13 سالہ لڑکے کی کورونا کی رپورٹ منفی آئی لیکن وہ گھر میں مردہ پایا گیا، اس کی موت کی وجہ کیا بنی؟ جانیئے اس رپورٹ میں

واشنگٹن(پی این آئی)13 سالہ لڑکے کی کورونا کی رپورٹ منفی آئی لیکن وہ گھر میں مردہ پایا گیا، اس کی موت کی وجہ کیا بنی؟ جانیئے اس رپورٹ میں۔امریکا میں 13 سالہ لڑکے کی کروناوائرس کی ٹیسٹ رپورٹ منفی آنے کے باوجود وہ گھر میں […]

2ماہ بعد کورونا کیسز میں حیرت انگیز کمی ،مہلک وباء سے خوفزدہ لوگوں کی زبان پر’ اللہ تیراشکر ‘کا ورد جاری ہو گیا‎‎، عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں میں مزید 31افراد کرونا کے باعث چل بسے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 5599ہوگئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے ایک ہزار 587 کیسز رپورٹ […]

برطانیہ سے کورونا ویکسین کے حوالے سے آ گئی بڑی خبر، برطانوی سائنسدانوں نے ویکسین کی تیاری کی تاریخ بتا دی، برطانوی حکومت نےویکسین کی 9 کروڑ خوراک کا معاہدہ بھی کر لیا

لندن(پی این آئی)برطانیہ سے کورونا ویکسین کے حوالے سے آ گئی بڑی خبر، برطانوی سائنسدانوں نے ویکسین کی تیاری کی تاریخ بتا دی، برطانوی حکومت نےویکسین کی 9 کروڑ خوراک کا معاہدہ بھی کر لیا۔برطانوی حکومت نے 9کروڑ افراد کے لیے کرونا ویکسین کا پیشگی […]

31 جولائی تک تاجروں کے مسائل حل نہ کیے تو بڑا اعلان کریں گے۔ اجمل بلوچ حکومت کی غلط پالیسیوں سے تاجر فاقہ کشی پر مجبور ہیں۔ نعیم میر، شاہد غفور

اسلام آباد ( پی این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ، جنرل سیکریٹری نعیم میر کی اپیل پر تاجروں نے زیرو پوائنٹ سرینا ہوٹل تک بہت بڑی ریلی کا انعقاد کیا اور حکمرانوں کو جگانے کی کوشش کی۔ اسلام آباد انتظامیہ اور پولیس […]

حکومت کی حکمت عملی کامیاب ہو گئی ،کورونا کیسز میں یومیہ کتنی کمی ہو گئی؟اچھی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں یومیہ کورونا کیسز کی تعداد50 فیصد کم ہوگئی ہے، اپریل میں کورونا کیسز کی شرح10.21 فیصد سے بڑھ کر وسط جون میں 22.45 فیصد ہوگئی تھی، اب جون سے وسط جولائی تک تعداد کم ہوکر 11.44فیصد پر آگئی ہے۔ […]

پاکستان میں کورونا ایک بار پھر بےقابو ہو سکتا ہے، بڑا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے عوام کو خبردار کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ عید الاضحی پر عوام کی لاپرواہی کروناکو ایک بار پھر بے قابو کرسکتی ہے، کورونا کاپھیلا ئو روکنے کیلئے عید سادگی سے منانے کے سواکوئی آپشن نہیں،کوروناکیخلاف تاریخی کردار پراین ڈی ایم اے […]

فیس ماسک کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا گیا

لندن(پی این آئی)فیس ماسک کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا گیا، برطانیہ کی رائل سوسائٹی نے کرونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے فیس ماسک کو لازمی قرار دے دیا۔ برطانیہ کی رائل سوسائٹی نے جاری ایک بیان میں کہا کہ ’کرونا کا پھیلاؤ روکنے […]

صوبائی حکومت کی گفتار ،کردار بلوچستان کے زمینی حقائق کے برعکس ہیں ،میر رحمت صالح بلوچ

پنجگور ( پی این ائی ) نیشنل پارٹی کے صوبائی نائب صدر سابق صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ نے کہا کہ صوبائی حکومت کی گفتار اور کردار بلوچستان کے زمینی حقائق کے برعکس ہیں موجودہ سوشل میڈیا کی تشہیری حکومت نے بلوچستان کو […]

حکومت کورونا سے ہونے والی فی موت کا 25 لاکھ وصول کر رہی ہے، نامور سیاسی شخصیت کا مضحکہ خیز الزام

پشاور(پی این آئی) حکومت کورونا سے ہونے والی فی موت کا 25 لاکھ وصول کر رہی ہے. اے این پی کے صوبائی صدر اور اسفندیار ولی کے صاحبزادے ایمل ولی نے حکومت پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت فی موت بھاری رقم وصول […]

کورونا کی ویکسین کے ٹرائل جاری ، نتائج آنے میں کتنا وقت لگے گا؟ عالمی ادارہ صحت نے تفصیلات بتا دیں

واشنگٹن (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین ٹرائل کے نتائج آنے میں 2 ہفتے لگیں گے، ویکسین کا ٹرائل 39 ممالک کے ساڑھے5 ہزار سے زائد رضاکاروں پر کیا جارہا ہے، ویکسین کے کامیاب ٹرائل تک کسی قسم کی […]

قومی کرکٹ ٹیم کے 20 کھلاڑی دورہ انگلینڈ کے لیے روانہ، پلیئرز کے ساتھ 11 آفیشلز بھی شامل

لاہور(پی این آئی):قومی کرکٹ ٹیم کے 20 کھلاڑی دورہ انگلینڈ کے لیے روانہ، پلیئرز کے ساتھ 11 آفیشلز بھی شامل، قومی کرکٹ ٹیم کے 20 کھلاڑی دورہ انگلینڈ کے لیے روانہ ہوگئے، پلیئرز کے ساتھ 11 آفیشلز بھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق دورہ انگلینڈ کے […]