سعودی عرب میں خواتین کو چھیڑنے والو ں کو انوکھی سزا دینےکا اعلان

جدہ (پی این آئی )خواتین کا چھیڑنا معیوب عمل ہے اور سعودی عرب میں اس عمل کے مرتکب اوباشوں کو گرفتاری کے بعد کچھ مختلف مگر عبرت ناک سزا دی جاتی ہے۔ سعودی وزارت داخلہ نے خواتین کو چھیڑنے کے جرم میں گرفتار افراد کو […]

سعودی عرب کا عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد سےکیاتعلق ہے؟ بڑا دعویٰ

لاہور(پی این آئی)چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے سعودی عرب کا کوئی تعلق نہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان سے برادر دوست […]

عمران خان کی حکومت گرانے میں سعودی عرب کا کیا کردار تھا؟ شیرافضل مروت نے نیا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی حکومت گرانے میں سعودی عرب بھی شامل تھا۔ شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ رجیم جینج آپریشن میں امریکہ کے ساتھ ساتھ سعودی […]

ایران کا اسرائیل پر حملہ، سعودی عرب بھی میدان میں آ گیا

ریاض (پی این آئی) ایران کی جانب سے اسرائیل پر ردعمل کے طور پر کیے جانے والے حملے پر سعودی عرب نے خطے میں فوجی کشیدگی بڑھنے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایران کی جانب سے اسرئیل پر کیے جانے والے ڈرون حملوں […]

سعودی عرب میں بارش کا سلسلہ بدھ تک جاری رہنے کا امکان

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کے بعض علاقوں میں بارش کا سلسلہ بدھ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ قومی مرکز موسمیات کے مطابق مملکت میں اتوار تا بدھ چار ریجن بارش اور بدلتے موسم سے متاثر رہیں گے۔ ریاض، حائل، القصیم اور الشرقیہ […]

سعودی عرب نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنا دی

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب نے پاکستان کے مرکزی بینک میں ڈپازٹس کو 3ارب ڈالر سے بڑھا کر 5 ارب ڈالر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سی ای او سعودی عریبیہ ہولڈنگ کمپنی محمد القحطانی نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب نے […]

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے دورہ سعودی عرب کے بعد بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد ( پی این آئی ) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سعودی عرب کے دورے کو کامیاب قرار دیتے ہوئے اپنے اگلے ہدف کے بارے میں بھی بتا دیا۔ میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ابھی ہم سعودی عرب کا […]

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب، اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری لے آئے

ریاض(پی این آئی)ریاض میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی جس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا۔ مشترکہ اعلامیےکے مطابقپاکستان کی طرف سے دوطرفہ تعلقات کو آگے بڑھانے اور معاشی تعاون پر زور دیا گیا۔ وزیر اعظم شہباز […]

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہ آنے کے بعد پاکستان میں چاند سے متعلق اہم پیشنگوئی کر دی گئی

ریاض (پی این آئی ) سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہ آنے کے بعد پاکستان میں چاند کی رویت کے حوالے سے اہم پیشن گوئی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں پیر کے روز شوال کا چاند نظر نہ آنے کے اعلان کے […]

سعودی عرب میں عید کا چاند نظر آیا یا نہیں؟عید الفطر کب ہوگی، اعلان ہوگیا

جدہ(پی این آئی)سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے باعث بدھ کو عید ہوگی۔ سعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مختلف شہروں کی آبزرویٹریوں میں اجلاس ہوئے۔ اس کے علاوہ سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے بھی چاند دیکھنے […]

سعودی عرب میں آج عید کا چاند؟ اہم پیشنگوئی کر دی گئی

ریاض(ی این آئی)سعودی عرب میں آج عید کا چاند؟ اہم پیشنگوئی کر دی گئی۔۔۔سعودی عرب میں آج 29 رمضان المبارک ہے، ماہرینِ فلکیات کا کہنا ہے کہ آج سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں۔ماہرینِ فلکیات نے بتایا ہے کہ آج […]