بارش کب ہوگی؟ گرمی سے پریشان شہریوں کو خوشخبری سنا دی گئی
اسلام آباد(پی این آئی) عید کے پہلے روز موسم شدید گرم ہوگا جبکہ دوسرے روز پنجاب، کشمیر اور خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیش گئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق عید کے دوسرے روز اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، گجرات […]