ایک خطرہ ٹلا تو کراچی میں طوفان کا نیا خطرہ تیار

کراچی میں ایک طوفان کا خطرہ ٹلتے ہی دوسرے مضبوط مون سسٹم کا خطرہ منڈلانے لگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال میں ہوا کا شدید کم دباؤ شدت اختیار کرکے ڈپریشن بن گیا ہے۔محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ یہ سسٹم بھارتی گجرات اور راجستھان […]

سندھ سے طوفان ٹل گیا، بلوچستان کا رخ

سمندری طوفان اسنیٰ کراچی سمیت سندھ کی ساحلی پٹی سے مزید دور چلاگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان سندھ کی ساحلی پٹی سے مزید دور ہوگیا ہے اور طوفان بحیرہ عرب کےشمال مشرق میں ہے جب کہ طوفان مغرب کی جانب بڑھ رہا ہے […]

مسافر وین سیلابی پانی میں بہہ گئی

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس سے کہیں مکانات کو نقصان پہنچا تو کہیں برساتی ندی نالوں کو اونچے درجے کے سیلاب کا سامنا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق قلعہ سیف اللہ، ہرنائی، دکی، زیارت، سنجاوی، لورالائی، چمن، پشین، […]

مون سون کے طاقتور سپیل کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں مون سون کے طاقتور سپیل کا سلسلہ جاری ہے، اس دوران محکمہ موسمیات نے بارشوں کے اگلے سلسلے کی پیشگوئی بھی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی میٹ کا کہنا ہے کہ بلوچستان کےمختلف علاقوں میں […]

شدید بارش کے باعث تعلیمی ادارے بند

بارش کے باعث آج کراچی میں اسکول اور حیدر آباد میں تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔ خیال رہے کہ سندھ مون سون سسٹم کی لپیٹ میں ہے اور سمندری طوفان کا الرٹ بھی جاری کردیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات نے آج رات […]

گرمیاں ختم، رواں موسم سرما کی پہلی برف باری

کوہستان (پی این آئی) گرمیاں ختم؟ ملک کے مشہور سیاحتی مقام پر برفباری کا آغاز ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق جہاں ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے تو دوسری جانب ملک کے کئی شمالی علاقوں میں موسم سرد ہو گیا۔ میڈیا […]

کل تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

کراچی(پی این آئی)بارش کے باعث کل کراچی میں اسکول اور حیدر آباد میں تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔ خیال رہے کہ سندھ مون سون سسٹم کی لپیٹ میں ہے اور سمندری طوفان کا الرٹ بھی جاری کردیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات نے […]

کراچی والے آئندہ 24 گھنٹے مشکل وقت کی تیاری کریں

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ ڈیپ ڈپریشن کا سمندری طوفان بننے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سردار سرفراز نے کہا کہ سمندری طوفان بننے کی صورت میں اس کا نام اسنی رکھا جائے گا۔انہوں نے بتایا […]

سمندری طوفان کا خطرہ بڑھ گیا ، الرٹ جاری

ٹوکیو (پی این آئی)جاپان میں طاقتور ترین سمندری طوفان شانشان کے خطرے پر ہنگامی حالت کا انتباہ جاری کر دیا گیا۔ طوفان کے زیر اثر جنوب مغربی ساحلی علاقوں میں شدید بارشیں جاری ہیں، طوفان 180 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کی ہواؤں کے ساتھ جزیرے […]

2 سے 3 دن میں 200 ملی میٹر تک بارش کی پیشگوئی

کراچی (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی میں 2 سے 3 دن میں 200 ملی میٹر تک بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ کراچی سمیت سندھ کےکئی مقامات پر 31 اگست تک وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے، تیز ہواؤں […]

تعلیمی اداروں میں تعطیل کا فیصلہ واپس لے لیا گیا

کراچی (پی این آئی)ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی نے نئی ایڈوائزری جاری ہونے کے بعد کل تعلیمی اداروں میں تعطیل کا فیصلہ واپس لے لیا۔ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری پہلے نوٹیفکیشن میں ضلع بھر میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ […]