خوشخبری، ہزاروں سرکاری نوکریوں کا اعلان

لاہور(پی این آئی)خوشخبری، ہزاروں سرکاری نوکریوں کا اعلان۔۔۔۔محکمہ خصوصی صحت اور طبی تعلیم (SHC&MED) نے 3,000 خواتین نرسوں کو مستقل بنیادوں پر بھرتی کرنے کا اعلان کیا ہے۔پروپاکستانی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ ایس ایچ سی اینڈ ایم ای ڈی نے پنجاب پبلک سروس کمیشن […]

طلبا کو خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی) گرمی کی چھٹیوں کے بعد 32 ہزار پبلک سکولوں میں مفت میلز فراہم کرنے کا فیصلہ، پی ایم آئی یو نے دودھ،بسکٹ اور بریڈ کی فراہمی کے لئےمختلف کمپنیوں سے کوٹیشن مانگ لی ۔ تفصیلات کےمطابق 32 ہزار پرائمری سکولوں میں زیر […]

پرائیویٹ سکولوں پر پابندی عائد کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہونے لگا،سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پرائیویٹ سکولوں میں نصابی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی،سیکرٹری سکولز ایجوکیشن پنجاب ڈاکٹر احتشام انور نے تمام سکولوں کو سخت ہدایات جاری کردی۔ پنجاب بھر کے تمام سی او ایجوکیشن کو بھی […]

طلبہ کیلئے خوشخبری،سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان ہوگیا

کراچی(پی این آئی)سندھ کے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ کے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے 31 جولائی تک ہوں گی۔ محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ گرمیوں کی چھٹیاں اسٹیئرنگ کمیٹی کےفیصلے […]

ڈاکٹروں کی چھٹیاں منسوخ

لاہور(پی این آئی)ڈاکٹروں کی چھٹیاں منسوخ۔۔۔۔پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے ہیٹ ویو سے متعلق الرٹ جاری کر دیا۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 21 سے 27 مئی کے دوران پنجاب میں ہیٹ ویو کا خدشہ ہے، اس دوران میدانی […]

ہیٹ ویو، امتحانات ملتوی کر دیئے گئے

کراچی(پی این آئی)ہیٹ ویو، امتحانات ملتوی کر دیئے گئے۔۔۔۔۔ہیٹ ویو کے پیش نظر کراچی سمیت سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی کر دیےگئے۔ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیر جامعات و بورڈز محمد علی ملکانی کی سفارش پر […]

موسم گرما کی چھٹیاں کب سے کب تک ہوں گی؟شیڈول سامنے آگیا

لاہور(پی این آئی) موسم گرما کی شدت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔ ماہرین موسمیات کے مطابق اس بار موسم گرما میں ریکارڈ گرمی پڑنے کا امکان ہے اور مئی 2024ء میں ہی پنجاب میں درجہ حرارت 42سے 43ڈگری سینٹی گریڈ […]

لاہور، کتنے مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس شروع کر دی گئی؟

لاہور(پی این آئی)لاہور، کتنے مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس شروع کر دی گئی؟پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے مفت وائی فائی سروسز کا اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے لاہور کے 50 مقامات پر شہریوں کو مفت انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کر […]

عیدالفطر کے بعد اسکولوں کے نئے اوقات جاری

لاہور (پی این آئی) محکمہ تعلیم اسکولزپنجاب نے عیدالفطر کی چھٹیوں کے بعد موسم گرما کے پیش نظر اسکولوں کے نئے اوقات کار جاری کردیئے ہیں۔     تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم اسکولزپنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق موسم گرما کے […]

سرکاری اسکولوں کی نجکاری کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت کا صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں کی نجکاری کا فیصلہ، صوبے کے سرکاری اسکولوں کو مرحلہ وار پرائیویٹ پبلک پارٹنرشپ کے زیر انتظامات کر دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایک جانب جہاں وفاقی حکومت متعدد اداروں کی نجکاری […]

رمضان المبارک میں اسکولوں کے نئے اوقات کار کااعلان کردیاگیا

لاہور ( پی این آئی) محکمہ تعلیم اسکولزپنجاب نے رمضان المبارک میں اسکولوں کے نئے اوقات کار جاری کردیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم اسکولزپنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق رمضان المبارک میں اسکول صبح 8 بجے لگیں گے اور چھٹی […]