حکومت کا زرمبادلہ ذخائر بڑھانے کے لیے عوام سے سونا ادھار لینے کی تجویزپر غور

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت کا زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کے لیے عوام سے گولڈ بار ادھار لینے کی تجویز پر غور ۔عالمی قرض دہندگان سے گزشتہ تین ماہ میں5 بلین ڈالر سے زیادہ قرض لینے کے باوجود حکومت کی پوزیشن مستحکم نہیں ہے، […]

پاکستان اور اسرائیل کی بحری افواج کی اکٹھے فوجی مشقیں امریکی نیوی نے تصدیق کر دی

تل ابیب(پی این آئی)اسرائیلی بحریہ نے تصدیق کی ہے کہ اس نے پاکستان، سعودی عرب اور بعض دیگر ممالک کے ساتھ امریکی قیادت میں ہونے والی مشق میں حصہ لیا ہے جن کے ساتھ اس کے سفارتی تعلقات نہیں ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی بحریہ نے […]

بلٹ ٹرین چلانے کیلئے 28 ہزار خواتین نے درخواست دیدی

ریاض (پی  این آئی)سعودی عرب کی کمپنی نے کہا ہے کہ ریل کے 30 ڈرائیوروں کی تربیت کے لیے 28 ہزار درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسپین کی ریل کمپنی رنفے کا کہنا تھا کہ آن لائن جائزے کے دوران تعلیمی پس منظر اور […]

ابوظہبی نے 72 ممالک کے شہریوں کیلئے قرنطینہ کی شرط ختم کردی

اسلام آباد (پی این آئی )ابوظہبی نے 72ممالک کی قرنطینہ کی شرط ختم کر دی ، ان ممالک سے تعلق رکھنے والے مسافروں کو قرنطینہ اب نہیں کرنا ہو گا ۔ جن ممالک کے مسافروں کو قرنطینہ نہیں کرنا پڑے گا ان کے نام یہ ہیں ۔ البانیہ،الجزائر […]

واٹس ایپ پر دل کا ایموجی بھیجنے والوں کو 46لاکھ روپےسے زائد کا جرمانہ اور سزا ہوگی

اسلام آباد (پی این آئی )سعودی عرب میں اب واٹس ایپ پردل بھیجنے والے شخص کو جرمانے کے ساتھ سزا کا بھی سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی اینٹی فراڈ ایسوسی ایشن کے رکن نےبتایا کہ سعودی قوانین کے تحت […]

اپنے ساتھی کی قبرپر ہائی اسکول کے طلبا کی دل کو چھو لینے والے مناظر

اسلام آباد(پی این آئی )سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر ایک قبر پرطلبا کی بڑی تعداد کو جمع دکھایا گیا ہے۔العربیہ اردو کی رپورٹ کے مطابق یہ طلبا اپنے ایک ساتھی حافظ قرآن کی قبر پرفاتحہ خوانی کے لیے جمع ہیں […]

عید الفطر کے موقع پر معمول سے کتنی زیادہ چھٹیاں ملنے کا امکان ہے؟ خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) رمضان المبارک کی آمد میں کم وقت باقی رہ گیا، پاکستان میں شہریوں کو عید الفطر پر معمول سے زیادہ چھٹیاں ملنے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق ماہ رجب کا آغاز ہونے کے بعد سے دنیا بھر میں رمضان المبارک کی […]

پہلا روزہ کس تاریخ کو ہو گا اور عید کب منائی جائیگی؟ ماہرین فلکیات کی پیشنگوئی آگئی

لاہور (پی این آئی) رمضان المبارک کی آمد میں کم وقت باقی رہ گیا۔تفصیلات کے مطابق ماہ رجب کا آغاز ہونے کے بعد سے دنیا بھر میں رمضان المبارک کی آمد کا انتظار مزید بڑھ چکا۔ رمضان المبارک کے آغاز میں اب صرف چند ہفتوں […]

دوست ممالک ہی FATF میں پاکستان کیخلاف صف آرا ہیں، شوکت ترین کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ سعودی قرض واپسی کا ٹائم فریم ایک سال ہے جبکہ ضرورت پڑی تو قرض واپسی میں توسیع بھی کر لیں گے اور دنیا میں انٹرسٹ ریٹ بڑھ رہے ہیں۔ہم نے تو سعودی عرب […]

گورنر تبوک پرنس فہد بن سلطان دالبندین میں تلور کا شکار کھیلنے کے بعد واپس روانہ

چاغی (آئی این پی) سعودی عرب صوبہ تبوک کے گورنر پرنس فہد بن سلطان بن عبدالعزیز العسود تلور کا شکار کھیلنے کے بعد واپس روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر تبوک پرنس فہد بن سلطان بن عبدالعزیز العسود 29 روز سے چاغی کے مختلف صحرائی […]

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا، قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور(پی این آئی) مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے گھی اور کوکنگ آئل مزید مہنگا کردیا گیا، درجہ اول کا گھی اور کوکنگ آئل 5 روپے مہنگا ہوگیا، گھی کی نئی قیمت 400 روپے اور کوکنگ آئل 415 روپے ہوگئی۔ سٹی فورٹی ٹو کے مطابق کمپنیوں […]