سعودی عرب میں نوکری کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اہم خبر

لاہور (پی این آئی )اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن (او ای سی) کے زیر اہتمام سعودی عرب کے لیے نرسز کے واک ان انٹرویوز کا عمل 27 جون سے شروع ہو گا۔ سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق او ای سی کے ایک عہدیدار […]

حج کے دوران کتنے حجاج کی اموات ہوئی؟سعودی عرب نے تصدیق کر دی

جدہ (پی این آئی )سعودی عرب میں حج کی ادائیگی کے دوران حاجیوں کی اموات پر سعودی وزارت صحت کا بیان سامنے آگیا۔ سعودی وزیر صحت فہد بن عبدالرحمان کا کہنا ہے کہ اس سال حج کی ادائیگی کے دوران 1301 حجاج کی موت ہوئی۔انہوں […]

سعودی عرب نے کون سے ویزوں کا اجراء شروع کر دیا؟

جدہ(پی این آئی)سعودی عرب نے کون سے ویزوں کا اجراء شروع کر دیا؟سعودی وزارت حج و عمرہ نے بعد از حج سیزن کے لیے عمرہ ویزے جاری کرنا شروع کردیے۔سعودی میڈیا کے مطابق عمرہ ویزوں کا اجراء بدھ کو مناسکِ حج کے اختتام کے بعد […]

سعودی عرب میں مزدوروں پربڑی پابندی عائد

ویب ڈیسک(پی این آئی)خلیجی ریاست سعودی عرب میں جہاں حج 2024 کے حوالے سے خاص انتظامات کیے جا رہے ہیں، وہیں اب مزدوروں کے حوالے سے خاص قدم اٹھایا گیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق خلیجی ریاست میں سورج کی روشنی میں کام کرنے پر […]

سعودی عرب نے حج سے قبل کئی لاکھ عازمین کو مکہ مکرمہ سے نکال دیا

ویب ڈیسک(پی این آئی) سعودی عرب کی سکیورٹی فورسز نے لاکھوں غیر رجسٹرڈ زائرین اور عازمین حج سے مکہ کو خالی کرا لیا ہے۔ سعودی سکیورٹی حکام کے لیے اس موقع پر ہجوم کو کنٹرول کرنا ہر سال ایک اہم اور حساس معاملہ ہوتا ہے، […]

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی سپریم کورٹ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ مملکت میں جمعرات 6 جون کو ذی الحج کا چاند نظر آگیا ہے۔ پاکستان میں […]

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند، پیشنگوئی کر دی گئی

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں آج ذوالحجہ کا چاند دیکھا جائے گا، المجمعہ رصد گاہ کے ماہرین کی اہم پیش گوئی بھی سامنے آگئی۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق المجمعہ رصد گاہ کے ماہرین کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ آج […]

سعودی عرب میں مقیم غیرملکیوں کیلئے خوشخبری آگئی

ریاض(پی این آئی) سعودی حکومت نے مہارت یافتہ غیرملکی ورکرز کے زیرکفالت افراد پر لاگو فیس پر نظرثانی کا فیصلہ کر لیا۔ عرب نیوز کے مطابق یہ فیس 2017ء میں لاگو کی گئی تھی، جس کے بعد سے سعودی عرب میں مقیم ہر غیرملکی اپنے […]

قومی ائیرلائن نے سعودی عرب کی پروازوں پر کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا

کراچی ( پی این آئی) قومی فضائی کمپنی پی آئی اے نے سعودی عرب کی مختلف پروازوں پر کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے سعودی عرب جانے والے […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنےکی صورت میں سعودی عرب کا پاکستانی ٹیم کیلئے شاندار اعلان

کراچی(پی این آئی)سعودی عرب نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کی صورت میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئندہ سال حج پر شاہی مہمان بنانے کا اعلان کردیا۔ پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ […]

سعودی عرب کا ورلڈکپ جیتنے پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کیلئے شاندار اعلان

ویب ڈیسک (پی این آئی)سعودی عرب نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو اگلے برس حج پر شاہی مہمان بنانےکا اعلان کیا ہے۔ پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے خصوصی ویڈیوپیغام میں نیک خواہشات […]