مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری، اب تک کتنا جانی نقصان ہوچکا ہے؟ افسوسناک تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے مختلف علاقوں میں مون سون کی شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور ان کے نتیجے میں ہونے والے حادثات میں گذشتہ تین روز کے دوران کم سے کم 27 افراد ہلاک جبکہ 18 زخمی ہوگئے ہیں۔ قدرتی آفات سے […]

کراچی میں موسلا دھار بارشوں کی آمد کی پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی(پی این آئی): محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ طاقتور مون سون ہوائیں 2 اگست سے راجستھان اوربحیرہ عرب سے سندھ پر اثر انداز ہوسکتی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 2 سے 6 اگست کے دوران سندھ کےاکثر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش […]

بارش نے 44 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، ہسپتال پانی سے بھر گئے

لاہور(پی این آئی)پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں موسلادھار بارش سے 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ لاہورکے مختلف علاقوں میں 5 گھنٹوں سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جہاں نشترٹاؤن، لکشمی چوک،تاج پورہ،جوہر ٹاؤن میں بارش سے پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔واسا کے […]

اگلے چھ روز تک بارشیں، کہاں کہاں جل تھل ہو گا؟

محکمہ موسمیات نے آج سے 6 اگست کے دوران ملک بھر میں شدید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، پنجاب، سندھ ، خیبر پختونخوا، کشمیر میں بارشیں متوقع ہیں۔اس کے علاوہ کراچی ،لاہور ، گوجرانوالہ ،گجرات، جہلم ، شکر […]

آج اور کل کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی(پی این آئی)آج اور کل کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ پیشنگوئی کر دی گئی۔۔۔طاقتور مون سون ہواؤں کے زیر اثر کراچی میں آج اور کل آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے تھرپارکر، عمرکوٹ اور حیدرآباد سمیت سندھ […]

آئندہ 4 روز کہاں کہاں طوفانی بارشیں؟ این ڈی ایم اے نے خبردار کر دیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)آئندہ 4 روز کہاں کہاں طوفانی بارشیں؟این ڈی ایم اے نے خبردار کر دیا؟پاکستان کی نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے خبردار کیا ہے کہ مون سون کی ہوائیں اگلے پانچ دنوں میں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل […]

مون سون بارشوں کے پانچویں سپیل کا آغاز، پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)مون سون بارشوں کے پانچویں سپیل کا آغاز، پیشنگوئی کر دی گئی۔۔۔ پنجاب بھر میں مون سون بارشوں کے پانچویں سپیل کاکل سے آغاز ہو گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر لاہور کے افق پر بادلوں کا راج برقرارہے جس سے درجہ حرارت […]

کن علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش؟ پیشگوئی کر دی گئی

کراچی(پی این آئی)کن علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش؟ پیشگوئی کر دی گئی۔۔۔محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں […]

گرمی سے ستائے شہریوں کیلئے ٹھندی ٹھنڈی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)لاہور اور کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم میں خوشگوار ہوگیا ۔ تفصیل کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں شدید گرمی اور حبس کے بعد اتوار کو موسلادھا ر بارش ہوئی جس سے گرمی […]

سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟ اعداد و شمار جاری

کراچی(پی این آئی)سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟ اعداد و شمار جاری۔۔۔محکمہ موسمیات نے آج شہر میں ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سب سے زیادہ بارش پاپوش نگر میں 37.2 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔محکمہ […]

کن شہروں میں تیز بارشیں اور ہوائیں چلنے کا امکان ہے؟ پیشگوئی کر دی گئی

کراچی(پی این آئی) کن شہروں میں تیز بارشیں اور ہوائیں چلنے کا امکان ہے؟ پیشگوئی کر دی گئی۔۔۔وفاقی دارالحکومت اور شہر قائد سمیت ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا، وسطی و […]