پاک بنگلادیش ٹیسٹ میچ میں کتنے فیصد بارش کا امکان؟ شائقین کرکٹ کیلئے بری خبر

راولپنڈی(پی این آئی)پاکستان اوربنگلادیش کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ بارش سےمتاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات نے راولپنڈی ٹیسٹ کے 5 دن بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ذرائع کے مطابق بارشوں کے باعث گراؤنڈز مین نے تاحال پچ پر کام شروع نہیں کیا اور راولپنڈی ٹیسٹ […]

بارشوں کا نیا سلسلہ سر پر آ گیا؟ تیاری پکڑ لیں

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون ہواؤں کا سلسلہ آج سے سندھ میں داخل ہوگا، ملک میں مون سون کا اسپیل 25 اگست تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 19 اگست تک کراچی، گھوٹکی، میرپورخاص، عمرکوٹ، سانگھڑ، ٹھٹہ اور […]

گرمی سے پریشان شہریوں کو بارشوں کی نوید سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی پنجاب، شمال مشرقی و […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا ،شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار ،     اسلام آباد میں تیز ہواؤں/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔جنوبی پنجاب، شمال […]

14 اگست سے 18 اگست تک طوفانی بارشیں، کون سے علاقے جل تھل ہوں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق 14 اگست کی شام یا رات سے 18 اگست کے دوران ملک میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغرب، بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون […]

گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز کشمیر، خیبرپختونخوا، پنجاب، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، شمال   مشرقی /جنوبی بلوچستان، جنوب مشرقی /بالائی سندھ اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں /جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بعض مقامات پر موسلادھار […]

راولپنڈی اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، لئی کی سطح بہت بلند

راولپنڈی(پی این آئی)راولپنڈی اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسلا دھار بارش نے جل تھل ایک کردیا۔ موسلادھار بارش کی وجہ سے کٹاریاں کے مقام پر نالہ لئی میں پانی کی سطح 21 فٹ اورگوالمنڈی کے مقام پر16 فٹ تک جا پہنچی۔ واسا نے […]

کن شہروں میں آج بارش کی پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آج بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز نے بتایا کہ بارش کاسبب بننے والا ہوا کا کم دباؤ بلوچستان کی جانب بڑھ رہاہے، آج کراچی میں وقفے وقفے سے […]

اربن فلڈنگ کاخدشہ بڑھ گیا، ایمرجنسی نافذ

کراچی (پی این آئی)کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، ملیر، سینٹرل، ویسٹ اور ویسٹ اضلاع میں اندرون سندھ سے بلوچستان تک پھیلے بارشوں کے بینڈ نے ایک بار پھر پانی برسا دیا ہے۔ این ڈی ایم اے نے […]

آج سے جمعرات تک بارشیں ہی بارشیں، پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

کراچی(پی این آئی)شہر قائد میں آج سے آئندہ 5 دن تک موسلا دھار بارشیں ہونے کا امکان ہے۔   تفصیلات کے مطابق کراچی میں مون سون کا چوتھا اسپیل برسنے کو تیار ہے، راجستھان سے بارش برسانے والا سسٹم کراچی کی جانب بڑھنے لگا۔ مذکورہ […]

اگلے 24 گھنٹے کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشنگوئی

کراچی(پی این آئی)کراچی میں 24 گھنٹے کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد کا اس وقت کم سے کم درجہ حرارت 27.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ […]