طاقتور ترین سمندری طوفان نے تباہی مچا دی، بڑا نقصان ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)چین کے شہر شنگھائی میں 75 سال کے طاقتور ترین سمندری طوفان نے تباہی مچادی۔ سمندری طوفان کے زیر اثر 151 کلومیٹر فی گھنٹا رفتار کی طوفانی ہواؤں سے درخت، عمارتوں کی کھڑکیاں، اشتہاری بورڈز اُڑ گئے۔طوفانی ہواؤں کے باعث سڑک پر […]

کراچی کے شہریوں کا کڑا امتحان، پارہ مزید بڑھنے کا امکان

کراچی (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی میں کل سے درجہ حرارت میں اضافے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا تاہم شہر کا پارہ بڑھنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آج زیادہ سے زیادہ […]

کل بدھ کو چاند گرہن پاکستان میں کس وقت نظر آئے گا؟

محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) کے مطابق رواں سال کا دوسرا چاند گرہن ملک بھر میں 18 ستمبر 2024 بروز بدھ کی صبح جزوی طور پر چند لمحات کے لیے نظر آئے گا۔ پاکستان میں مکمل چاند گرہن کا مشاہدہ اس لیے نہیں کیا جاسکتا […]

بالآخر تاج محل بھی ٹپکنے لگا، پانی بھر گیا

بھارت کے شہر آگرہ میں مسلسل 48 گھنٹے کی بارش نے تاریخی مقامات کو بھی شدید نقصان پہنچایا ہے، جن میں مشہور تاج محل بھی شامل ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جمعرات کے روز آثار قدیمہ کے سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) نے اپنے […]

ملک کے کن اضلاع میں بارش کا امکان ہے؟ اہم پیشگوئی کردی گئی

لاہور(پی این آئی) لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں آجوقفے وقفے سے ہلکی بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کا موسم گرم ہے، شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 25 جبکہ زیادہ سے زیادہ 36 ڈگری سینٹی گریڈ […]

شدید بارش و برفباری سے تباہی، کئی افراد ہلاک

اسلام آباد(پی این آئی)بنگلادیش میں لینڈ سلائیڈنگ سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوب مشرقی بنگلادیش میں مون سون سیزن کے تحت شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں مٹی کے تودے گرنے کے واقعات بھی رونما ہوئے […]

ملک کے کن اضلاع میں بارش کا امکان؟ اہم پیشگوئی کردی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف مقامات پر بارش ہونے کی پیشگوئی کر دی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم گلگت بلتستان، خطہ پوٹھوہار، […]

ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کو وفاقی دارالحکومت اور گردو نواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات […]

ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کب ہوگا؟

اسلام آباد(پی این آئی)ماہ ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 4 ستمبر کو اسلام آباد میں ہوگا ۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت ماہ ربیع الاول 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی […]

ایک بار پھر بارشوں کی پیشگوئی

کراچی(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کراچی میں ایک بار پھر بارشوں کا امکان ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کل سے مرطوب ہوائیں خلیج بنگال سے ملک کے بالائی حصوں میں داخل ہوں گی، کل سے ایک مغربی لہر کے ملک کے […]

226 ملی میٹر بارش سے کئی سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

کراچی(پی این آئی)کراچی میں 5 روز کے دوران 226 ملی میٹر بارش برس گئی۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں 27 سے 31اگست تک بارش کے اعدادوشمار جاری کردیے۔ محکمہ موسمیات نے بتایاکہ 5روز کے دوران سب سےزیادہ بارش سرجانی ٹاؤن میں 226 ملی میٹرہوئی، اس […]