مظفرآباد، ممبران مجلس عاملہ مرکزی ایوان صحافت کی تقریب حلف برداری، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے حلف لیا، مسائل کے حل کی یقین دہانی

مظفرآباد ( پی آئی ڈی) صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ ہم صحافتی برادری کا ہر ممکن خیال رکھیں گے۔ ان کے مسائل کے حل کے لیے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں رکھی جائے گی۔ آزاد کشمیر کو صحیح معنوں میں آزادی کا […]

عید کے موقع پر 9چھٹیاں دینے کا اعلان کر دیا گیا

قاہرہ (پی این آئی) مصر کا عید کی 9 تعطیلات دینے کا اعلان، دنیا بھر میں عید الفطر کی آمد کی تیاریاں شروع، عید کی ممکنہ تاریخ بھی بتا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے اختتام اور عید الفطر کی آمد میں 2 […]

شیخ رشید کراچی جلسے کے فوراََ بعد کہاں چلے گئے؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید عمرے کی ادائیگی کیلئے کراچی سے سعودی عرب روانہ ہو گئے۔شیخ رشید احمد جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ کراچی سے اتوار کی شام قومی ائیرلائن کی پرواز پی کے 9731 کے ذریعے جدہ کیلئے روانہ ہوئے۔ شیخ […]

نیب کی تحویل میں علیم خان کے ٹائلٹ کی شکایت پرویز الہٰی نے دور کرائی، لیکن اب سیاست ذاتی دشمنیوں ، مار پیٹ تک چلی گئی ہے، چوہدری شجاعت کے شکوے

لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے پنجاب اسمبلی میں سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی پر ن لیگ کی جانب سے تشدد، مار کٹائی، لڑائی جھگڑے کے شرمناک رویے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

محمد بن سلمان کا وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون

​اسلام آباد(پی این آئی) سعودی عرب کے ولی عہد، نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع عزت مآب شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے وزیراعظم محمد شہبازشریف کو ٹیلی فون کیا اور انہیں وزیراعظم پاکستان کا منصب سنبھالنے پر پرتپاک مبارک دی۔ سعودی ولی […]

عمرہ کی ادائیگی اور وضہ رسول ﷺ پر حاضری کے بعد بیرسٹر سلطان محمود کی وطن واپسی

جدہ،اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سعودی عرب کے چار روزہ دورے کے بعد واپس اسلام آباد پہنچ گئے۔ صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو اس دورے کی دعوت او آئی سی نے […]

مارچ میں تاریخ میں سب سے زیادہ زر مبادلہ پاکستان بھیجا گیا، یہ کتنے ارب ڈالر تھا؟

کراچی (آئی این پی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ پاکستان کو مارچ میں اب تک کی سب سے زیادہ 2.8 ارب ڈالر کی ترسیلات زر ہوئیں۔جمعرات کو اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہاگیا کہ مارچ میں 2.8 ارب ڈالر ہوئی […]

صدر آزاد کشمیربیرسٹر سلطان محمود کی جدہ میں صدر اسلامک ڈویلپمنٹ بینک سے ملاقات، ترقیاتی منصبوبوں پر تبادلہ خیال

جدہ (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی جدہ میں صدر اسلامک ڈویلپمنٹ بینک ڈاکٹر محمد سلیمان الجاسر سے تفصیلی اور اہم ملاقات۔ اس موقع پر صدر اسلامک ڈویلپمنٹ بینک ڈاکٹر محمد سلیمان الجاسر نے صدر ریاست آزاد جموں […]

عالمی طاقتیں عمران خان کو قتل کر سکتی ہیں، سابق وزیراعظم کے قریبی ساتھی کا خدشہ

پشاور (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان گردن اٹھا کر چلتا اور آنکھ میں آنکھ ملا کر بات کرتا ہے ، خدشے کا اظہار کیا کہ عالمی طاقتیں عمران خان کو قتل کر سکتی ہیں ۔پشاور میں میڈیا […]

جدہ، صدر آزاد کشمیرکے اعزاز میں پاکستانی قونصلیٹ جنرل کی جانب سے نشست کا اہتمام

جدہ (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے اعزاز میں جدہ میں پاکستانی قونصلیٹ جنرل خالد مجید کی جانب سے ایک نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں سعودی عرب میں مقیم کشمیری رہنماؤں کو مدعو کیا گیا تھا۔ […]

شہباز شریف بطور وزیراعظم پہلا سرکاری دورہ کس ملک کا کریں گے؟ اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) شہبازشریف وزیراعظم بننے کے بعد ممکنہ طور پر پہلا دورہ سعودی عرب کا کریں گے جو کہ رواں ماہ کے آخری ہفتے میں ہونے کا امکان ہے ۔تفصیلات کے مطابق وزارت خارجہ نے شہبازشریف کے دورہ چین اور سعودی عرب […]