کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے آکسیجن سلینڈرز کی قلت پیدا ہو گئی، قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)طبی ماہرین اور دستیاب اعداد وشمار کے مطابق پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد اور اموات کی شرح میں اضافے کے ساتھ جہاں ہسپتالوں میں گنجائش ختم ہو رہی ہے وہیں ملک میں آکسیجن سلنڈرز کی طلب میں اضافے […]

کورونا کے بڑھتے کیس، کورونا وائرس کیسز میں تیزی سے اضافے کے پیش نظر سخت لاک ڈائون نافذ

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافے کے پیش نظر ریاست کیلی فورنیا میں ایک نیا سخت لاک ڈائون نافذ کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کیلی فورنیا کے گورنر کے اعلان کردہ احکامات میں بتایاگیاکہ ایک بڑی تعداد میں عوام […]

راولپنڈی اسلام آباد میں میٹروبس ملازمین کی دوبارہ ہڑتال، تمام اسٹیشنز پر ٹکٹنگ بوتھ بند، مسافروں کو پریشانی کا سامنا

راولپنڈی اسلام آباد میں میٹروبس ملازمین نے دوبارہ ہڑتال کر تے ہوئے کہا ہے کہ چار ماہ سے تنخواہیں اور دیگر واجبات ادا نہیں ملے، میٹرو انتظامیہ نے سابقہ احتجاج کے نتیجے میں کیے گئے وعدے پورے نہیں کیے۔ ملازمین نے تمام اسٹیشنز پر ٹکٹنگ […]

عالمی مالیاتی ادارے بھی پاکستان کی اقتصادی پالیسیوں کے معترف ہو گئے، معیشت کے حوالے سے خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیراقتصادی امورمخدوم خسروبختیارنےکہاہے کہ مضبوط اورمستحکم معیشت حکومت کی اولین ترجیح ہے ، پائیداراورمضبوط معاشی پالیسیوں کی وجہ سے کورونا وائرس کی عالمگیروبا کے باوجودملک معاشی استحکام کی راہ پرگامزن ہے، عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کی اقتصادی پالیسیوں کی تعریف […]

پاکستانیوں کو کورونا ویکسین کی فراہمی سے متعلق بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ پہلی کورونا ویکسین فروری ، مارچ میں لگ جائے گی۔ جو کہ سرکاری فنڈز سے آنے والی کورونا ویکسین عوام کو مفت لگائی جائے گی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں […]

استعفوں کا فیصلہ کریں یا پھر۔۔۔۔ حکومت نے اپوزیشن کو مذاکرات کی پیشکش کر دی

ملتان (پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن جماعتوں سے تمام معاملات پر مذاکرات کیلئے رضامندی ظاہر کردی۔ انہوں نے کہا کہ کرپشن کیسز پر این آراو کے سوام تمام معاملات پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں، پی ڈی ایم کو چاہیے کہ […]

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ زوم اجلاس میں 18 نومبر کے فیصلوں کو پارٹی کیلئے نقصان دہ اور آئین سے متصادم قرار دے دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے نیو یارک، نیو جرسی ، مونٹریال ، ٹیکساس، فریسکو کے رہنماوں کا زوم اجلاس منعقد ہوا جس میں پارٹی کے 18 نومبر کے فیصلوں کا آئینی، سیاسی اور دیگر پہلووں سے غور کیا گیا ۔اجلاس میں […]

پشاور کے خیبرٹیچنگ ہسپتال میں آکسیجن سلنڈر نہ ملنے پر کورونا کے 8 مریض جاں بحق

اسلام آباد ( پی این آئی )پشاور کے خیبرٹیچنگ ہسپتال۔ خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کے خیبر ٹیچنگ اسپتال میں آکسیجن سلنڈر بروقت نہ پہنچنے کے باعث کورونا وائرس کے 8 مریض جاں بحق ہو گئے۔خیبر ٹیچنگ اسپتال کے حکام کے مطابق واقعہ گزشتہ […]

مریم نواز کی موجودگی میں ن لیگ کےاسٹیج سے ’’ گو نواز گو ‘‘ کا نعرہ لگ گیا

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا کنونشن میں اسٹیج سے’ گو نواز گو‘ کے نعرے لگوادیئے گئے۔ن لیگ کا سوشل میڈیا کنونشن کھوکھر پیلس میں ہوا جس میں پارٹی کی مرکزی نائب صدر مریم نواز بھی موجود تھیں۔ ہم نیوز کے مطابق تقریب […]

فیصل مسجدکاہال نمازیوں کیلئے سیل کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ضلعی انتظامیہ نے نماز جمعہ کے دوران کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر فیصل مسجد کا اندرونی ہال سیل کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران کورونا ایس او پیز کی […]

دبئی، حلال کیساتھ کوشر کھانے بھی دستیاب، دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کے ساتھ یہودیوں کیلئے عالی شان ہوٹل کھل گیا

دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین پروازوں کی آمد و رفت کے سلسلے کے آغاز کے بعد دبئی کے ریستوران اسرائیلی یہودی سیاحوں کے لیے کوشر کھانوں کی پیشکش کر رہے ہیں۔اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سفارتی تعلقات کے […]