موسلادھار بارشیں، کل تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

کراچی(پی این آئی)کراچی میں ممکنہ تیز بارشوں کے پیش نظر ضلع وسطی کےتعلیمی ادارے کل بند رکھنے کا اعلان کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کل ضلع وسطی کے تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔واضح رہے کہ محکمہ موسمیات […]

147 ملی میٹر بارش، 48 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

ملتان(پی این آئی)ملتان میں طوفانی بارش کا 48 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے اور صرف 2 گھنٹے میں 147 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ ترجمان واسا ملتان کے مطابق اس سے قبل 134.5 ملی میٹر بارش 1976 میں ریکارڈ کی گئی تھی۔ملتان میں […]

کل سکولوں میں چھٹی ہوگی یا نہیں؟ فیصلہ ہوگیا

کراچی(پی این آئی)محکمہ تعلیم سندھ نے اعلان کیا ہے کہ کل سندھ میں اسکول معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تمام سرکاری اور نجی اسکولز کی انتظامیہ والدین سے رابطے میں رہیں، اسکول بند ہونے یا […]

خوفناک بارشوں کی پیشنگوئی کردی گئی

کراچی (پی این آئی) شہر قائد میں متوقع بارشوں سے صورتحال خوف ناک حد تک خراب ہو نے کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے جبکہ مون سون میں ہلکی اورتیز بارشوں سے شہر […]

سیلاب نے تباہی مچا دی، درجنوں ہلاکتیں۔۔ لاکھوں لوگ متاثر

ویب ڈیسک (پی این آئی)بنگلادیش میں آنے والے سیلاب سے 15 افراد ہلاک اور لاکھوں متاثر ہوئے ہیں۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ملک کے 11 اضلاع میں شدید بارشوں کے بعد اس وقت بدترین سیلابی صورتحال ہے جس کے نتیجے میں 48 لاکھ افراد متاثر […]

کراچی کے شہری محتاط ہو جائیں، رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

کراچی میں 25 اور 26 اگست کو موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کے باعث میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے رین ایمرجنسی نافذ کردی۔ میئر کراچی نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے میونسپل سروسز کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے تمام اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ […]

کراچی والے بارش کے لیے ہو جائیں تیار

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج تیز ہوا کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے کئی علاقوں میں آج شام یا رات میں بارش ہوسکتی ہے جہاں آج شام یا رات میں جیکب آباد، دادو، جامشورو اور کرا […]

بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز کشمیر ، با لا ئی /جنوبی پنجاب، خطہ پوٹھوہار ، خیبر پختونخوا، گلگت   بلتستان اور شمال مشرقی بلوچستان میں تیز ہواؤں/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اس دوران بالائی خیبر […]

بارشوں کا سلسلہ اگلے کتنے روز تک جاری رہے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارشوں کا سلسلہ اگلے تین روز تک جاری رہنے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں مون سون بارشوں کا اسپیل جاری ہے اور لاہور سمیت پنجاب کے مختلف […]

اگلے 72 گھنٹوں میں کیا ہونیوالا ہے؟ خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے سندھ بھر میں آئندہ 72 گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے   خبردار کیا ہے کہ صوبے کے بعض اضلاع میں سیلاب کا خدشہ ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں کہا گیا […]

کراچی والے بچ گئے

کراچی(پی این آئی): مون سون سسٹم کے تحت شہر قائد میں آج کہیں ہلکی اور کہیں درمیانی درجے کی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون سسٹم کا زیادہ تر رخ وسطی، بالائی سندھ اور بلوچستان کی جانب ہو رہا ہے جس […]