کورونا وائرس کے علاج میں استعمال ہونیوالے انجیکشن کی قیمت میں کمی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ حکومت نے کورونا علاج کے انجکشن کی قیمت کم کرنے کی منظوری دے دی ہے، کورونا علاج کے انجکشن کی قیمت 9244 سے کم کرکے 5680 ہزار کردی گئی ہے، کورونا […]

بھارت سے 600 سکھ یاتریوں کی بابا گرونانک کے 551ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت

لاہور(آئی این پی) ملک اور بیرون ملک کے علاوہ بھارت سے آنے والے 600سکھ یاتریوں نے بابا گرونانک کے 551ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق سکھ عقیدے کے بانی بابا گرونانگ کے جنم دن کی 3 روزہ تقریبات کا آغاز ہفتے […]

کرونا وبا، سعودی عرب سفر کیلئے محفوظ ترین ممالک کی فہرست میں شامل ہو گیا

ریاض (پی این آئی) سعودی حکومت کی جانب سے کورونا کی وبا سے نمٹنے کے لیے انتہائی موثر اقدامات کیے گئے ہیں، جس کی وجہ سے مملکت میں کورونا کیسز کی یومیہ گنتی 1ہزار کے ہندسے سے گھٹ کر اب چار سوسے بھی کم ہو […]

کورونا وائرس تو کچھ بھی نہیں، رواں سال کونسی بیماری کی وجہ سے لاکھوں ہلاکتوں کا خدشہ ہے؟ عالمی ادارہ صحت نے وارننگ جاری کر دی

نیو یارک (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کی وجہ سے اس سال ملیریا کے باعث تقریبا ایک لاکھ تک اضافی انسانی ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات عالمی […]

پاکستانیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی، ملک میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں 75 فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں 75 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے بتایا کہ پاکستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں بے […]

پوری دنیا کیلئے بڑی خوشخبری، کوروناوائرس کی سو فیصد موثر ویکسین تیار کرلی گئی

نیویارک (پی این آئی) موڈرنا کی جانب سے کورونا وائرس کی 100 فیصد موثر ویکسین بنا لینے کا دعویٰ، کمپنی کی جانب سے امریکا اور یورپ میں لائسنس کیلئے کل درخواست دی جائے گی، منظوری ملنے پر ویکسین جلد دستیاب ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق موڈرنا […]

پی ڈی ایم کی تحریک سے سیلیکٹڈ اور سلیکٹرز دونوں ہی گھبراہٹ کا شکار ہیں،حکومت کی جانب سےغلط بیانی ہو رہی ہے، ہم پر کرپشن کا الزام نہیں سابق وزیراعظم کی پریس کانفرنس

کراچی(این این آئی)پی ڈی ایم کی تحریک سے سیلیکٹڈ اور سلیکٹرز دونوں ہی گھبراہٹ کا شکار ہیں،حکومت کی جانب سے غلط بیانی ہو رہی ہے، ہم پر کرپشن کا الزام نہیں،سابق وزیراعظم کی پریس کانفرنس،پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئرنائب صدراورسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے […]

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 40 افراد چل بسے، ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہزار سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (این این آئی) ملک بھر میں کورنا وائرس سے مزید 40افراد چل بسے ،ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہزار سے تجاوز کر گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکے کورونا وائرس کے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیئے جس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں […]

آصفہ بھٹو کو سیاست میں کیوں لایا جارہاہے؟ سینئر صحافی حامد میر کابڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی )سینئر صحافی اور کالم نگار حامد میراپنے آج کے کالم ”دوبیٹیاں ایک کہانی“ میں لکھتے ہیں کہ کسی کو اچھا لگے یا بُرا، ملتان میں ایک نئی تاریخ بننے جا رہی ہے۔ آج(30نومبر) پاکستان پیپلز پارٹی کا یومِ تاسیس ہے۔ اِس […]

ملتان جلسہ،قاسم باغ بند،سینکڑوں گرفتار راستے سیل، موبائل سروس معطل ،انٹرنیٹ بھی بند‎

اسلام آباد(پی این آئی)ملتان میں پی ڈی ایم کے جلسے کے باعث بیشتر سڑکیں بند کردی گئی ہیں جب کہ شہر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر دی گئی، پی ڈی ایم کے جلسے کو روکنے کے لیے مختلف اضلاع سے پنجاب […]

سابق صوبائی وزیر کورونا کا شکار ہو کر انتقال کرگئے

کراچی(پی این آئی)سابق صوبائی وزیرتجارت اورمتحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سابق ممبرعادل صدیقی کورونا کے باعث نجی اسپتال میں انتقال کر گئے،عادل صدیقی گزشتہ دو روز سے کراچی کے اسپتال میں زیر علاج تھے اور کرونا وائرس میں مبتلا تھے،ان کی عمر57برس تھی۔تفصیلات […]