ادارے اپنی غلطیوں کی قوم سے معافی مانگیں تاکہ ہم ایک قوم بن سکیں، جلد کس کی حکومت آئیگی؟ مولانا فضل الرحمٰن کا دھواں دار خطاب

کراچی (پی این آئی) پی ڈی ایم کے صدر اور جے یوآئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ادارے اپنی غلطیوں کی قوم سے معافی مانگیں تاکہ ہم ایک قوم بن سکیں،پاکستان تنہائی کی طرف جا رہا ہے، پاکستان میں جلدعوام […]

امریکی کرنسی نے تمام پچھلے ریکارڈ توڑ ڈالے، ڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (پی این آئی) سعودی عرب کی جانب سے دیے جانے والے 4.2 ارب ڈالر کے معاشی پیکج کے اثرات کم ہونا شروع ہوگئے۔ امریکی ڈالر واپس اس سطح سے بھی اوپر پہنچ گیا جہاں گزشتہ ماہ کے آخری ہفتے میں سعودی عرب کے پیکج […]

مصری جوڑا عمرے ادائیگی کے لیے موٹر سائیکل پر سفر کر کے مکہ مکرمہ پہنچ گیا

قاہرہ (این این آئی )مصر کے شہر طنطا سے تعلق رکھنے والا ایک جوڑا عمرے کی ادائیگی کے لیے موٹر سائیکل پر سفر کر کے مکہ مکرمہ پہنچ گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مصری شہری عمر ابو دادنے بتایاکہ انہیں بچپن سے ہی موٹر سائیکلوں سے عشق […]

پاکستان کو ادھار پر تیل و گیس خریداری کی سہولت ملنے کی خبر

اسلام آباد(پی این آئی)وزارت اقتصادی امور نے کہا ہے کہ پاکستان کو ادھار پر تیل و گیس خریداری کی سہولت مل گئی۔وزارت اقتصادی امور نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں پاکستان کو ادھار پر تیل و گیس خریداری کی سہولت ملنے کی خبر دی […]

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس نے پاکستانیوں کو مزید پریشان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے ملنے والے ریلیف پیکج کے بعد ڈالر کی […]

ڈالر کی قدر ایک ہی دن میں کتنی بڑھ گئی؟ روپے کو بُری طرح پچھاڑ ڈالا

کراچی(پی این آئی) ڈالر نے ایک ہی دن میں روپے کو بری طرح روند ڈالا، اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت دوبارہ 174 روپے کی سطح عبور کر گئی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کیلئے معاشی پیکج کے اعلان کے […]

اسلام آباد سے لاہور تک کا سفر آدھے گھنٹے میں طے کریں، ایک ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ٹرین تکمیل کےقریب پہنچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)عرب حکومتوں اور کاروباری کمپنیوں کے اشتراک سے امریکی ٹرانسپورٹ کمپنی ’ورجن ہائپر لوپ‘ کے تحت تیار ہونے والی ویکیوم ٹرین تکمیل کے قریب ہے جو مشرق وسطیٰ میں چلنے والی نہ صرف اپنی نوعیت کی پہلی ٹرین ہوگی بلکہ اس سے […]

بجلی مزید کتنی مہنگی ہو گی؟ آئی ایم ایف نے قرضہ کن شرائط پر دیا؟ مشیر خزانہ شوکت ترین کا تہلکہ خیز اعتراف

کراچی (پی این آئی) مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مارچ میں 500 ملین ڈالر کی قسط پاور ٹیرف میں 4.95 روپے بڑھانے کے وعدے پر موصول ہوئی تھی لیکن تاحال حکومت نے بجلی پر صرف ایک روپیہ 39 […]

ڈالر پھر مہنگا ہونے لگا، روپے کے مقابلے قدر میں اضافہ ریکارڈ

لاہور (پی این آئی) کئی روز کی تنزلی کے بعد ڈالر دوبارہ مہنگا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملکی کرنسی مارکیٹ میں جمعرات کے روز امریکی ڈالر کی قیمت میں دوبارہ سے اضافہ ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ٹوئٹ کے مطابق ڈالر کی […]

وزیراعظم عمران خان نے تنخواہوں میں اضافے کیلئے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے صنعتکاروں سے مزدوروں کی تنخواہیں بڑھانے کی اپیل کردی۔ انہوں نے کہا کہ تعمیراتی شعبے کے سیٹھ اورصنعتکاروں سے اپیل کرتا ہوں کہ اپنے منافع میں مزدوروں کو بھی شامل کریں، مہنگائی کے مشکل وقت میں […]

تاریخ کا سب سے بڑا ریلیف پیکج، دو کروڑ خاندانوں کو کیا کیا سہولیات میسر ہوں گی؟ حکومت کا شاندار اقدام

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کا سب بڑا ’فلاحی پروگرام‘ پیش کررہے ہیں، اس پروگرام کا مقصد ملک کو فلاحی ریاست کی جانب ایک قدم ہے,40لاکھ خاندانوں کیلئے سود کے بغیر قرضوں کا پروگرام لارہے ہیں،خوشی ہےکہ […]