میرپور میں اومیکرون کے کیس، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی انتظامیہ کو ہنگامی اقدامات کی ہدایت

مظفرآباد/ سعودی عرب (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے میرپور میں اومی کرون کے کیسز سامنے آنے کے بعد انتظامیہ کو ہدایت کی کہ کرونا کے اس مہلک ویرینٹ کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے […]

کورونا کیسز میں اضافہ، عمرہ کی ادائیگی کیلئے آنیوالوں کیلئے نئی شرائط عائد کر دی گئی

ریاض(پی این آئی ) سعودی عرب میں کورونا کے بڑھتے کیسز سے بچاو¿ کے لیے نیا قانون متعارف کرا دیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق غیر ملکی زائرین کو سعودی عرب میں 30 دن رہنے کی اجازت ہو گی اور سعودی عرب میں دوران قیام 3 […]

مشکل حالات میں کس نے پاکستان کا ہاتھ تھام لیا، ڈالروں کی بارش کر دی، ملکی خزانہ لبالب بھر گیا

اسلام آباد (پی این آئی) مشکل معاشی حالات اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے ملک کی بھرپور مدد، رواں مالی سال کے 6 ماہ کے دوران ترسیلات زر کا حجم تقریباً 16 ارب ڈالرز کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف […]

کورونا میں مسجدِ نبوی ﷺ کی چھت نمازیوں کیلئے کھول دی گئی

ریاض (پی این آئی)سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں حرمین شریفین کی انتظامیہ نے مسجدِ نبوی ﷺ کی چھت نمازیوں کے لیے کھول دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق حرمین شریفین کی انتظامیہ نے بتایاکہ سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ کورونا وائرس کا […]

مسلمانوں کے لیے بڑی خبر، مسجد نبوی ﷺ کی چھت نمازیوں کے لیے کھول دی گئی

مدینہ منورہ (پی این آئی) عالم اسلام کی دھڑکنیں مدینہ منورہ کے ساتھ دھڑکتی ہیں۔ یہ خبر مسلمانان عالم میں نہایت عقیدت و احترام اور جوش وخروش سے سنی جا رہی ہے کہ سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں حرمین شریفین کی انتظامیہ نے […]

ایک عمرے کے فوری بعد دوسرا عمرہ کرنے پر پابندی لگا دی گئی، کتنا وقفہ لازمی ہو گا؟

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب میں حج اور عمرے کا انتظام کرنے والے سعودی حکام نے ایک عمرے کے فوری بعد دوسرے عمرے کی سہولت ختم کر دی ہے۔ سعودی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق وزارت حج وعمرہ سے متعلق حکام کا کہنا ہے […]

خام تیل کی قیمتوں میں تاریخی کمی آنے کا امکان، عالمی مارکیٹ سے بڑی خبر آگئی

ریاض (پی این آئی) اوپیک کے رکن ممالک نے تیل کی پیداورا بڑھانے کا اعلان کر دیا، فروری 2022 سے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں واضح کمی آنے کا امکان۔ خلیجی خبر رساں ادارے العربیہ کی رپورٹ کے مطابق تیل برآمد کرنے […]

رمضان المبارک کی آمد میں کتنا وقت باقی رہ گیا؟ پہلا روزہ کب ہو گا؟ ممکنہ تاریخ بتادی گئی

لاہور(پی این آئی) ماہ جمادی الاوّل کا اختتام، رمضان المبارک کی آمد میں کم وقت باقی رہ گیا، ماہ مقدس کے آغاز میں 3 ماہ سے کم وقت باقی، ملک میں یکم رمضان 2 اپریل کو ہونے کا امکان ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت […]

بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے نیا حکم نامہ جاری

اسلام آباد(پی این آئی )کرونا وائرس کے اومی کرون ویرینٹ کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث 15 سال یا اس سے زائد عمر کے مسافروں کے لیے کرونا وائرس کا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) […]

بیرونِ ملک سے پاکستان آنیوالے مسافروں کیلئے نئی ہدایات جاری کر دی گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اےاے ) نے بیرون ملک سے پاکستان آنے والی پروازوں سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔سی اے اے کے اعلامیے کے مطابق بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کیلئے پرواز سے 48 گھنٹے قبل […]

اپوزیشن گزشتہ تین سالوں سے عمران نیازی کی آخری سانسیں لیتی حکومت کو مسلسل آکسیجن فراہم کرتی رہی ہے، حافظ حسین احمد نے سخت وار کر دیا

کوئٹہ/کراچی/اسلام آباد(آئی این پی)جمعیت علما اسلام پاکستان کے مرکزی رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا کہ حکومت کی جانب سے ضمنی بجٹ اور دیگر اہم بلز قومی اسمبلی میں پیش کرتے وقت اپوزیشن کے تین ستون قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف، […]