نواز شریف وطن واپس کب آئیں گے؟ تاریخ طے پا گئی، ن لیگی رہنمائوں اور کارکنان نے استقبال کیلئے ائیرپورٹ جانے کی تیاریاں شروع کر دیں
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو 23 مارچ کو لاہورائیرپورٹ اترنے کا مشورہ دے دیا، لانگ مارچ کے شرکاء نوازشریف کے استقبال کیلئے ایئرپورٹ جائیں گے، حکومت مخالف لانگ مارچ کی قیادت نوازشریف کریں گے۔ ذرائع کے […]