پاسپورٹ ایکٹ میں نئے رولز کی منظوری، اب پاسپورٹ بنوانے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟ اہم خبرآگئی

ریاض (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے پاسپورٹ ایکٹ 1974 میں نئے رولز 2021 کی منظوری کے بعد سعودی عرب میں سفارت خانہ پاکستان نے اپنے ہم وطنوں سے کہا ہے کہ پاسپورٹ بنوانے کے لئے نئے رولز پر عمل کریں تاکہ ان […]

ملک میں صدارتی نظام یا ایمرجنسی۔۔؟؟ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نےبھی حقیقت بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ اپوزیشن اب تاریخ آگے پیچھے نہ کرے بلکہ 23 مارچ کو ہی آئے ، کوئی عوام ساڑھے تین سال میں سڑکوں پر نہیں نکلی ہے ، یہ صدارتی نظام یا ایمرجنسی ابھی […]

آزادکشمیر ، وزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی کی وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی سے ملاقات

مظفرآباد (پی آئی ڈی ) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات ،قانون ،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی سے ملاقات کی اور انہیں سعودی عرب کے کامیاب دورے عمرے کی ادائیگی پر مبارکباد دی ۔ وزیر اطلاعات سردار […]

وزیراعظم آزاد کشمیر عمرہ کی سعادت حاصل کر کے وطن واپس پہنچ گئے، ائرپورٹ پر پرتپاک استقبال

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، اسلام آباد ائیرپورٹ پر وزیر اعظم کا پرتپاک استقبال، پھول نچھاور، ہزاروں افراد نے وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی […]

پاک فوج کی عالمی رینکنگ میں بہتری، دنیا کی کونسی طاقتور ترین فوج بن گئی؟ پوری قوم کو فخر ہوگا

سٹاک ہوم (پی این آئی) دنیا کی فوجی طاقتوں کے حوالے سے گلوبل فائر پاور انڈیکس نے نئی درجہ بندی جاری کردی ہے جس میں پاکستان کی ایک درجہ بہتری ہوئی ہے اور اب اس کی مسلح افواج دنیا کی نویں طاقتور ترین افواج بن […]

لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری 26 جنوری کوبھارت کایوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طور پر منائیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی اپیل

مظفرآباد/سعودی عرب (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ 26 جنوری کوبھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر […]

حضرت سائیں سخی سہیلی سرکارؒ کا 122واں سالانہ عرس اختتام پذیر، پاکستان و آزادکشمیر سے ہزاروں زائرین کی شرکت

مظفرآباد (پی آئی ڈی) حضرت سائیں سخی سہیلی سرکارؒ کا 122واں سالانہ عرس اختتام پذیر ہو گیا۔ محکمہ اوقاف آزادکشمیر کے زیر اہتمام 09روزہ عرس میں پاکستان و آزادکشمیر سے ہزاروں زائرین نے شرکت کی۔ عرس کی اختتامی تقریب کے موقع پر وزیراعظم آزادکشمیر کے […]

کورونا کیسز میں اضافہ، عمرہ ادائیگی جاری رکھنے کا فیصلہ

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب نے کورونا کی نئی لہر میں عمرہ سیزن پر پابندی کے حوالے سے چلنے والی افواہوں کی سختی سے تردید کردی۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزارتِ حج و عمرہ نے عمرہ ادائیگی پر پابندی کے حوالے سے […]

روضہ رسول ﷺ کےمتولی سے وزیر اعظم آزاد کشمیر کی ملاقات

مدینہ منورہ (پی آئی ڈی) روضہ رسولﷺکے متولی شیخ علی نوری وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی کی قیام گاہ پر آئے جہاں وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی نے شیخ علی نوری کا والہانہ استقبال کیا،وزیر حکومت اظہر صادق بھی اس موقع پر […]

کرونا وائرس کی نئی لہر، وزیراعظم عمران خان نے اہم فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کورونا کی نئی لہرکے چیلنج سے بھی نکل جائے گا، نئی لہر کے دوران معاشی سرگرمیوں پر بندش نہیں لگائیں گے، ایس اوپیز پر عملدرآمد جاری رکھیں گے،کورونا جیسے بحران کا کسی […]

تحریک انصاف کی حکومت عوام کے اعتمادپر پورا اترے گی، جدہ میں وزیراعظم آزاد کشمیر کی اوورسیز کشمیریوں کے وفود سے گفتگو

جدہ سعودی عرب (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ آزادکشمیرکے کے عوام نے گزشتہ انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے نظریے اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ویژن پر اعتماد کا اظہار کر کے آزادکشمیر میں تبدیلی کی […]