سعودی عرب میں 3 افراد کو سزائے موت دی گئی، شہریت کس ملک کی تھی؟

ریاض: سعودی عرب میں مملکت سے غداری کرنے پر 3 سعودی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہےکہ جن شہریوں کو پھانسی کی سزا دی گئی ہے وہ تینوں شہری دہشتگرد تنظیموں سے […]

پاکستان کی سعودی عرب سے درخواست، کتنا قرض مانگا ہے؟ بڑی خبر

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے سعودی عرب سے مزید 1.2 ارب ڈالرز قرض کے حصول کی درخواست کر دی۔ ذرائع کے مطابق حکومت چین، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے 12 ارب ڈالر قرض رول اوور کرانے کیلئے متحرک ہے۔ذرائع نے بتایاکہ پاکستان نے […]

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کیلئے نئے پروگرام کا اعلان کر دیا

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب نے عازمین عمرہ کی سہولت کے لیے نیا ویزا پروگرام متعارف کرا دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ کی طرف سے اس ویزہ پروگرام کو ’ڈائریکٹ عمرہ پروگرام‘ کا نام دیا گیا ہے جس میں […]

سعودی عرب کی جیلوں اور ڈیپورٹیشن سینٹر سے کتنے لاکھ پاکستانی وطن واپس آگئے؟ بڑا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) گزشتہ پانچ سالوں میںسعودی عرب کی جیلوں اور ڈیپورٹیشن سینٹرز سے ایک لاکھ سے زائد پاکستانیوں کی   واپسی ہوگئی۔سعودی نیوز ویب سائٹ “اردو نیوز” کے مطابق سنہ 2019 سے جولائی 2024 تک سعودی عرب کی جیلوں اور ڈیپورٹیشن سینٹرز میں موجود ایک […]

سعودی عرب میں کام کرنیوالے غیر ملکی ورکرز کیلئے بڑا اعلان

جدہ(پی این آئی) سعودی حکومت نے صنعتی شعبے میں کام کرنے والے غیرملکی ورکرز کے لیے فیس معافی میں توسیع کر دی۔ غیرملکی ورکرز کے لیے 2019ءمیں پہلی بار اس فیس کو ختم کیا گیا تھا ، جو قبل ازیں ہر غیرملکی ورکر پر لاگو […]

اُدھار پر تیل کی فراہمی، سعودی عرب نے پاکستان کو لال جھنڈی دکھا دی

اسلام آباد (پی این آئی) خارجی محاذ پر حکومت کی بڑی ناکامی، سعودی عرب کا دوبارہ ادھار پر تیل فراہم کرنے سے انکار، سعودی عرب نے دوبارہ ادھار تیل کی سہولت فراہم کرنے کے لیے حامی نہیں بھری۔     گزشتہ چند سالوں کے دوران […]

سعودی عرب نے پاکستان کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) سعودی عرب نے پاکستان کو ادھار تیل دینے سے انکار کردیا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اقتصادی امور کو بریفنگ میں سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن نے بتایاکہ پاکستان کا رواں سال سعودی عرب اور چین سے 9 ارب ڈالر […]

افسوسنا ک حادثہ ، روزگار کیلئے سعودی عرب جانیوالے 5افراد جاں بحق ہوگئے

جدہ (پی این آئی)سعودی عرب کے شہر جدہ میں روز گار کیلئے جانیوالے5پاکستانی کارالٹے کے باعث جاں بحق ہوگئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جاںبحق ہونے والے پانچوں افراد کا تعلق تحصیل خیرپور ناتہن شاہ ضلعہ دادو صوبہ سندھ سے ہے ، ہلاک شدگان میں محب بگھیو […]

سعودی عرب میں پاکستانی کو سزائے موت دیدی گئی ، وجہ کیا بنی؟

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کے دارالحکومت میں ہیروئن سمگل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ایک پاکستانی کو سزائے موت دے دی گئی۔ سعودی میڈیا کے مطابق کتاب گل نامی پاکستانی شہری کو منشیات سمگل کرنے کی کوشش میں گرفتار کیا گیا تھا،علاوہ […]

سعودی عرب جانیوالوں کیلئے اچھی خبر آگئی

جدہ(پی این آئی)سعودی عرب نے پاکستانی سیاحوں کیلئے وزٹ ویزا کی شرائط میں نرمی کر دی ہے۔ نئی شرائط کے تحت اب پاکستانی سیاح سعودی وزٹ ویزا کے حصول کیلئے 750 امریکی ڈالر ماہانہ کریڈٹ یا اس کے مساوی رقم والے بینک اسٹیٹمنٹ جمع کراسکتے […]

سعودی عرب کا عمرہ زائرین کے لئے اہم اعلان

ویب ڈیسک(پی این آئی)سعودی عرب نے عمرہ زائرین کو سالانہ تین کروڑ تک بڑھانے کا ہدف مقرر کرلیا ہے۔ گلف نیوز کے مطابق سعودی عرب کے عمرہ امور کے اسسٹنٹ انڈر سیکریٹری عبدالرحمٰن بن فہد نے سعودی ٹیلی ویژن کو بتایا کہ ہر سال عمرہ […]