کورونا کی تباہی، امریکا میں کورونا سے ہر 3 منٹ میں 4 زندگیاں جانے لگیں صرف کیلیفورنیا میں دو ہفتوں کے دوران زیرعلاج مریضوں کی تعداد 81 فیصد بڑھی

واشنگٹن (این این آئی)کورونا کی تباہی۔ کورونا وائرس کی موذی وبا سے دنیا کا کوئی خطہ بھی محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ امریکا کو کورونا وائرس کی بدترین صورتحال کا سامنا ہے جہاں ہر روز 2 ہزار سے […]

چین نے امریکی انتخاب میں جو بائیڈن کی کامیابی پر خاموشی توڑ دی، صدر شی جن پنگ کا نومنتخب امریکی صدر کے نام مبارکباد کا پیغام

بیجنگ(این این آئی) امریکا کے صدارتی انتخابات کے نتائج آنے کے تین ہفتے گزرنے کے بعد بالآخر جو بائیڈن کی کامیابی۔ پر چین نے اپنی خاموشی توڑ دی۔چین کے ریاستی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر شی جن پنگ نے نومنتخب صدر امریکا کے نام […]

پاکستان کے بیشتر ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کی گنجائش نہیں بچی، میڈیکل ایسوسی ایشن نے خبردار کر دیا

کراچی (آئی این پی )پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت آتے ہی ہسپتالوں کے انتہائی نگہداشت یونٹس (آئی سی یوز)میں گنجائش ختم ہونے لگی ہے جبکہ حکام عوام کی جانب سے غیر سنجیدہ رویے کی شکایت کر رہے ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی […]

اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں کورونا نے غلبہ پا لیا، ڈاکٹروں سمیت 181 ملازمین وباء کا شکار ہو گئے

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس نے شدت اختیار کر لی ہے جہاں ڈاکٹروں اور نرسوں سمیت پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(پمز)کے 181 ملازمین وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔پمز کے جوائنٹ ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر منہاج نے ملازمین کے کورونا […]

کورونا وائرس،’فیشن پاکستان ویک‘ اگلے سال تک کیلئے ملتوی کردیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)کورونا وائرس کی وباء کے پیش نظر فیشن پاکستان ویک اگلے سال تک کیلئے ملتوی کردیا گیا ہے۔کورونا وائرس کی دوسری لہرکے باعث بڑھتے کیسزکے پیش نظر فیشن پاکستان ویک اگلے سال تک کیلئے ملتوی کردیا گیا ہے جو اگلے ماہ […]

امریکہ، ایک دن میں کورونا کے ہسپتال میں داخل ہونیوالے مریضوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، کتنے لاکھ کے ٹیسٹس، کتنے لاکھ پازیٹو نکلے؟

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ میں ایک دن میں کورونا کے ہسپتال میں داخل ہونیوالے مریضوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا،ایک دن میں 17 لاکھ 85 ہزار ٹیسٹس ہوئے ،ایک لاکھ 66 ہزار میں وائرس کی تشخیص ہوئی،88 ہزار 80 مریض ہسپتال داخل کئے گئے ۔میڈیا رپورٹ کے […]

بچوں کی خوشی زیادہ دیر نہ رہی، صوبائی وزیر کا طلباء کے لیے نیا اعلان

پشاور(پی این آئی)بچوںکی خوشی زیادہ دیر نہ رہی، صوبائی وزیر کا طلباء کے لیے نیا اعلان۔وزیر تعلیم خیبرپختونخوا شہرام ترکئی کا کہنا ہے کہ خیبرپخونخوا میں دور دراز علاقوں کے بچے ہفتے میں ایک روز سکول آئیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم خیبرپختونخوا شہرام ترکئی […]

کورونا پھیلنے کا خدشہ، ہم سندھ میں نہیں پنجاب میں جلسے کر رہےہیں، یعنی پنجابی مرے تو مرے، نفیسہ شاہ کا حیران کن بیان

اسلا م آباد(پی این آئی)کورونا پھیلنے کا خدشہ، ہم سندھ میں نہیں پنجاب میں جلسے کر رہے ہیں،یعنی پنجابی مرے تو مرے، نفیسہ شاہ کا حیران کن بیان،پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ کے حالیہ بیان نے سب کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔ایک […]

کورونا کا پھیلائو، مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ، کیسز کی تعداد 6 کروڑ سے تجاوز کر گئی

جنیوا(پی این آئی)کورونا کا پھیلائو، مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ، کیسز کی تعداد 6 کروڑ سے تجاوز کر گئی، دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے اور کورونا کیسز […]

دسمبر میں کورونا وائرس کا پھیلائو انتہائی تیزی سے ہوگا، ماہرین صحت نے خبردار کر دیا

لاہور (پی این آئی) ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ صوبہ پنجاب میں کورونا کی دوسری لہر دسمبر کے آخر میں شدید ہوگی ، ہسپتالوں میں سہولیات ناپید ہونے کا خدشہ ہے۔ اس حوالے سے تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ عالمی وباء کی […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز، مساجد بند کرنے کی تجویز پر حکومت نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سندھ حکومت کی جانب سے مساجد بند کرنے کی تجویز، صوبائی وزیر صحت کی جانب سے این سی او سی کے اجلاس میں تجویز پیش کی گئی، وفاقی حکومت نے تجویز مسترد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی […]