6 گھنٹے میں 300 ملی میٹر بارش، نظام زندگی درہم برہم

ممبئی(پی این آئی)6 گھنٹے میں 300 ملی میٹر بارش، نظام زندگی درہم برہم…بھارتی شہر ممبئی میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں رات گئے بارش شروع ہوئی جو صبح تک جاری رہی، 6 گھنٹوں کے دوران شہر […]

کہاں کہاں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے اور کب؟

اسلام آباد (پی این آئی)کہاں کہاں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے اور کب؟محکمۂ موسمیات نے کہا ہے کہ کراچی اور سجاول میں 8 اور 9 جولائی کوگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق 7 سے 8 جولائی کےدوران […]

وقفے وقفے سے بارشوں کی پیشگوئی

لاہور(پی این آئی)وقفے وقفے سے بارشوں کی پیشگوئی۔۔۔۔۔صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ابر رحمت سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار ہونے سے شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔لاہور کے مختلف علاقوں شملہ پہاڑی، لکشمی چوک، ڈیوس روڈ، کینال […]

بارش برسانے والا سسٹم آگیا، تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی

لاہور (پی این آئی) شمال مغربی ہوائوں کا بارش برسانے والا سسٹم گزشتہ شام شہر لاہور میں داخل ہو گیا جو کل بروز جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو مون سون کی بارشوں کا باعث بنے گا۔     محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز شہر […]

3 جولائی سے 7 جولائی تک بارشیں، پیشگوئی کر دی گئی

کوئٹہ(پی این آئی) 3جولائی سے 7 جولائی تک بارشیں، پیشگوئی کر دی گئی۔۔۔۔محکمہ موسمیات نے صوبے میں 3 جولائی سے 7 جولائی کے دوران مون سون کی بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 3 جولائی سے بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون […]

موسلا دھار بارش، درجنوں پروازیں منسوخ ،ہلاکتوں کی اطلاعات

دہلی(پی این آئی)موسلا دھار بارش، درجنوں پروازیں،منسوخ ،ہلاکتوں کی اطلاعات۔۔۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں شدید بارشوں کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 11 ہو گئی ہے جبکہ درجنوں پروازیں منسوخ ہوگئی ہیں، بھارتی محکمہ موسمیات کی شمالی علاقوں میں شدید بارشوں کی پیش گوئی کی […]

گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کراچی میں جاری گرمی کی لہر میں کل سے کمی کی پیش گوئی کردی۔ چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز کا کہنا ہے کہ کل سے گرم اور مرطوب موسم کی شدت میں کمی آجائے گی، کل سے شہر میں سمندری ہوائیں […]

مون سون کی پہلی بارش کب ہوگی؟ گرمی سے بے حال شہریو ں کیلئے اچھی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کراچی میں 8 جولائی سے مون سون کی پہلی بارش کا امکان کیا ہے۔ ہفتے کو کراچی میں ہیٹ ویو کی صورتحال رہی اور درجہ حرارت 38.4 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ۔اتوار سے غیر فعال سمندری ہوائیں مکمل بحال […]

جولائی میں کن پاکستانی علاقوں میں معمول سے زیادہ بارشیں ہوں گی؟

اسلام آباد(پی این آئی)جولائی میں کن پاکستانی علاقوں میں معمول سے زیادہ بارشیں ہوں گی؟محکمہ موسمیات کی جانب سے اس سال مون سون میں معمول سے زیادہ بارشوں اور درجہ حرارت میں اضافے کی پیشگوئی کی گئی ہے تاہم اس دوران ملک کے بالائی علاقے […]

موسلادھار بارش، شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیا

دہلی(پی این آئی)بھارتی شہر دہلی میں موسلادھار بارش کے بعد شدید گرمی کا زور کچھ حد تک ٹوٹ گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی اور شمالی علاقوں میں کئی ہفتوں سے شدید گرمی کی لہر کا سامنا کرنے والے شہریوں کے چہروں پر بارش نے مسکراہٹیں […]