او آئی سی ہیڈ رکوارٹر کا دورہ، صدر آزاد کشمیر جدہ پہنچ گئے، پرتپاک استقبال

جدہ (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری آج صبح سعودی عرب کے چار روزہ سرکاری دورے پر جدہ پہنچ گئے۔ اس موقع پر جب وہ جدہ ائیرپورٹ پہنچے تو اُن کا ائیر پورٹ پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔ سعودی […]

کن کن ممالک میں رمضان کا چاند نظر آگیا؟ تفصیلات آگئیں

پیرس (پی این آئی) یورپی ملک فرانس میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا۔ ملک بھر میں موجود مسلمان کمیونٹی ہفتہ 2 اپریل کو پہلا روزہ رکھے گی۔ کورونا وائرس میں کمی کے باعث فرانس کی مساجد میں دو سال کے وقفے کے بعد اس […]

پریس کانفرنس کے دوران کال کرنیوالا دراصل کون تھا، شہبازشریف نے حیران کن جواب دیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کو پریس کانفرنس شروع کرتے ہی کال آگئی لیکن دراصل کس کی تھی ، جب اس بارے اپوزیشن لیڈر سے پوچھا گیا تو انہوں نے حیران کن ردعمل دیدیا۔سوالات کے جوابات کے دوران شہبازشریف نے […]

جدہ، آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی کی معروف کاروباری شخصیت سلیمان بن محمد بن صالح سے ملاقات اور تبادلہ خیال

جدہ (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراطلاعات، قانون، انصاف و وپارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی جدہ میں جدہ کی معروف کاروباری شخصیت شیخ سیلمان بن محمد بن صالح کی دعوت پر ان کے گھرگئے۔اس موقع پر ان کے ہمراہ حاجی سردار آفتاب […]

وزیراعظم عمران خان نے مسلم امہ کو اپنا بلاک بنانے کی تجویز دی ہے اس پر مسلم ممالک کو عمل کرنا چاہیے، سردار فہیم اختر ربانی

سعودی عرب (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات،قانون،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے کہا ہے کہ او آئی سی وزراء خارجہ کانفرنس سے وزیراعظم پاکستان عمران خان کا مدلل خطاب مسلم امہ کے جذبات کی حقیقی ترجمانی تھی۔وزیراعظم پاکستان […]

آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی نے عمرہ ادا کر لیا

سعودی عرب (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات ،قانون ،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے عمرہ ادا کیا ۔وزیر اطلاعات عمرہ کی ادائیگی کے بعد مدینہ منورہ پہنچے اور روضہ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم […]

رواں سال رمضان کا مہینہ کتنے دنوں پر مشتمل ہو گا؟ فلکیاتی مرکز نے اعلان کر دیا

ابوظہبی (پی این آئی) بین الاقوامی فلکیاتی مرکز نے بیشتر اسلامی ممالک کیلئے یکم رمضان کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے دنیا بھر کے کروڑوں مسلمانوں کا رمضان المبارک کی آمد کا انتظار ختم ہونے میں صرف چند روز باقی رہ گئے ہیں۔ […]

شہباز شریف اگلے وزیراعظم، عمران خان 2یا 3اپریل تک گھر چلے جائیں گے، دعویٰ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی ) ن لیگ کے مرکزی رہنما و سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف وزیر اعظم بننے جارہے ہیں۔ ایک بیان میں نوازشریف کے ترجمان محمد زبیر نے کہا کہ عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے کے […]

چیف جسٹس آزادکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان ہفتہ کو سعودی عرب سے عمرہ کی ادائیگی کے بعد واپس پہنچ گئے۔ قبل ازیں، چیف جسٹس 10 مارچ 2022 کو اپنے اہل خانہ کے ہمراہ مدینہ منورہ پہنچے اور […]

پہلا روزہ 3اپریل کو ہو گا یا 4اپریل کو۔۔؟ رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)رمضان المبارک کے مہینے کا آئندہ چند روز میں آغاز ہورہا ہے مگر سوال یہ ہے کہ پاکستان میں پہلا روزہ کس تاریخ کو ہوگا؟رمضان کا آغاز رویت ہلال سے ہونا ہے اور پاکستان میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 2 اپریل […]