آٹاچینی بحران پر تحقیقاتی رپورٹ، سب سے زیادہ سبسڈی شریف خاندان نے لی، آٹا چینی کمیشن میں وزیراعظم کا کوئی رشتہ دار ملوث نہیں،وزیراعظم کی معاون خصوصی نے اپوزیشن کی تنقیدپر کرارہ جواب دیدیا

سیالکوٹ (پی این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس سے نبردآزما ہیں، فراغت کا شکار اپوزیشن لیڈر گولہ باری کرتے رہتے ہیں ،وزیراعظم بار بار دہرا چکے ہیں کورونا پر سیاست […]

مارکیٹیں کھولنے کیلئے شدید دبائو، آخرکار حکومت نے اپنا فیصلہ سنا دیا

کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت کا شدید دباؤ کے باوجود مارکیٹیں نہ کھولنے کا فیصلہ ، تفصیلات کے مطابق کراچی کے تاجروں نے سندھ حکومت کو دو روز میں کاروباری مراکز کھولنے سے متعلق فیصلے کرنے کا الٹی میٹم دیا تھا، سرابرہ کراچی تاجر اتحاد […]

ڈی ایچ کیو جہلم، تمام سٹاف کے کورونا ٹیسٹ لیبارٹری بھجوا دیئے گئے

جہلم(طارق مجید کھوکھر)کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے حکومت پنجاب کے احکامات پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں تمام ڈاکٹرز،نرسنگ سٹاف اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے کرونا ٹیسٹ لیکر لیبارٹری بھجوا دیئے گئے ہیں ،حکومت پنجاب کے احکامات پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں تمام ماہر […]

تھائی لینڈ میں ہاتھیوں کا احتجاج، سڑک بلاک کر کے کھڑے ہوگئے

بینکاک(پی این آئی)تھائی لینڈ میں ہاتھیوں کے جھنڈ نے ہائی وے بلاک کردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔تقریباً 50 ہاتھیوں نے جنگل سے نکل کر ہائی وے کراس کرنے کی کوشش کی، اس مناظر کو سوشل میڈیا پر خوب سراہا گیا۔دنیا بھر […]

کورونا سے بچ کر نکلا تو گولی نے آ لیا، اسلامی ملک کے قیدی کے ساتھ کیا ہوا، جانیئے

اردن (پی این آئی) حال ہی میں اردن میں کورونا وائرس کے پیش نظر ایک قیدی کو رہا کیا گیا۔قیدی کی رہائی کی خوشی میں اس کے کزن کی جانب سے ہوائی فائرنگ کی گئی لیکن اس دوران گولی غلطی سے رہائی پانے والے شخص […]

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کو ہٹانے کا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے پنجاب میں ڈاکٹروں پر پولیس تشدد کی مذمت کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کو ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ کورونا لوگوں کی جانیں لے […]

لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات، سعودی شہر مدینہ میں کورونا کیسز میں کمی ریکارڈ

مدینہ (پی این آئی)سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں کورونا وائرس کے نئے متاثرین کی تعداد میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے-سبق ویب سائٹ کے مطابق منگل 14 اپریل کو مدینہ منورہ میں مصدقہ متاثرین کی تعداد 50 ریکارڈ کی گئی جبکہ 7 کورونا […]

صرف سندھ میں 400سے زائد ہلاکتیں، ایدھی سینٹر کا تشویشناک انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ نے پریس کانفرنس میں لوگوں کو امید کے بجائے ڈرادیا،سندھ میں اگر اقدامات کیے گئے تو اموات […]

بیرون ملک پھنسے 40ہزار پاکستانیو ں کو وطن واپس لانے کا فیصلہ،وزیراعظم عمران خان نے شاندار اقدام اٹھا لیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم کا بیرون ملک پھنسے 40 ہزار پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کا فیصلہ، متعلقہ اداروں کو اس حوالے سے جلد تیاریاں کرنے کا حکم، جلد ہی پاکستان سے مختلف ممالک کیلئے خصوصی پروازیں چلائی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم […]

کورونا از خود نوٹس کیس، وزیراعظم کی کابینہ غیر موثر ہو چکی ہے، ظفر مرزا کے حوالے سے آج اہم حکم جاری کریں گے، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ نے کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران حکومت کو ڈاکٹر ظفر مرزا کو عہدے سے ہٹانے کا کہہ دیا۔ سپریم کورٹ میں کورونا وائرس ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے حکومتی ٹیم اور […]

بھارت کے ہسپتال میں 5 بلیوں کی ہلاکت پر کورونا کی انکوائری شروع

نئی دہلی (پی این آئی) کورونا وائرس کا خوف دنیا کے دوسرے خطوں کی طرح بھارت میں بھی لوگوں کے ذہنوںپر سوار ہے۔ اس حوالے سے ایک دلچسپ صورتحال تب دیکھنے میں آئی جب بھارتی ریاست کیرالہ کے ضلع کاسرگوڈ میں کوروناوائرس کے مریضوں کےلئے […]