بیرون ِ ملک جانیوالے مسافروں کو کیا کرنا ہو گا؟ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نئی ہدایات جاری کر دیں
اسلام آباد (پی این آئی) بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لیے اہم ہدایات جاری کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانے والے مسافروں کو کم از کم 4 گھنٹے قبل ایئر پورٹ پہنچنے […]