ڈی جی آئی ایس پی آر کی طرف سے کورونا کے خلاف جدوجہد میں میڈیا اور این سی اوسی کی تعریف، دوسری لہر میں زیادہ محتاط رہنے کی ضرورت ہے

راولپنڈی (این این آئی) ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل بابر افتخار کی جانب سے عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران میڈیا اور نیشنل کمانڈ اور آپریشن سینٹر کے کردار ادا کرنے پر تعریف کی گئی ہے۔ایک انٹرویومیں میجرجنرل بابر افتخار نے آگاہی مہم […]

کورونا ویکسین لگانے سے 80سے 90فیصد لوگ تو محفوظ ہو جائیں گے مگر باقی دس فیصد کا کیا ہو گا؟ ماہر صحت کا تشویشناک دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹر عطا ء الرحمان نے کورونا ویکسین کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ویکسین کے اثرات سے بخار کی علامات ظاہر ہوئی ہیں۔ چینی کمپنی کی ویکسین کے کلینیکل ٹرائل کا تیسرا فیز […]

حساس اداروں نے کورونا وباء کو قومی سطح کا مسئلہ قرار دے دیا ہے، مکمل لاک ڈائون لگنے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) حساس اداروں نے کورونا وباء کو قومی سطح کا مسئلہ قرار دے دیا ہے، یومیہ 45 سے 50اموات اور کیسز 50 ہزار سے زیادہ ہوچکے، یومیہ کیسزواموات کی شرح بڑھنے سے مکمل لاک ڈاؤن کا خدشہ پیدا ہوگیا، معیشت پر […]

پی ڈی ایم میں شامل کونسی جماعت حکومتی اتحاد کا حصہ بننے جارہی ہے؟ حکومت کیساتھ مذاکرات کا انکشاف ہو گیا

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی کو حکومتی اتحاد میں شامل کرنے کیلئے پاکستان تحریک انصاف نے سردار اخترمینگل سے ایک بار پھر مذاکرات شروع کردیے ، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کہتے ہیں کہ ہماری خواہش ہے بی این پی دوبارہ حکومتی […]

عثمان بزدار سے ندیم افضل چن کی ملاقات وزیراعظم عمران خان کا کیا خصوصی پیغام لے کر آئے تھے؟

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعظم کے معاون خصوصی ندیم افضل چن نے ملاقات کی جس میں عثمان بزدار نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کو اپنے منفی طرز عمل پر نظرثانی کی ضرورت ہے جبکہ ندیم افضل چن نے کہا […]

کورونا کی دوسری لہر کا دباؤ، ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔کورونا وائرس سے متاثرہ ہیلتھ کیئر ورکرز سے متعلق قومی ادارہ صحت نے رپورٹ تیار کر لی ہے جس کے مطابق وبا سے جاں بحق […]

حکومت نے ملک بھر میں شہریوں کو مفت کورونا ویکسین فراہم کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا ویکیسن عوام کو مفت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پارلیمانی سیکرٹری صحت نوشین حامد کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا ویکیسن عوام کو مفت فراہم کی جائے۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ […]

برطانیہ نے کورونا ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی

لندن(پی این آئی )برطانیہ نے کورونا کی ویکسین استعمال کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ نے کورونا ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔ برطانوی میڈیا نے بتایا کہ برطانیہ نے فائزر کمپنی کی ویکسین استعمال کرنے کی منظوری دے دی۔ […]

کرونا وائرس کی روک تھام، وزیراعظم عمران خان نے سخت ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ نے اپوزیشن کے جلسوں کے باعث کورونا پھیلاؤ کی صورتحال پراظہار تشویش کیا، وزیراعظم نے ماسک کی پابندی ہر صورت لازمی کروانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ایس اوپیز کے معاملے میں کسی صورت غفلت برداشت نہیں […]

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی الیکشن 31 جنوری تک ملتوی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں جاری عالمی وباء کورونا وائرس کے شدت اختیار کرنے کے باعث قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی الیکشن 31 جنوری تک ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن نے بتایا ہے کہ […]

پاکستان میں کوروناوائرس کے باعث ہونے والی اموات کی تعداد ساڑھے 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، تشویشناک تفصیلات

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں کورونا کے باعث ہونے والی اموات کی تعداد ساڑھے 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،کورونا وائرس کی دوسری لہر بہت ہی خطرناک شکل اختیار کرچکی، مثبت کیسز کی شرح 6 فیصد، جبکہ زیر علاج مریضوں […]