کر امداد بھجوا دی

راولپنڈی (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چین نے کروناوائرس کو کنٹرول کرنے میں پاکستان کو ترجیح دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان راولپنڈی میں ڈاکٹروں سے خطاب کررہے تھے، خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان خوش قسمت ہے […]

وزیراعظم کا خدشہ درست ثابت ہوا۔۔ لاک ڈائون پاکستانیوں کو مہنگا پڑ گیا،تشویشناک تفصیلات آگئیں

کراچی (پی این آئی) شہر قائد میں لاک ڈائون غریب طبقہ کیلئے کڑا امتحان بن گیا۔ یومیہ اجرت کمانے والے لاکھوں افراد متاثر، راشن کی تقسیم کے حکومتی اقدامات میں تاخیر سے غریب گھرانوں کو کھانے کے لالے پڑ گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق شہری […]

بیرون ملک پروازیں بند کرنے کے بعد اندرون ملک پروازوں سے متعلق بھی بڑا فیصلہ کر لیا گیا

کراچی (پی این آئی) حکومت پاکستان نے 2 اپریل تک اندرون ملک تمام پروازیں معطل کردیں، ہرقسم کی چارٹرڈپروازیں اورنجی مسافرطیارو ں پر پابندی عائد ہوگی، تاہم کارگو اور خصوصی پروازوں پر پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا۔ ایوی ایشن ڈویژن کے مطابق وفاقی حکومت کی […]

کم از کم تین ماہ کے لیے صارفین کے بجلی اور گیس کے بلز معاف۔۔۔شہریوں کیلئے اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) لاہور چیمبر کے صدر عرفان اقبال شیخ، سینئر نائب صدر علی حسام اصغر اور نائب صدر میاں زاہد جاوید احمد نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ کم از کم تین ماہ کے لیے صارفین کے بجلی اور گیس کے بلز […]

شکریہ عمران خان ۔۔ایرانی صدر نے پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے امریکا کو کھری کھری سنا دیں

اسلام آ باد (پی این آئی)ایران نےکروناوائرس کی روک تھام کیلئےپاکستان سمیت دوست ممالک کی امداد پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کی روک تھام کے لئے پورے ملک کی انتظامی مشینری اور ہسپتال پوری توانائی کے ساتھ وائرس سے متاثرہ افراد […]

ڈالر کی اونچی اڑان،انٹر بینک میں ڈالرایک مرتبہ پھرمہنگا

کراچی (پی این آئی)انٹربینک میں آج ایک مرتبہ پھر سے ڈالر مہنگا ہو گیاہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں بھی صبح سویری مندی کا رجحان پیدا ہو گیاہے جس نے کاروباری افراد کو تشویش میں مبتلا کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کے […]

عام آدمی کے لیے روزگار کے تحفظ کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(پی این آئی): وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ معاشی سرگرمیوں کی بلاتعطل روانی کو یقینی بنایا جائے، عام آدمی کے لیے روزگار کے تحفظ کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت […]