ایم کیو ایم کیا فیصلہ کرنے والی ہے؟ اپنے ارکان اسمبلی کو کراچی میں جمع کر لیا

کراچی(این این آئی)ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی نے کہاہے کہ یوسف رضا گیلانی کو ووٹ عمران خان پر عدم اعتماد کے مترادف ہوگا، سینیٹ کی دو نشستوں کے لیے اتحاد قربان نہیں کیا جاسکتا۔ ایم کیو ایم نے ہارس ٹریڈنگ کے خطرے کے پیش […]

حمزہ شہباز شریف کو بلاول بھٹو زرداری کا ٹیلی فون، کس بات کی مبارکباد دے دی؟

لاہور(این این آئی) پنجاب میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف کو چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ٹیلی فون کر کے رہائی پر مبارکباد دی۔حمزہ شہباز نے بلاول بھٹو زرداری کو ان کی ہمشیرہ بختاور زرداری کی شادی کی مبارکباد پیش کی […]

ایم کیو ایم آج پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑی ہے، آئندہ کا پتہ نہیں، ایم کیو ایم کے بڑے لیڈر کے بیان نے پی ٹی آئی کو پریشان کر دیا

کراچی(این این آئی)ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم آج پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑی ہے ، آئندہ کا پتہ نہیں۔اتوارکو میڈیا سے بات چیت میں کنورنویدجمیل نے کہا کہ ظہرانے میں شرکت تاخیر […]

ریاست نیویارک کے رقبے جتنا برفانی تودہ کہاں ٹوٹ کر الگ ہو گیا؟ جانیئے

انٹارکٹیکا(آئی این پی)موسمی تبدیلیوں کے خطرناک اثرات سامنے آنے لگے،انٹارکٹیکا میں برطانوی ریسرچ سینٹر کے قریب نیویارک شہر کے رقبے سے بھی بڑا برفانی تودہ ٹوٹ کر علیحدہ ہوگیا،برطانوی انٹارکٹیک سروے کے مطابق یہ برف کا حصہ بیڈ فور شائر کانٹی کے برابر اورایک ہزار […]

سیاسی جوڑ توڑ عروج پر، آصف زرداری اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(آئی این پی) سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری خصوصی طیارے سے اسلام آباد پہنچے ہیں، وہ سینیٹ انتخابات کے حوالے سے پارٹی رہنمائوں سے مشاورت ، سیاسی رہنمائوں سے ملاقاتیں کریں گے ، سابق صدر پاکستان اسلام آباد میں قیام کے دوران دو […]

یکم فروری سے سکول نہیں کھولے جائیں گے، وہ صوبہ جہاں تعطیلات بڑھا دی گئیں

پشاور (پی این آئی) یکم فروری سے اسکول نہیں کھلیں گے، صوبائی حکومت نے تعطیلات میں اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کی حکومت نے سردی کی شدید لہر کی وجہ سے صوبے کے بیشتر علاقوں کے تعلیمی ادارے یکم فروری سے کھولنے کا […]

’’وہ امتحان جو اب نہیں لیا جائے گا‘‘میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے طالبعلموں کیلئے بڑا اعلان

لاہور( پی این آئی ) محکمہ تعلیم پنجاب نے آئندہ سال میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحان میں پریکٹیکلز نہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔طالبعلموں کیلئے بڑا اعلان، نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بورڈکمیٹی آف چیئرمینزنے عملی امتحان نہ لینے کاحتمی فیصلہ کیا ہے۔ پریکٹیکلز سے متعلق […]

سرکاری پرائمری اسکولوں کی نجکاری کے حوالے سے خیبر پختونخوا حکومت کا اہم فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری پرائمری اسکولوں کی نجکاری کے لیے تشہیری مہم شروع کردی جبکہ محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے 8 پرائمری اسکولوں کی نجکاری کے لیے اشتہار دے دیا۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کی ویب سائٹ پر دیے گے اشتہار کے […]

طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) عید میلاد النبیﷺ کی چھٹی ختم؟ سکولوں کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت صوبے بھر میں 12ربیع الاول کے روز تمام سکولز کھلے رہیں گے۔ بتایا گیا ہے کہ محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے تمام […]

سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی

لاہور(پی این آئی) پنجاب بھر میں سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی۔ صوبائی محکمہ تعلیم نے اساتذہ کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اساتذہ صبح 7 بج کر 45 منٹ پر آئیں گے اور […]

سکول کھل گئے، اساتذہ کے اوقات کار میں اضافہ

پنجاب بھر میں موسمِ گرما کی تعطیلات کے بعد اسکولز آج سے دوبارہ کھل گئے جبکہ اساتذہ کے اوقاتِ کار میں اضافہ کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری اسکولز ہفتے میں 5 روز کھلا کریں گے، طلبہ کی ہفتے اور اتوار کو چھٹی ہو […]