سعودی عرب میں شوال کا چاند، شہریوں سے اپیل کر دی گئی

جدہ(پی این آئی)سعودی عرب نے شہریوں سے 8 اپریل کو شوال کا چاند دیکھنے کی اپیل کردی۔     غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے مملکت میں بسنے والے مسلمانوں سے 8 اپریل کی شام کو عید کا چاند دیکھنے کی اپیل کی […]

وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب میں نواز شریف کی شمولیت کی خبروں پر حکومت کا ردعمل آگیا

اسلام آباد ( پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات عطار تارڑ نے کہا ہےکہ دورہ سعودی عرب کے دوران وزیراعظم کے وفد میں ان کے اہل خانہ شامل ہیں تاہم نواز شریف شامل نہیں ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے […]

سعودی عرب جانیوالوں کیلئے اچھی خبر ، پی آئی اے نے کرایوں میں بڑی کمی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی )عمرہ زائرین،سعودی رہائشی اور ورک ویزاکے حامل مسافروں کیلئے اچھی خبر سامنے آ گئی ہے جہاں قومی ایئر لائن نے خلیجی ریاست کے لئے کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ عمرہ زائرین کیلئے کرایوں میں بیس فیصد جبکہ سعودی […]

ملکی معیشت کیلئے بڑی خوشخبری ، سعودی عرب کی جانب سے 1ار ب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)ریکوڈک میں سعودی عرب کی جانب سے 1ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ او جی ڈی سی ایل اور پی پی ایل کے شیئر سعودی عرب کو بیچے جائیں گے،ذرائع وزارت خزانہ کا […]

آئندہ حج سے متعلق سعودی عرب کا ایک اہم اعلان سامنے آگیا

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی طرف سے آئندہ حج بیت اللہ کے لیے عارضی ملازمتو ں اعلان کر دیا گیا۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق وزارت حج و عمرہ ان عارضی ملازمتوں کے لیے درخواستیں وصول کر رہی […]

سعودی عرب نےدرجنوں پاکستانی نرسوں کو ڈی پورٹ کر دیا، وجہ کیا بنی؟

ویب ڈیسک(پی این آئی)سعودی حکومت نےدستاویزات کی تصدیق میں جعلسازی ثابت ہونے پر 100 کے قریب پاکستانی نرسوں کو ڈی پورٹ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی نرسوں کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ اس وقت کیا گیا جب سعودی حکومت کو معلوم ہواکہ […]

سعودی عرب کا گوادر کے بارش متاثرین کیلئے بڑااعلان

کوئٹہ(پی این آئی) سعودی عرب نے گوادر کے بارش متاثرین کیلئے امداد کا اعلان کر دیا۔ دنیا نیوز کے مطابق سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی اور پاکستانی عوام […]

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آگیا

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا جس کے بعد کل پہلا روزہ ہوگا۔ سعودی عرب میں چاند دیکھنے کیلئے مملکت کی 10 آبزرویٹریز میں اجلاس ہوئے جبکہ سعودی سپریم کورٹ نے بھی عوام سے چاند دیکھنے کی اپیل کی […]

رمضان کا چاند، سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ اہم خبر

جدہ(پی این آئی) سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں کل ( پیر کو) پہلا روزہ ہونے کا امکان ہے۔       سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج ہوگا۔ بنگلہ دیش اور بھارت میں منگل کو پہلا روزہ متوقع ہے۔ […]

سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ محکمہ فلکیات نے پیشنگوئی کردی

ریاض (پی این آئی)سعودی محکمہ فلکیات کے سربراہ شرف السفیانی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں پہلا روزہ 11 مارچ بروز سوموار کو ہوگا۔     تفصیلات کے مطابق شرف السفیانی کا کہناہے کہ10 مارچ کو مقامی وقت کے مطابق دو پہر 12 بجے […]

سعودی عرب سے متعلق فتویٰ جاری کردیا گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان علماء کونسل کےچیئرمین علامہ طاہر محمود اشرفی نےسعودی عرب سے متعلق فتویٰ جاری کردیا ہے،ان کا کہنا ہے کہ سعودی شرعی قوانین پر عملدرآمد کرنا لازم ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولاناطاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ ہمارے کچھ دوست […]