یہ ریلیف پیکج نہیں تکلیف پیکج ہے، وزیراعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان سے فراڈ پیکج کا اعلان کرنے پراستعفی دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب نے ریلیف پیکج نہیں تکلیف پیکج کا اعلان کیا ہے، عمران صاحب کا تکلیف […]

پیٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافہ ، وزیراعظم نے عوام سے خطاب میں ہی پاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں، کیا تحفہ دیدیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج کہہ رہا ہوں کہ پیٹرول کی قیمتیں بڑھانی پڑیں گی۔ پیٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگا۔بدھ کو قوم سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ عالمی سطح پر تیل کی قیمت […]

ڈالر کی قدر میں 4روپے کی بڑی کمی، روپے نے امریکی کرنسی کو بُری طر ح پچھاڑ ڈالا

کراچی(پی این آئی) ڈالر کی نسبت روپے کی قدر میں مجموعی طور پر 3 روپے 97 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو 4 ارب 20 کروڑ ڈالر کے پیکیج اور خام تیل کی عالمی قیمت میں بتدریج کمی […]

ملکی موجودہ صورتحال: پاکستان علماء کونسل کا علماء و مشائخ سے رابطوں کا سلسلہ شروع

لاہور (آن لائن) ملک کی موجودہ صورتحال پر پاکستان علماء کونسل نے علماء و مشائخ سے رابطوں کا سلسلہ شروع کر دیا۔ پاکستان علماء کونسل نے مذاکرات کے ذریعے مسائل کو حل کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک لبیک راستے کھول دے […]

ڈالر 165پر۔۔؟ پاکستانیوں کو خوش کر دینے والی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)کرنسی ڈیلرز کے نمائندہ اور چیئرمین ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان ملک بوستان نے بتایا کہ پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی سعودی عرب کے ڈیپازٹس اور موخر ادائیگی پر تیل کی فراہمی کے اعلان کا مثبت […]

فی الوقت اسلام آباد میں کوئی فرانسیسی سفیر نہیں ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(آئی این پی)ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ فی الوقت اسلام آباد میں کوئی فرانسیسی سفیر نہیں ہے، جمعرات کو دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخارنے کہا کہ فی الوقت اسلام آباد میں کوئی فرانسیسی سفیر نہیں ہے، […]

جماعت اسلامی نے حکومت کی سوا تین سالہ کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے پی ٹی آئی حکومت کی سوا تین سالہ کارکردگی پر وائٹ پیپرجاری کر دیا ، 11صفحات پر مشتمل وائٹ پیپر میں کہا گیا ہے کہ موجودہ حکومت نے گزشتہ 38ماہ میں کس طرح بیڈ […]

ڈالر کے مقابلے روپے کی لمبی چھلانگ، قدر میں 2روپے سے زائد کی بہتری

اسلام آباد(پی این آئی)سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے لیے 4 ارب 20 کروڑ ڈالر کے پیکج کے اعلان کے فوری بعد معیشت پر مثبت اثرات آنا شروع ہوگئے ہیں۔ڈالر کے مقابلے میں ناصرف روپے کی قدر میں مسلسل اضافہ ہوا ہے بلکہ سٹاک […]

سونے کی قیمتوں میں فی تولہ 7800روپے کی کمی، خریداروں کی موجیں لگ گئیں

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مسلسل ہوشربا اضافے کے بعد ایک ہی دن میں بڑی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج پاکستان میں فی تولہ سونا 7800 روپے سستا ہوا ہے جس […]

دنیا میں سب سے سستا ملک پاکستان ہے، شوکت ترین

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا میں اس وقت سستا ترین ملک ہے کیونکہ اگر ہمارے لوگوں کی قوت خرید اور آمدنی کم ہے تو اشیا ء کی قیمتیں بھی اسی تناسب سے کم ہیں۔وزیراعظم کے مشیر […]

نومبر میں حکومت فارغ، وزیراعظم عمران خان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی، اقتدار کے ایوانوں میں بڑی ہلچل

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ اگر وزیراعظم عمران خان اسی طرح بضد رہے تو نومبر میں بڑے استعفے اور تبدیلیاں آنے والی ہیں۔انہوں نے […]