کورونا وائرس کو روکنے کا بہترین حل یہ ہے کہ لاک ڈاون لگا دیا جائے، وزیراعظم نے خبردار کر دیا

سیالکوٹ (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افسوس ہے لاک ڈاون پر تنقید کرنے والے آج جلسہ کررہے ہیں ، وائرس کو روکنے کا بہترین حل یہ ہے کہ لاک ڈاون لگادیا جائے اور ماسک پہنیں ، کورونا کی دوسری لہر […]

سکولوں کی جبراً بندش کے سبب عالمی تعلیمی بحران پیدا خصوصی اپیل کر دی گئی

جنیوا (پی این آئی)یونیسیف نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اسکولوں کی جبرا بندش کے سبب عالمی تعلیمی بحران پیدا ہوگیا ہے، لہذا اسکول کھلے رہنے چاہئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یونیسیف جرمنی کی پریس آفیسر کرسٹینے کاہمن نے […]

میں امریکی نو منتخب صدر بیڈن کی ڈرٹی منی کو ٹارگٹ کرنے کی مجوزہ پالیسی کی حمایت کرتا ہوں، وزیراعظم

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ میں امریکی نو منتخب صدر بیڈن کی ڈرٹی منی کو ٹارگٹ کرنے کی مجوزہ پالیسی کی حمایت کرتا ہوں ۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اعظم نے کہاکہ میں امریکی نو منتخب صدر بیڈن […]

جوبائیڈن نے کانگریس کو کورونا ویکسی نیشن سے متعلق خبردار کر دیا

واشنگٹن(این این آئی)نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی کانگریس کو خبردار کرتے ہوئے کورونا ویکسین کی فوری فنڈنگ کی منظوری کی درخواست کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ فوری فنڈنگ کیلیے کانگریس کی منظوری درکارہوگی اور اگر فنڈنگ […]

انتظار ختم، کورونا ویکسین کب دستیاب ہو گی؟ جانئے

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں عوامی سطح پر کورونا وائرس ویکسین کی فراہمی اب صرف چند دنوں کی دوری پر ہے، ویکسین کی منظوری سے متعلق فیصلہ ممکنہ طور پر جمعرات کو ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وبائی امراض کے امریکی ماہر ڈاکٹر انتھونی فاوچی کا کہنا تھا […]

تعلیمی ادارے دوبارہ کھلنا شروع ہو گئے، طلبا کیلئے اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے کورونا کے پیش نظر تعلیمی ادارے بند کرنے کے باوجود صوبائی دارالحکومت لاہور میں اسکولز کُھلنے لگے۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کی ملی بھگت سے شہر میں اسکول کھلنے لگے۔ آبرو سکول شیراز ٹاؤن […]

پاکستان میں ویکسین کی تقسیم کے لیے پلان بننا شروع کر دیا گیا، اہم سرکاری شخصیت نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وائس چانسلر یو ایچ ایس لاہور ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان میں ویکسی نیشن کا ڈسٹری بیوشن پلان بن رہا ہے۔ایک انٹرویو میں وائس چانسلر یو ایچ ایس لاہور ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا کہ جیسا عوامی مزاج […]

وزیراعظم عمران خان نے قوم سے وعدہ کیا تھا ان کی چیخیں نکلواؤں گا اور لوٹی ہوئی رقم واپس لائوں گا، فردوس عاشق اعوان میدان میں آ گئیں

لاہور(این این آئی)وزیراعظم عمران خان۔ معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جہاں کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی ہو گی، وہاں قانون حرکت میں آئیگا۔ وزارت داخلہ نے سکیورٹی کے نام پر جتھوں اور ملیشیا فورس کو قانون کے تابع […]

برطانیہ میں کورونا سے مزید 189 ہلاکتیں، کورونا ویکسین کی فراہمی شروع کر دی گئی

لندن(این این آئی)برطانیہ میں کورونا ویکسین فراہمی وبا کے خاتمے کا نکتہ آغاز ثابت ہوسکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سب سے پہلے عمر رسیدہ افراد اور طبی شعبے سے وابستہ ملازمین کو ویکسین دی جائے گی۔برطانیہ میں کورونا سے مزید 189 اموات ہوئیں جس کے بعد […]

انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ 31 جنوری تک بڑھائی جائے۔ اجمل بلوچ لاک ڈاؤن اور کرونا کی وجہ سے تاجر مشکلات کا شکار ہیں۔ خالد چوہدری

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ، سیکریٹری خالد چوہدری، سید الطاف حسین شاہ، رانا اکرم، ولید خالد، عبدالرحمن صدیقی، ثاقب عباسی، عرفان چوہدری اور چودھری عبدالغفار نے کہا ہے کہ گزشتہ دنوں لاک […]

کورونا کی دوسری لہر پہلے کی نسبت زیادہ خطرناک ہے، حکومت نے عوام کو تنبیہہ کردی

کوئٹہ (پی این آئی)ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی دوسری لہر انتہائی خطرناک ہے اس کو نظر انداز نہیں بلکہ انتہائی سنجیدہ لینے کی ضرورت ہے ایس او پیز کو نظر انداز کرنا کسی بڑی تباہی کا پیش خیمہ […]