کورونا کی دوسری لہر، جرمنی اور جنوبی کوریا کے ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کیلئے بستر کم پڑ گئے

برلن / سیئول(این این آئی)کورونا کی دوسری لہر،موسم بہار میں کورونا وائرس کی وباء پر بہترانداز میں قابو پانے والے ملکوں جرمنی اور جنوبی کوریا میں مشکل صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔جنوبی کوریا میں مسلسل دوسرے روز 500 سے زائد نئے کیس رپورٹ ہونے۔ سے مختلف […]

چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا

مظفرآباد (پی این آئی) چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعیداکرم خان کا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آ گیا ہے، قبل ازیں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر چیف جسٹس اپنی رہائش گاہ پر آئسولیٹ ہو گئے تھے اب ٹیسٹ رپورٹ نیگٹیو آنے پر چیف […]

وزیراعظم نے حکومتی جلسے نہ کرنے کی تجویز سے اتفاق کر لیا، ترجمانوں کے اجلاس میں پی ڈی ایم کی قیادت پر شدید احتجاج

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم پر خوب تنقید کرتے ہوئے حکومتی سطح پر جلسے نہ کرنے کی تجویز سے مکمل اتفاق کیا ہے، وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اپوزیشن پہلے […]

متحدہ عرب امارات میں ملازمت کی خواہش رکھنے والوں کو حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کے لیے لیبر ویزہ پر کوئی پابندی نہیں، یو اے ای حکام نے ایسی خبروں کو مسترد کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق […]

کن کن شہروں میں کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے؟ فہرست تیار کر لی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی وباء کورونا وائرس نے پاکستان میں شدت اختیار کرلی ، پشاور ، کراچی اور حیدرآباد سب سے زیادہ متاثر ہونے والے شہر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ […]

بختاور بھٹو کی منگنی، کورونا وائرس میں مبتلا بلاول بھٹو نے کیسے شرکت کی ؟ تفصیلات آگئیں

کراچی(پی این آئی)کورونا میں مبتلا ہونےکے باعث بلاول بھٹو زرداری نے اپنی بہن بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی تقریب میں آن لائن شرکت کی۔ بلاول بھٹو نے ویڈیو لنک کے ذریعےتمام مہمانوں کا فرداً فرداً شکریہ ادا کیا۔منگنی کے موقع پر بختاور بھٹو زرداری […]

وزیراعظم عمران خان سے گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے انصاری برادران کی ملاقات ، کیا گفتگو کی گئی؟ جانیئے

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان سے گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے انصاری برادران بشمول ممبر بنجاب اسمبلی اشرف انصاری نے ملاقات کی ۔انصاری برادارن نے وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ملک میں معاشی استحکام اور خصوصا کورونا کے دوران حکومتی حکمت […]

کورونا کی دوسری لہر زیادہ خطرناک ہوگی، وائرس نے اپنی شکل اور علامات بھی تبدیل کر لیں، تشویشناک انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کی دوسری لہر نے شہریوں کو اپنا نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے ڈاکٹر شازلی منظور نے شہریوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ۔ […]

کورونا کی دوسری لہر زیادہ خطرناک ہوسکتی ہے، وزیراعظم عمران خان نے پاکستانیوں سے اپیل کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کورونا کی دوسری لہر کو انتہائی خطرناک قرار دے دیا، انہوں نے کہا کہ کورونا کی دوسری لہر زیادہ خطرناک ہوسکتی ہے، کورونا سے بچنے اور بچانے کیلئے ہر کسی کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ […]

نیوزی لینڈ، ناخوش کرکٹرز نے قرنطینہ کو جیل کی قید سے تشبیہ دے ڈالی ، 6مثبت ٹیسٹ کے بعد کھلاڑیوں کو باکس میں کھانا دیا جانے لگا

کراسٹ چرچ(آئی این پی) پاکستانی کرکٹرز آئسولیشن کو جیل کی قید سے تشبیہ دینے لگے۔نیوزی لینڈ میں قرنطینہ کے دوران سلوک سے پاکستانی کرکٹرز سخت ناخوش ہیں، انھوں نے آئسولیشن کو جیل کی قید سے تشبیہ دے دی، پہلے انھیں باقاعدہ پلیٹس میں کھانا پیش […]

کورونا کے مریضوں کو زندگی کے آخری لمحات میں کیا نظر آتا ہے؟ امریکی ڈاکٹر کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی ڈاکٹر کینتھ ریمی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں امریکا کو کتنے نقصان کا سامنا ہوچکا ہے اور وہ پراعتماد ہیں کہ حالات 2021 میں ایک موثر ویکسین کی تقسیم سے بہتر ہوجائیں گے،اس سے […]