سکول کھلنے کی تاریخ 11 جنوری حتمی نہیں ہے، احتیاط نہ کی تو دو ہفتوں میں کیسز پھرعروج کو پہنچ سکتے ہیں، اسد عمر نے وارننگ دے دی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہاہے کہ اگر ہم نے کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے احتیاط نہیں کی تو اگلے دو ہفتوں میں حالات خدا نخواستہ پھر اسی نہج پر چل جائیں گے جب جون میں وبا کی […]

کاروبار صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک، تاجر برادری نے حکم مسترد کر دیا

کراچی(پی این آئی)کاروبار صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک، تاجر برادری نے حکم مسترد کر دیا، کورونا کی دوسری لہر شدت اختیار کرنے لگی۔ صوبے بھر میں آج سے کاروبار 6 بجے تک بند کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے، کاروبار کے […]

کورونا وائرس کی ایک ویکسین کی قیمت کتنےامریکی ڈالر ہو گی؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے تیارکی جانے والی ویکسینز اس وقت تجربات کے مختلف مراحل تیزی سے طے کررہی ہیں۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق دنیا کے مختلف ممالک میں 54 ویکسینز پر پر کام […]

کاروباری مراکز کب سے کب تک کھولے جائیں گے؟ اوقات کار جاری کر دیے

کراچی(پی این آئی)کاروباری مراکز کب سے کب تک کھولے جائیں گے؟ اوقات کار جاری کر دیے، سندھ میں کاروباری مراکز صبح 6 سے شام 6 تک کھلےرہیں گے۔ سندھ حکومت نے سرکاری اور نجی دفاتر میں 50 فیصد کم اسٹاف رکھنے کا حکم جاری کردیا۔سندھ […]

پاکستان میں کورونا شدت اختیار کر گیا، کورونا سے بڑھتی اموات کی وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا شدت اختیار کر رہا ہے ۔ ملک بھر میں کورونا کی موجودہ صورتحال پر بات کرتے ہوئے کورونا ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹر عطاءالرحمان نے کہا کہ پاکستان میں کورونا بے قابو ہو سکتا ہے۔ انہوں نے […]

کورونا وائرس بے قابو، بروقت اقدامات نہ اٹھائے گئے تو اسپتالوں پر دباوَ بڑھ جائے گا، وزیراعظم کے معاون خصوصی نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ ہواہے ، بروقت اقدامات نہ اٹھائے گئے تو اسپتالوں پر دباوَ بڑھ جائے گا۔ […]

ہفتے میں ایک دن بچوں کو سکول بلایا جائے، صوبائی وزیر تعلیم نے تجویز دیدی

کراچی (پی این آئی) صوبہ سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ اسکولز چاہیں تو ہفتہ میں ایک دن بچوں کو بلا سکیں گے ، ہماری تجویز ہے کہ تمام تعلیمی ادارے بند نہ کیے جائیں ، نویں ، دسویں، گیارہویں اور […]

زشتہ ڈھائی ماہ کے دوران 6 لاکھ 54 ہزار سے زائد افراد نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

جدہ(پی این آئی ) سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ سرگرمیاں بحال کر دی گئی ہیں۔ جس کے بعد سے دُنیا بھر سے بھی عمرہ زائرین کی آمد شروع ہو گئی ہے۔ حرمین شریفین کی انتظامیہ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ گزشتہ […]

کورونا ویکسین کی ممکنہ قیمت کا اعلان کر دیا گیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ کی بائیوٹیکنالوجی کمپنی موڈرینا نے کورونا وائرس کی ویکسین کی قیمت سے پردہ اُٹھا دیا ۔تفصیلات کے مطابق امریکی بائیوٹیکنالوجی کمپنی نے فیصلہ کیا ہے کہ حکومت کو کورونا وائرس کی ویکسین 25 ڈالر سے 37 ڈالر فی خوراک میں […]

مزید کتنے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس سٹاف کورونا وائرس کا شکار ہو گیا؟ انتہائی تشویشناک تفصیلات آگئیں

پشاور (پی این آئی) پاکستان میں عالمی وباء کورونا وائرس کی دوسری لہر میں مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ، ان میں ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس بھی شامل ہیں جہاں صوبہ خیبر پختونخوا میں دو بڑے ہسپتالوں میں درجنوں […]

اسلام آباد،مزید 2 تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز رپورٹ، سیل کر نے کیلئے مراسلہ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مزید 2 تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق اسلام آباد ماڈل کالج فارگرلز جی نائن ٹو میں 2 اور اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز اسٹاف کالونی جی فائیو […]