سرکاری خرچے پر عمرہ کی ادائیگی ہماری روایت نہیں، اہم اتحادی جماعت نے وزیراعظم شہباز شریف کیساتھ عمرے پر جانے سے معذرت کر لی

پشاور (پی این آئی) شہباز شریف حکومت کی اتحادی جماعت عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے ان کے ساتھ عمرے پر جانے سے انکار کردیا۔اے این پی کے پارلیمانی لیڈر امیر حیدر ہوتی نے اپنے ایک بیان میں کہا “عوامی نیشنل پارٹی نے وزیراعظم […]

پاک فوج کے سپہ سالار کی تعیناتی، وزیراعظم شہباز شریف نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک فوج کے سپہ سالار کی تعیناتی قوائد و ضوابط کے مطابق کریں گے۔صحافیوں سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ ہماری خواہش تھی کہ پی ٹی آئی استعفے نہ دیتی، لیکن وہ اب […]

آپ یہاں سے کہیں نہیں جا سکتے، سابق وزیراعظم نواز شریف کو روک دیا گیا

لندن(پی این آئی)لندن میں زیر علاج سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو ڈاکٹروں نے سفر سے منع کر دیا۔تفصیلات کے مطابق نواز شریف عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب جانا چاہتے تھے لیکن سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو ڈاکٹروں نے سفر سے منع کر […]

سرکاری خرچے پر عیاشیاں، سلیم صافی نے وزیراعظم شہباز شریف پر تنقید کر دی، اعتراض اٹھا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) تجزیہ کار سلیم صافی نے وزیر اعظم شہباز شریف کے پہلے غیر ملکی دورے پر بڑاوفد ساتھ لے جانے پر اعتراض اٹھا دیا۔اپنے ایک ٹویٹ میں سلیم صافی نے کہا “پتہ چلا ہےکہ وزیراعظم شہبازشریف اپنےدورہ سعودی عرب پرکئی درجن […]

امریکا سے ٹیکنالوجی لینی ہے ، اسکالرز کو پڑھانا بھی ہے، امریکا بڑی تجارتی منڈی ہےجسے چین بھی ناراض نہیں کرتا، وفاقی وزیر احسن اقبال کا دبنگ مؤقف

لاہور(آئی این پی) وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان اپنی ناکام سیاست کو زندہ رکھنے کے لیے پاکستان کے مفادات سے کھیل رہے ہیں، عمران خان نے خلیجی ممالک کو بھی ناراض کردیا جبکہ خلیجی […]

نریندر مودی کی کشمیر آمد، صدر آزاد کشمیر کی اپیل پر کشمیریوں کا برطانوی وزیر اعظم کی رہائش گاہ کےسامنے مظاہرہ

لندن (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور حریت کانفرنس کی کال پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ سرینگر کے خلاف لندن میں برطانوی وزیر اعظم کی رہائش گاہ ٹن ڈاؤننگ اسٹریٹ کے سامنے کشمیریوں کا […]

عید الفطر کے موقع پر 9چھٹیوں کی منظوری دیدی گئی

دبئی (پی این آئی) عید الفطر پر متحدہ عرب امارات کی 4 ریاستوں میں ملازمین کی موجیں لگ گئیں ، ابوظہبی ، دبئی ، شارجہ اور راس الخیمہ میں عید الفطر کے لیے 9 دن کی چھٹیوں کی منظوری دے دی گئی،سرکاری محکمہ کے ملازمین […]

مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ سے بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کی پاسپورٹ واپس لینے کی درخوست سماعت کیلئے مقرر کر دی ، دو رکنی بینچ کل سماعت کرے گا۔مریم نواز کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ سے استدعا کی گئی ہے کہ عمرہ ادائیگی کیلئے جانا […]

2مئی یا 3مئی؟ عید الفطر کب منائی جائیگی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی)رمضان المبارک کا آغاز شمسی کلینڈر کے مطابق عرب ممالک اور چند خلیجی ممالک میں 2 اپریل اور پاکستان میں 3 اپریل 2022 کو ہوا تھا،جس کے مطابق اگر 30 روزے ہوئے تو عید 2 مئی اور 3 مئی کی ہوگی۔ماہرینِ فلکیات […]

تعلیمی ادارے 21 اپریل سے 7 مئی تک بند رہیں گے، اعلان ہو گیا

ریاض (پی این آئی) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے تعلیمی اداروں میں عید کی تعطیلات کا آغاز جمعرات سے کرنے کا حکم دیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے حکم کے تحت عید الفطر […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عید الفطر کب منائی جائیگی؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)رمضانُ المبارک کا آغاز شمسی کلینڈر کے مطابق عرب ممالک اور چند خلیجی ممالک میں 2 اپریل 2022 کو ہوا تھا اور پاکستان میں 3 اپریل 2022 کو ہوا تھا۔ جس کے مطابق اگر 30 روزے ہوئے تو عید 2 مئی اور […]