امیر ممالک نے ضرورت سے زیادہ کورونا ویکسین خریدلی، غریب ممالک کو 2021میں بھی کورونا ویکسین میسر نہ ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(پی این آئی)دنیا کے امیر ملکوں کی طرف سے کورونا وائرس کے ویکسین کے بڑے بڑے آرڈر دینے کی وجہ سے بیشتر غریب ملکوں کو 2021 ءمیں بھی ویکسین نہیں مل سکے گی۔پیپلزویکسین الائنز نامی ایک غیر سرکاری تنظیم نے کورونا وائرس کی ویکسین […]

ہو سکتا ہے استعفے دینے کی نوبت ہی نہ آئے اور حکومت چلی جائے، اپوزیشن رہنما نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی) پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری چوہدری منظور احمد نے کہا ہے کہ ہمارے پاس اور بھی آپشنز ہیں۔ ہو سکتا ہے استعفے دینے کی نوبت ہی نہ آئے اور حکومت چلی جائے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے […]

بڑا جوڑ پڑ گیا، پی ڈی ایم نے جلسے کو کامیاب اور حکومت نے ناکام بنانے کیلئے کمر کس لی، ہزاروں کارکن اکٹھے کرنے کے لیے ہر ڈویژن اور ضلعے میں ٹاسک دے دیا گیا

لاہور (این این آئی) بڑا جوڑ پڑ گیا۔ 13دسمبر کے جلسے کی وجہ سے صوبائی دارالحکومت لاہور میں سیاسی موسم انتہائی گرم ہے۔ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کی جانب سے تحریک کے پہلے مرحلے کے آخری جلسے کوکامیاب۔ جبکہ حکومت کی جانب سے جلسے کو […]

سول ایوی ایشن اتھارٹی کا نیا سفری ہدایت نامہ جاری، بیرون ممالک سے آنے والے مسافروں کو کورونا وائرس کے حوالے سے تین کیٹگری میں تقسیم کر دیا گیا

راولپنڈی(این این آئی)کورونا وباء کی دوسری لہر کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیاسفری ہدایت نامہ جاری کردیا،بیرون ممالک سے آنے والے مسافروں کو کورونا وائرس کے حوالے سے تین کیٹگری میں تقسیم کردیا گیا ،جاپان ، فن لینڈ ملاوی اور نیمبیا کو […]

ٹیکس گزاروں کو توسیع شدہ تاریخ گزرنے کے بعد بھی گوشوارے داخل کرنے کی اجازت

اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے ٹیکس گزاروں کو توسیع شدہ تاریخ گزرنے کے بعد بھی گوشوارے داخل کرنے کی اجازت دیدی ۔ ایف بی آر کے اعلامیہ کے مطابق ٹیکس گزار توسیع شدہ تاریخ گزرنے کے بعد بھی قانون کے مطابق […]

حکومت پائیدار ترقیاتی اہداف 2030 کے تحت غربت میں کمی اور صحت کی سہولیات میں بہتری کیلئے پر عزم ہے، صدر مملکت

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت پائیدار ترقیاتی اہداف 2030 کے تحت غربت میں کمی اور صحت کی سہولیات میں بہتری کے لئے پر عزم ہے، دور دراز علاقوں میں صحت کی سہولیات کی فراہمی اہمیت […]

گذشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید کتنے کیس سامنے آئے؟ کتنے مریض چل بسے؟

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 3138 کیسز اور 56 مریض چل بسے جبکہ ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد چار لاکھ 29 ہزار 280 اور اموات کی تعداد 8603 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے […]

مینار پاکستان کے میدان میں پانی چھوڑنے کی تصویریں، اصلی یا جعلی؟ حقیقت کیا ہے؟ کس کو اس پانی میں ڈوب مرنا چاہیئے؟

لاہور( این این آئی)تر جمان پنجاب حکومت، چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق نے کہا ہے کہ 13د سمبر کو بھی اپوز یشن کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں ملے گا، اپوز یشن کامینار پاکستان کے گراونڈ میں پانی کی تصو […]

مریم نواز کوآج بیرون ملک جانے کی اجازت مل جائے تو ۔۔۔۔۔۔ بڑا انکشاف کر دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ وفاق،پنجاب اور سندھ میں کئی کئی بارحکومتیں کرنے والوں نے ایسا کونسا نسخہ ایجاد کر لیا ہے جو وہ دوبارہ حکومت میں آنے کے […]

پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں 4 گنا اضافہ، حکومت نے مزید پابندیاں لگانے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر منصوبہ بندی اور ترقی اسد عمر عوام نے کہا ہے کہ 12 اکتوبر کے بعد سے پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں 4 گنا اضافہ ہوا ہے اور بدقسمتی سے احتیاطی تدابیر پر اس طرح عملدرآمد نہیں ہو رہا جس […]

وفاقی دار الحکومت میں کورونا وائرس تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کوروناوائرس کے پھیلاؤ کی سب سے بڑی وجہ رشتے دار عزیز و اقارب کو قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں کورونا کے پھیلاؤ پر ڈی ایچ او کی طرف سے تیار […]